بسم الله الرحمٰن الرحیم پیغمبر اسلام ﷺ کی انقلابی تعلیمات شمع فروزاں 2025.09.05 ازقلم:مولانا خالد سیف الله رحمانی قرآن مجید نے آپ ﷺ کو تمام عالم کے لئے رحمت قرار دیا ہے : وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ (الانبیاء : ۱۰۷) اس میں اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ آپ ﷺ کی انقلاب انگیز…
سیرتِ نبوی ﷺ: انسانیت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات
سیرتِ نبوی ﷺ: انسانیت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات ازقلم:شمس آغاز(ایڈیٹر،دی کوریج) موبائل:9716518126 shamsaghazrs@gmail.com حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام انسانیت تاریخِ عالم میں سب سے زیادہ ہمہ گیر اور جامع پیغام ہے۔ انسانیت کی بقا، معاشرتی عدل، امن و سکون، مساوات اور احترامِ آدمیت کی جو روشن تعلیمات آپ صلی اللہ علیہ…
عشق رسول ﷺ: حیاتِ مومن کا سرمایہ!
عشق رسول ﷺ: حیاتِ مومن کا سرمایہ! از قلم: محمد فرقان (ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند) 8495087865, mdfurqan7865@gmail.com عشق رسول ﷺ وہ سرمدی حقیقت ہے جو ایمان کی جان ہے، زندگی کا مرکز ہے اور آخرت کی نجات کا ذریعہ ہے۔ یہ وہ چراغ ہے جو دلوں کے اندھیروں کو روشنی میں بدل دیتا ہے،…
نبیﷺ کا جنگی ضابطہ دشمن نہیں، ظلم کے خلاف جنگ
نبیﷺ کا جنگی ضابطہ دشمن نہیں، ظلم کے خلاف جنگ ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 جنگ انسانی تاریخ کا ایک تلخ مگر ناقابلِ انکار باب ہے جس پر خون سے تحریر کی گئی داستانیں ثبت ہیں۔ جب ہم تاریخ کے اوراق پلٹتے ہیں، تو ہر عہد میں جنگ کے سائے لمبے ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔…
ادویات کی قیمت بھارت سمیت کئی ممالک کے لیے ایک مسئلہ ہے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ عالمی عدم مساوات بہت بڑا چیلنج ہے
صحت کی دیکھ بھال تک رسائی پہلے ہی دنیا میں ایک متنازعہ موضوع ہے۔ دواؤں کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے ایسے منظر نامے میں مسئلہ بہت زیادہ چیلنج ہوتا جا رہا ہے۔ ایک عالمی سروے کے مطابق، کم اور متوسط آمدنی والے ممالک میں نسبتاً دوائیوں کی قیمت دولت مندوں کی نسبت زیادہ…
انصاف میں تاخیر۔ انصاف سے انکار: ایس ڈی پی آئی نے سی ااے اے مخالف کارکنوں کے لئے ضمانت اور منصفانہ ٹرائل کا مطالبہ کیا
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے قومی نائب صدر محمد شفیع نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات سے متعلق نام نہاد ”بڑی سازش” کیس میں عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر کارکنوں کو ضمانت دینے سے انکار کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے آج کے فیصلے پر گہری مایوسی…
مودی کے لیےچین بھائی اور امریکہ قصائی
مودی کے لیےچین بھائی اور امریکہ قصائی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ہندوستان کی خارجہ پالیسی میں دیکھتے دیکھتے بھائی قصائی اور قصائی بھائی بن جاتا ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال وزیر اعظم نریندر مودی کا حالیہ چینی دور ہ ہے۔ موصوف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چین جانے سے قبل…
بعثتِ محمدیﷺ کے 1500 سال: عالمِ انسانیت پر 15 لازوال احسانات و انعامات
بعثتِ محمدیﷺ کے 1500 سال: عالمِ انسانیت پر 15 لازوال احسانات و انعامات ——— بقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین (اکولہ، مہاراشٹر) ——— وقت کے اس پار، تاریخ کے اس موڑ پر، جب تہذیبوں کے چراغ ٹمٹما رہے تھے، جب قیصر و کِسریٰ کی شان و شوکت انسانیت کو پامال کر رہی تھی، جب فلسفے خود…
مسلم لیڈروں کا گنپتی کے درشن کیلئے جانا خدا سے بغاوت کی انتہائی بھیانک شکل
مسلم لیڈروں کا گنپتی کے درشن کیلئے جانا خدا سے بغاوت کی انتہائی بھیانک شکل ازقلم:ندیم عبدالقدیر ہمارے مسلم لیڈ راپنے سیاسی مفادات کیلئےاس حد تک گھٹیا پن کا شکار ہوچکےہیں کہ اب یہ گنپتی کی مورتی کے درشن کرنے ،اس کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کھڑے ہونے ، اس سے آشیرواد لینے اور اس…
استاد : تیری عظمت کو سلام
استاد : تیری عظمت کو سلام ازقلم:ڈاکٹر ثناء اللہ شریف ، بنگلور۔ 9341854740. درد مندی، خلوص اور محنت، کار آمد طریق تعلیم !! خوبیاں یہ ہوں جس معلم میں، وہ معلم ہے قابل تعظیم (سلام فیضؔ) ستمبر کی آمد آمد سے دماغ میں ایک اعلٰی وارفع و مقناطیسی کردار کا تصور آتا ہے جس کا…