سنبھل فساد کےدلدل میں یوگی کا انتخابی دنگل ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان یوگی ادیتیہ ناتھ نےسنبھل کے حوالے سے یہ کہہ کر کہ وہاں سے ہندو خوف کے مارے نقلِ مکانی کررہے ہیں خود اپنے ہی پیر پر کلہاڑی مار لی ۔ اس لیے کہ سوال پیدا ہوگیا اگر ایسا ہورہاہے تو کیا وہ گھاس چھیل…
محمدِ عربی ﷺ: معلمِ اعظم، محسنِ انسانیت
محمدِ عربی ﷺ: معلمِ اعظم، محسنِ انسانیت (یومِ اساتذہ کے موقع پر نبوی ﷺ پیغام) بقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین (اکولہ،مہاراشٹر) اللہ عزوجل نے غارِ حرا میں جب وحی کا پہلا کلمہ "اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ” (پڑھیے اپنے اس رب کے نام سے جس نے پیدا کیا: سورۃ العلق1) نازل کیا، تو یہ محض…
رحمت اللعالمینﷺ حسن اخلاق، مکارم اخلاق کے پیکر
رحمت اللعالمینﷺ حسن اخلاق، مکارم اخلاق کے پیکر از قلم: سمیہ بنت عامر خان ﷲ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے : وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ اے محمدؐ، اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا۔(سورۃ الانبیاء۔١٠٧) اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا اور ایک نسخۂ کیمیا ساتھ لایا…
استاد: علم، تربیت اور تہذیب کا معمار
استاد: علم، تربیت اور تہذیب کا معمار ✍🏻سمیہ بنت عامر خان دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ عزت، وقار اور تقدس کا حامل ہے تو وہ استاد کا رشتہ ہے۔ استاد صرف معلومات فراہم کرنے والا فرد نہیں، بلکہ ایک ایسا معمار ہے جو فرد کے ذہن، اخلاق، کردار اور مستقبل کی تعمیر…
جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) نےپنجاب سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے مرکزکی ہدایت پرعلی الفور پانچ لاکھ روپئے بھیجے تباہ حال متاثرین کے لئے دل کھول کر تعاون کریں: مولانا حلیم اللہ قاسمی
ممبئی ۴؍ستمبر(پریس ریلیز) گزشتہ دنوں سرحدی صوبہ پنجاب کے ۹؍ اضلاع شدیدسیلاب کی زد میں آئے ہیں،جس سے ایک ہزار سے زائد گائوں متاثر ہوئے ہیں بڑی تعداد میں مویشی بہہ گئے ہیں ۔کئی سو ایکڑ فصل تباہ ہوچکی ہے،لاکھوں کی تعداد میں لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔کہیں کہیں ۱۰؍ ۱۰؍ فٹ اونچائی تک پانی…
کیا اردو اکیڈمی کا پروگرام منسوخ ہونا چاہئے تھا؟
کیا اردو اکیڈمی کا پروگرام منسوخ ہونا چاہئے تھا؟ کیا کوئی فردِ واحد کسی پروگرام کے لئے ناگزیر ہوتا ہے؟ ازقلم:عبدالعزیز جنتا پارٹی کی حکومت کا زمانہ تھا ،کلکتہ کی روسی قونصلیٹ جنرل کے انفارمیشن سکریٹری نہایت عمدہ کار میں سوار ہوکر میرے دفتر ہفتہ وار ’تحریک ملت‘ (15نمبر رپن اسٹریٹ، کلکتہ 16-) میں تشریف…
مائیکل کی کتاب 100شکستہ آئینہ میں رسالت محمدیؐ کی زندہ گواہی؟
مائیکل کی کتاب ۱۰۰ شکستہ آئینہ میں رسالت محمدیؐ کی زندہ گواہی؟ ازقلم:عبد العزیز ادب و شعر کی دنیا میں سرور کائنات محمد ﷺکی مدح سرائی میں شیخ سعدی ؒ کا یہ مصرعہ ’’ بعد از خدا بزرگ توئی قصۂ مختصر‘‘ کو جو فوقیت حاصل ہے وہ شاید ہی کسی شعر و مصرعہ یا قول…
جمعہ نامہ: بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
جمعہ نامہ: بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’ جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال بھی کئے اور اس (قرآن) پر بھی ایمان لائے جو (حضرت) محمد (ﷺ) پر نازل کیا گیا ہے جو کہ ان کے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو اللہ نے ان کی…
مودی حکومت کا امتیازی امیگریشن آرڈر بھارت کے سیکولر تانے بانے پر حملہ ۔ ایس ڈی پی آئی
مودی حکومت کا امتیازی امیگریشن آرڈر بھارت کے سیکولر تانے بانے پر حملہ ۔ ایس ڈی پی آئی نئی دہلی ۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPIکے) کے قومی جنرل سکریٹری، الیاس محمد تمبے نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں مرکزی وزارت داخلہ کے Immigration and Foreigners (Exemption) ا میگریشن اینڈ فارنرز…
سوشل میڈیا کا غلط استعمال،خاندان اور سماج مختلف مسائل کا شکار!
سوشل میڈیا کا غلط استعمال،خاندان اور سماج مختلف مسائل کا شکار! ازقلم:سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 دنیا بھر میں جدید ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا نے انسانی زندگی کو جس طرح اپنی گرفت میں لے لیا ہے اس کے مثبت پہلوؤں کے ساتھ ساتھ منفی اثرات بھی بڑی تیزی سے سامنے آرہے ہیں،آج کا بچپن جو کھیل…