Skip to content
Al Hilal Media.

Al Hilal Media.

Editor : Maqsood Yamani

Menu
  • اہم خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • عالم عرب
  • مضامین
  • اسلامیات
  • حیدرآباد
  • کھیل و تفریح
  • مذہبی خبریں
  • ہمارے بارے میں
  • Advertisement
Menu
Saudi Arabia condemns Israeli aggression against Qatar

قطر پر جارحانہ اسرائیلی حملے کی سعودی عرب کی طرف سے مذمت

Posted on 10-09-202510-09-2025 by Maqsood

سعودی عرب،10ستمب(ایجنسیز)سعودی عرب نے منگل کے روز اسرائیل کی طرف سے قطر کے خلاف کی گئی جارحانہ بمباری پر اظہار مذمت کرتے ہوئے اسے قطر کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے ہم اپنی تمام صلاحیتیں قطر کی منشاء کے…

Hamas delegation safe in Israeli airstrike in Doha Report

دوحہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کا وفد محفوظ رہا : رپورٹ

Posted on 10-09-2025 by Maqsood

دوحہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کا وفد محفوظ رہا : رپورٹ دوحہ،10ستمبر(ایجنسیز) حماس کے دو ذرائع نے روئٹرز کو بتایا ہے کہ دوحہ میں فائر بندی مذاکرات کے لیے موجود حماس کا وفد اسرائیلی حملے میں محفوظ رہا۔ قطری ذرائع ابلاغ نے بھی تصدیق کی کہ دارالحکومت دوحہ میں حماس کے وفد کو…

قطر میں حماس کی قیادت پر اسرائیلی حملے کی اولین تصاویر

Posted on 10-09-202510-09-2025 by Maqsood

دوحہ،10ستمبر(ایجنسیز)طر کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے منگل کو دوحہ میں حماس کے رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کی تصاویر نشر کی ہیں جن میں جائے وقوعہ سے اٹھتا ہوا دھواں اور عمارت کو پہنچنے والا نقصان دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اس فضائی حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔ تل ابیب نے…

Mudassir Ahmed

انٹرنیشنل میلادیا شکتی پردرشن؟

Posted on 10-09-202510-09-2025 by Maqsood

انٹرنیشنل میلادیا شکتی پردرشن؟ از ۔مدثراحمد۔شیموگہ۔ کرناٹک۔9986437327 گذشتہ دنوں شہر بنگلورومیں میلادالنبیﷺکو انٹرنیشنل میلاد کانفرنس کے عنوان سے پیالیس گرائونڈ میں منایاگیا،جس میں توقع کی گئی تھی کہ دس لاکھ سے زائد افرادکی شرکت ہوگی،لیکن اطلاعات کے مطابق اس کانفرنس میں دس لاکھ افرادکی شرکت تو نہیں ہوئی البتہ 30سے40 ہزار سے افرادنے اس کانفرنس…

خدا بیزاروں کی حالتِ زار آزادیِ افکار ہے ابلیس کی ایجاد

خدا بیزاروں کی حالتِ زار آزادیِ افکار ہے ابلیس کی ایجاد

Posted on 10-09-2025 by Maqsood

خدا بیزاروں کی حالتِ زار آزادیِ افکار ہے ابلیس کی ایجاد ازقلم:عبدالعزیز علامہ اقبالؒ کی ایک نظم ’آزادیِ افکار‘ کی تشریح جو دُونیِ فطرت سے نہیں لائقِ پرواز اس مُرغکِ بیچارہ کا انجام ہے افتاد تشریح:جو پست فطرت پرندہ فضا میں بلندی پر اڑنے کی صلاحیت سے محروم ہو، اس صورت میں اگر وہ اڑنے…

گلوبل صمود فلوٹیلا: غزہ کےلیے امید کی کرن

Posted on 10-09-2025 by Maqsood

گلوبل صمود فلوٹیلا: غزہ کےلیے امید کی کرن از: خورشید عالم داؤد قاسمی فلسطین کی سرزمین گزشتہ کئی دہائیوں سے ظلم، قبضے اور خونریزی کا میدان بنی ہوئی ہے۔ خاص طور پر غزہ کے محصور عوام مہینوں سے بھوک، پیاس، ادویات کی کمی اور روزانہ کی بمباری کے کربناک حالات برداشت کر رہے ہیں۔ لاکھوں…

style of educating women during the era of the Prophet Muhammad (PBUH)

عہد رسالتؐ میں عورت کی تربیت کا اسلوب

Posted on 09-09-202510-09-2025 by Maqsood

عہد رسالتؐ میں عورت کی تربیت کا اسلوب تحریر: عالیہ شمیم ترتیب: عبدالعزیز عہد رسالتؐ سے مراد وہ زمانہ یا دور ہے جب پیغمبر اسلام سیدنا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچایا۔ یہ وہ وقت ہے جب آپؐ نے نبوت اور رسالت کے فرائض سرانجام دیے۔ عہد رسالت…

Israel military urges full evacuation of Gaza City ahead of expanded military operation

اسرائیلی فوج نے توسیع شدہ فوجی آپریشن سے قبل غزہ شہر سے مکمل انخلا کی اپیل کی ہے۔

Posted on 09-09-2025 by Maqsood

تل ابیب 9ستمبر(ایجنسیز): اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں شہر میں اپنے منصوبہ بند توسیعی فوجی آپریشن سے قبل منگل کی صبح غزہ شہر کو مکمل طور پر خالی کرنے پر زور دیا۔لڑائی کے موجودہ دور میں شہر سے مکمل انخلا کی یہ پہلی وارننگ ہے۔ منگل کو بھی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا…

Love for the Prophet

محبتِ رسول ﷺ – دعوے سے حقیقت تک

Posted on 09-09-2025 by Maqsood

بسم اللہ الرحمن الرحیم محبتِ رسول ﷺ – دعوے سے حقیقت تک محمد عبد اللہ جاوید رسول اللہ ﷺسے ہماری محبت اتنی ہی سچی ہے جتنی سچی یہ بات کہ ہمارے سینوں میں دل دھڑک رہے ہیں۔ کیوں نہ ہو کہ یہ محبت ان تمام محبتوں سے یکسر مختلف ہے جن میں عموماً ہر انسان…

India Vishwaguru

وشو گرو کے ڈھول کا پول ؟

Posted on 09-09-2025 by Maqsood

وشو گرو کے ڈھول کا پول ؟ ازقلم: ڈاکٹر سلیم خان بی جے پی کے بابا آدم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ نے اپنی صد سالہ تقریبات کا آغاز دہلی کے وگیان بھون میں تین روزہ کانفرنس سےکیا۔ اس موقع پرآر ایس ایس کے سربراہ ڈاکٹر موہن بھاگوت نے عصرِ حاضر میں اپنی تنظیم کی غرض…

Posts pagination

  • Previous
  • 1
  • …
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • …
  • 511
  • Next
Cont: +91 99855 61218

Like Us On Facebook

Facebook Pagelike Widget

اشتہارات

مضمون نگار کے خیالات سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

©2025 Al Hilal Media. | Built using WordPress and Responsive Blogily theme by Superb