فوجی ڈیوٹی کرنے کشمیر آتے ہیں، مگر ان کی لاشیں گھر واپس جاتی ہیں: محبوبہ مفتی سری نگر ، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) ڈوڈہ میں چار فوجیوں کی شہادت کے بعد جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر سوال اٹھائے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر بن گئیں۔ محترمہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا۔
شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر بن گئیں۔ محترمہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا۔ لندن: 16جولائی( ایجنسیز) رائل کورٹس آف جسٹس میں ایک تاریخی تقریب میں رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف لیا۔یہ تقریب برطانوی تاریخ میں ایک سنگ میل…
حاجی محمد اشرف خاں – اتنی دور چلا گیا، جتنا قریب تھا
حاجی محمد اشرف خاں – اتنی دور چلا گیا، جتنا قریب تھا ازقلم:مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ اشرف بھائی بھی جدا ہوگئے، تاریخ 18/جون2024ء مطابق11/ذی الحجہ 1445ھ اور دن منگل کا تھا، فجر کی نماز باجماعت پڑھی، معمولات پورے کیے، ناشتہ کیا، ایک کاغذ کی…
دہلی میں کیدارناتھ مندر کی تعمیر پر اتراکھنڈ کے پجاری ناراض ہیں۔
دہلی میں کیدارناتھ مندر کی تعمیر پر اتراکھنڈ کے پجاری ناراض ہیں۔ اتراکھنڈ ،16جولائی( ایجنسیز) اتراکھنڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت سیاسی طوفان کی زد میں ہے کیونکہ ریاست میں پجاری برادری، جسے ‘دیو بھومی (دیوتاؤں کی سرزمین) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی تعمیر کے خلاف میدان میں اتر…
پنچایت انتخابات میں بی سی کوٹہ بڑھانے کا منصوبہ بنائیں: تلنگانہ کے وزیراعلیٰ
پنچایت انتخابات میں بی سی کوٹہ بڑھانے کا منصوبہ بنائیں: تلنگانہ کے وزیراعلیٰ حیدرآباد: 16جولائی( ایجنسیز) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ آنے والے بلدیاتی پنچایتی انتخابات میں پسماندہ طبقات (بی سی) کے کوٹہ کو بڑھانے کے لیے ایک ایکشن پلان تیار کریں۔ انہوں نے عہدیداروں کو بلدیاتی…
اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اور برائی کو غالب نہ آنے دیں : ٹرمپ
اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اور برائی کو غالب نہ آنے دیں : ٹرمپ واشنگٹن، 15جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ قدرت کی مدد تھی جس کی وجہ سے وہ قاتلانہ حملے میں زندہ بچ گئے ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے…
پاکستان حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پر ریاست مخالف سرگرمیوں پر پابندی عائد
پاکستان حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پر ریاست مخالف سرگرمیوں پر پابندی عائد اسلام آباد:16جولائی( ایجنسیز) ایک متنازعہ اقدام میں، پاکستان کی حکومت نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ ریاست مخالف سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے اور ان کے اور ان کے پارٹی کے دو سینئر…
مہاراشٹر کے کولہاپور میں مسجد منہدم، اوپر زعفرانی پرچم نصب؛ اویسی کا ردعمل
مہاراشٹر کے کولہاپور میں مسجد منہدم، اوپر زعفرانی پرچم نصب؛ اویسی کا ردعمل کولہاپور:16جولائی( ایجنسیز) مہاراشٹر کے کولہاپور علاقے میں حال ہی میں ایک ہندوتوا ہجوم نے ایک مسجد میں توڑ پھوڑ کی۔ ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے، لوگوں کے ایک گروپ نے ’سمبھاجی راجے چھترپتی تجاوزات ہٹاؤ مہم‘ کے دوران گاجا پور…
ظریفانہ : رشی کی چال سے ٹوٹا نہ فرنگی کا طلسم
ظریفانہ : رشی کی چال سے ٹوٹا نہ فرنگی کا طلسم ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن نے کلن سے پوچھا بھیا اپنی لنگڑی لولی سہی سرکارتو بن ہی گئی۔ اب کیوں منہ لٹکائے گھوم رہے ہو؟ کلن بولا بھیا ہمارے رشی سونک کےخلاف گوروں کی سازش نے موڈ خراب کردیا ۔ قسم سے بڑی…
وقف بورڈ کے سابق سی ای او 4 کروڑ روپے کے فراڈ میں پھنس گئے!
وقف بورڈ کے سابق سی ای او 4 کروڑ روپے کے فراڈ میں پھنس گئے! بنگلور، 15جولائی ( آئی این ایس انڈیا) ایک چونکا دینے والے انکشاف میں کرناٹک کی بنگلورو پولیس نے وقف بورڈ کے سابق سی ای او ذوالفقار اللہ کیخلاف 4کروڑ روپے کے مالی گھپلے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے…