جمعیت علماء جالنہ کے زیر اہتمام اس سال بھی پندرہ روزہ سیرت پاک کی مہم کاانعقاد ( سیرت پاک کے ساتھ ختم نبوت، توہین رسالت کے ضمن میں ہمارا ردعمل ، معاشرتی برائیاں ،ارتداد اسباب اور حل کو موضوع بناکر مسلم معاشرے میں بیداری کی تحریک چلائی جائے گی ) جالنہ: 31اگسٹ( ایجنسیز) جمعیۃ علماء…
مسلمانوں اور تمام انصاف پسند افراد کو وقف بل کی مخالفت کرنی چاہئے. جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کو ای میل اور خط بھیجا جائے:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ.
مسلمانوں اور تمام انصاف پسند افراد کو وقف بل کی مخالفت کرنی چاہئے. جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کو ای میل اور خط بھیجا جائے:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ. نئی دہلی: 31؍اگست 2024 کل دیر رات گئے تک چلی آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ کے جملہ ارکان کی ایک ہنگامی میٹنگ جس…
کامیابی کیلئےمحنت وثابت قدمی ضروری ہے۔آل انڈیاعلمابورڈ
کامیابی کیلئےمحنت وثابت قدمی ضروری ہے۔آل انڈیاعلمابورڈ حفظ قرآن کیساتھ دسویں کامیاب طلباءکےتقسیم ایوارڈ میں مقررین کااظہارخیال ممبئی 31اگسٹ(محمد طفیل ندوی) انسان اپنی تعلیم اور بلندی فکرکی بنیادپرایک عروج حاصل کرتاہےجودوسروں کیلئےایک نمونہ اورمعاشرہ کیلئےوجہ فخربنتاہے،دنیاآج ترقی کے منازل طے کررہی ہےاورجدیدٹیکنالوجی کےذریعےدنیاکومتعارف کرارہی ہے،اس میں تعلیم کا اہم کردارہے،جب ہم اپنےاسلاف واکابرین کیساتھ…
اورنگ آباد مہاراشٹرا میں مسلم نوجوان کی ماب لنچنگ تشویشِ ناک ہے۔
اورنگ آباد مہاراشٹرا میں مسلم نوجوان کی ماب لنچنگ تشویشِ ناک ہے۔ ازقلم: شیخ سلیم (سابق صدر مہاراشٹرا ،ویلفیئر پارٹی آف انڈیا ) اورنگ آباد میں پچھلے جمعہ کے دن پھلمبری ٹی پوائنٹ پر آپسی رنجش کی وجہ سے شر پسندوں نے حملا کر کے نذیر خان کو قتل کر دیا ممبئی اُردو نیوز…
جموں کشمیر :بی جے پی کے تابوت کی آخری کیل
جموں کشمیر :بی جے پی کے تابوت کی آخری کیل ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بی جے پی کو بادلِ نخواستہ عدالتِ عظمی ٰ کی پھٹکار کے بعد جموں و کشمیر اسمبلی کے انتخابات کا اعلان کرنا پڑا ۔ اس ننھے سے صوبے کو دو حصوں میں تقسیم کرکے یونین ٹریٹری بنا دیا گیاپھر بھی وہاں تین…
تلنگانہ:گنیش چتورتھی کے سبب 19 ستمبر کو میلاد النبی کا جلوس نکالنے پر اتفاق .
تلنگانہ:گنیش چتورتھی کے سبب یوم میلادالنبی کے بعد نکلے گا جلوس محمدی حیدرآباد ، 30اگست ( آئی این ایس انڈیا ) میلاد النبی کمیٹی کے نمائندوں نے 19 ستمبر کو میلاد النبی کا جلوس نکالنے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے 16 ستمبر کو حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کا یوم پیدائش بڑی شان و شوکت…
کیرالہ:مبینہ طور پر’ کافر‘مہم کے پیچھے کون؟ عدلیہ نے دیا تحقیق کا حکم
کیرالہ:مبینہ طور پر’ کافر‘مہم کے پیچھے کون؟ عدلیہ نے دیا تحقیق کا حکم تروننت پورم، 30اگست ( آئی این ایس انڈیا ) کیرالہ ہائی کورٹ نے کو پولس کو ہدایت دی کہ وہ وڈاکارا حلقہ میں لوک سبھا انتخابات سے چند گھنٹے قبل شروع کی گئی متنازعہ ’’کافر‘‘ مہم کی اصلیت کا پتہ لگائے۔ اس…
تین ریاستوں میں بلڈوزرکیخلاف جمعیۃ علماء ہند نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ
تین ریاستوں میں بلڈوزرکیخلاف جمعیۃ علماء ہند نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ نئی دہلی ، 30اگست ( آئی این ایس انڈیا ) ملک کی تین ریاستوں میں ملزمین کے اوپربلڈوزرکارروائی کی گئی اوران کے گھروں کو بلڈوزرسے منہدم کردیا گیا، جس کے بعد اب بلڈوزر کارروائی کا یہ معاملہ ایک بارپھرسپریم کورٹ پہنچ گیا…
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی چمپئی سورین بی جے پی میں شامل
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی چمپئی سورین بی جے پی میں شامل رانچی ، 30اگست ( آئی این ایس انڈیا ) جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی چمپائی سورین آج (30 اگست) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے۔ اسے جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے لیے بڑا دھچکا سمجھا جا رہا…
گرلس ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ، پولس کی کاروائی
گرلس ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ، پولس کی کاروائی حیدرآباد، 30اگست ( آئی این ایس انڈیا ) آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا میں ایک انجینئرنگ کالج کے خواتین کے ہاسٹل میں خفیہ کیمرے نصب کرنے کی خبر پر ہنگامہ ہے۔ یہ معاملہ ایس آر گڈلاوالرو انجینئرنگ کالج کا ہے۔ جہاں خواتین کے ہاسٹل…










