گجرات کے مختلف اضلاع میں بارش سے تباہی ، 35 افراد ہلاک احمد آباد،۲۹؍اگست ( آئی این ایس انڈیا ) گجرات میں موسلادھار بارش کی وجہ سے حالات مزید خراب ہوگئے ہیں۔ ریاست میں بارش سے متعلقہ واقعات میں مزید 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ جس کی وجہ سے پیر سے تین دنوں میں مرنے…
معروف اسکالر، ماہرقانون اے جی نورانی کی بعمر۹۳؍سال رحلت
معروف اسکالر، ماہرقانون اے جی نورانی کی بعمر۹۳؍سال رحلت ممبئی،۲۹؍اگست ( آئی این ایس انڈیا ) معروف اسکالر، قانون دان، اور سیاسی مبصر عبدالغفور مجید نورانی، جنہیں اے جی نورانی کے نام سے جانا جاتا ہے، 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نورانی، قانونی اور سیاسی حلقوں کی ایک ممتاز شخصیت تھے۔ وہ…
کنگنا رناوت نے اپنے بیان کے لئے معافی مانگی
کنگنا رناوت نے اپنے بیان کے لئے معافی مانگی نئی دہلی ، 29اگست ( آئی این ایس انڈیا ) اداکارہ اور ہماچل کی منڈی لوک سبھا سیٹ سے بھاجپا رکن پارلیمان کنگنا رناوت نے کسانوں سے متعلق اپنے متنازعہ بیان پر اپنی پارٹی سے معافی مانگ لی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ…
جمعہ نامہ: شب گریزاں ہوگی آخر جلوۂ خورشید سے
جمعہ نامہ: شب گریزاں ہوگی آخر جلوۂ خورشید سے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، یقینا رب کی رحمت سے مایوس وہی ہوتے ہیں جو کافر ہوتے ہیں‘‘ ۔’مایوسی کفرہے‘ والی مثل اسی آیت کی ترجمان ہے۔ فرمانِ قرآنی ہے :’’ اور انہیں ذرا ابراہیمؑ کے…
مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین کے عہدے کی تقرری کیخلاف عرضی دائر
مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین کے عہدے کی تقرری کیخلاف عرضی دائر ممبئی ، 29اگست ( آئی این ایس انڈیا ) مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین کا انتخاب غیر قانونی طریقے سے کیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ تحریک اوقاف کے بانی شبیر انصاری نے کیا۔انصاری نے کہا کہ اُنہوں نے اس ضمن میں حکومت کو…
عورت گھر کی زینت نہ کہ بازار کی رونق
عورت گھر کی زینت نہ کہ بازار کی رونق ازقلم:مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 عورت کا لفظ ہی عزت وعظمت اور قدر وقیمت کی عکاسی کرتا ہے کیونکہ عورت کے معنی ہیں وہ چیز جس کے بے پردہ ہونے سے شرم آئے ،عورت کے باپردہ رہنے میں نہ صرف اس کی عزت وعظمت ہے…
ظریفانہ: وقت ہے جھونکا ہوا کا، ریت کے پتلے ہیں لوگ
ظریفانہ: وقت ہے جھونکا ہوا کا، ریت کے پتلے ہیں لوگ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن اندوری نے کلن ناگپوری سے کہا دیکھا تم نے ہمارے وزیر اعلیٰ نے موہن یادو نے شہزاد کو کیسا سبق سکھایا؟ کلن نے پوچھا تم کس شہزاد کی بات کررہے ہو؟ میں اسے نہیں جانتا ۔ ارے بھائی وہی چھتر…
کشمیر:علاحدگی پسند لیڈران بھی اسمبلی الیکشن لڑیں گے
کشمیر:علاحدگی پسند لیڈران بھی اسمبلی الیکشن لڑیں گے نئی دہلی،۲۸؍اگست ( آئی این ایس انڈیا ) جموں و کشمیر کا مزاج اب بدل رہا ہے۔ دہشت گرد اور علیحدگی پسند گولیوں کو پیچھے چھوڑ کر ووٹنگ کے راستے پر لوٹتے نظر آتے ہیں۔اب تک علیحدگی پسند لیڈروں کو اسمبلی انتخابات کا بائیکاٹ کرتے دیکھا گیا…
جنسی استحصال کے الزامات سے ملیالم فلم انڈسٹری میں افرا تفری، 17 معاملے درج
جنسی استحصال کے الزامات سے ملیالم فلم انڈسٹری میں افرا تفری، 17 معاملے درج حیدرآباد ،۲۸؍اگست ( آئی این ایس انڈیا ) ملیالم فلم انڈسٹری ’مالی ووڈ‘ میں اس وقت ’می ٹو‘ تحریک نے زور پکڑ لیا ہے جس نے اس شعبہ میں ایک افرا تفری کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ مالی ووڈ سے…
غیر فطری جنسی تعلق سے متعلق دفعات کو خارج کرنے کا معاملہ، ہائی کورٹ نے دی مرکز کو ہدایات
غیر فطری جنسی تعلق سے متعلق دفعات کو خارج کرنے کا معاملہ، ہائی کورٹ نے دی مرکز کو ہدایات نئی دہلی،۲۸؍اگست ( آئی این ایس انڈیا ) انڈین جوڈیشل کوڈ سے غیر فطری جنسی تعلقات (بدفعلی) کی تعزیری دفعات کو خارج کرنے کے لیے دائر درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو ہدایت…










