Skip to content
Al Hilal Media.

Al Hilal Media.

Editor : Maqsood Yamani

Menu
  • اہم خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • عالم عرب
  • مضامین
  • اسلامیات
  • حیدرآباد
  • کھیل و تفریح
  • مذہبی خبریں
  • ہمارے بارے میں
  • Advertisement
Menu
historical-status-of-ashura-day

یوم عاشورہ کی تاریخی حیثیت

Posted on 16-07-2024 by Maqsood

یوم عاشورہ کی تاریخی حیثیت ازقلم: محمد ہاشم ازہری متعلم! جامعہ ازہر، قاهرہ، مصر دسویں محرم الحرام کا دن اسلامی تاریخ میں ایک عظیم ياد گار دن ہے۔ یہ دن دو ایسے عظیم الشان واقعات کی یاد دلاتا ہے جو حق و باطل کی معرکہ آرائی سے جڑے ہوئے ہیں ۔ پہلا یہ ہے کہ…

democratic-violence-from-india-to-france-and-america

ہندوستان سے فرانس و امریکہ تک جمہوری تشدد

Posted on 16-07-2024 by Maqsood

ہندوستان سے فرانس و امریکہ تک جمہوری تشدد   ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان   ایک انتخابی ریلی کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ ہوا مگروہ حملہ آور کا نشانہ چوکنے کی وجہ سے بچ گئے ۔ آگے چل کر حملہ آور کے دوست جیمسن مائرز نے اس کے بچپن سے ہی کچا…

mob-violence-in-maharashtra-mosque-vandalism-case-not-yet-registered

مہاراشٹر میں ہجومی تشدد، مسجد میں توڑ پھوڑ، ابھی تک معاملہ درج نہیں ہوسکا

Posted on 16-07-2024 by Maqsood

مہاراشٹر میں ہجومی تشدد، مسجد میں توڑ پھوڑ، ابھی تک معاملہ درج نہیں ہوسکا مہاراشٹر ، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) میڈیا اطلاعات کے مطابق راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ اور چھترپتی شیواجی مہاراج کے وارث سمبھاجی راجے چھترپتی نے ہزاروں حامیوں کے ساتھ قلعہ کی طرف مارچ کیا، جس کی وجہ…

probation-of-trainee-ias-officer-pooja-khedkar-has-been-put-on-hold-by-the-centre

ٹرینی آئی اے ایس آفیسر پوجا کھیڈکر کے پروبیشن پرمرکز نے لگائی روک

Posted on 16-07-2024 by Maqsood

ٹرینی آئی اے ایس آفیسر پوجا کھیڈکر کے پروبیشن پرمرکز نے لگائی روک نئی دہلی ، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) مرکزی سرکار نے متنازعہ سرکاری ملازم پوجا کھیڈکر کے آئی اے ایس پروبیشن کو روک دیا ہے۔ پوجا کو لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن میں رپورٹ کرنے کو کہا گیا…

prime-minister-modi-used-to-say-that-he-would-enter-the-house-and-kill-him-what-happened-owaisis-satire

وزیراعظم مودی کہا کرتے تھے ’گھر میں گھس کر ماریں گے‘ آخر کیا ہوا؟ اویسی کا طنز

Posted on 16-07-2024 by Maqsood

وزیراعظم مودی کہا کرتے تھے ’گھر میں گھس کر ماریں گے‘ آخر کیا ہوا؟ اویسی کا طنز نئی دہلی ، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) جموں میں عسکریت پسندانہ حملوں میں حالیہ اضافہ پر مرکز پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے منگل…

darbhanga-vip-party-chief-mukesh-sahnis-father-brutally-murdered-by-breaking-into-his-house

دربھنگہ: وی آئی پی پارٹی سربراہ مکیش ساہنی کے والد کا گھر میں گھس کربہیمانہ قتل

Posted on 16-07-2024 by Maqsood

دربھنگہ: وی آئی پی پارٹی سربراہ مکیش ساہنی کے والد کا گھر میں گھس کربہیمانہ قتل دربھنگہ ؍پٹنہ ، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) بہار کے سابق وزیر اور وی آئی پی پارٹی کے سربراہ مکیش ساہنی کے والد جیتن ساہنی کو ان کے گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا ہے۔حملہ…

nupur sharmas-alleged-reaction-against-darida-dehni-maulvi-hussain-chishti-from-the-local-court

نوپورشرما کی دریدہ دہنی کے خلاف مبینہ ردِ عمل، مولوی حسین چشتی مقامی عدالت سے

Posted on 16-07-2024 by Maqsood

نوپورشرما کی دریدہ دہنی کے خلاف مبینہ ردِ عمل، مولوی حسین چشتی مقامی عدالت سے اجمیر ، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کے شان پیغمبر میں گستاخی کے ردعمل میںٗ سر تن سے جدا‘کا نعرہ لگانے کے الزام میں گرفتار اجمیر شریف درگاہ کے خادم…

muslim-policemen-can-keep-beards-madras-high-court

مسلم پولیس والے داڑھی رکھ سکتے ہیں: مدراس ہائی کورٹ

Posted on 16-07-2024 by Maqsood

مسلم پولیس والے داڑھی رکھ سکتے ہیں: مدراس ہائی کورٹ چنئی، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) مدراس ہائی کورٹ نے جی عبدالخادر ابراہیم بمقابلہ پولیس کمشنر اور دیگر کے معاملے میں کہا کہ مسلمان پولیس اہلکار ڈیوٹی کے دوران داڑھی رکھ سکتے ہیں۔ اس کے لیے ہائی کورٹ نے 1957 کے مدراس پولیس…

protests-intensify-in-uttarakhand-over-the-new-kedarnath-temple-in-delhi

دہلی میں نئے کیدارناتھ مندر کو لے کر اتراکھنڈ میں احتجاج تیز

Posted on 16-07-2024 by Maqsood

دہلی میں نئے کیدارناتھ مندر کو لے کر اتراکھنڈ میں احتجاج تیز نئی دہلی ، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کے دہلی کے نئے کیدارناتھ مندر کی بھومی پوجن تقریب میں شرکت کے بعد ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ اتراکھنڈ کانگریس نے اس تقریب کو عقیدے…

doda-clash-with-terrorists-4-soldiers-martyred-including-an-army-officer

ڈوڈہ: دہشت گردوں کے ساتھ تصادم، ایک فوجی افسر سمیت 4 جوان شہید

Posted on 16-07-2024 by Maqsood

ڈوڈہ: دہشت گردوں کے ساتھ تصادم، ایک فوجی افسر سمیت 4 جوان شہید سری نگر، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع کے جنگلات میں پیر کو دہشت گردوں کے ساتھ تصادم میں ایک فوجی افسر اور 4 جوان شہید ہو گئے ہیں۔جموں و کشمیر میں پچھلے 10 دنوں…

Posts pagination

  • Previous
  • 1
  • …
  • 472
  • 473
  • 474
  • 475
  • 476
  • 477
  • 478
  • …
  • 517
  • Next
Cont: +91 99855 61218

Like Us On Facebook

Facebook Pagelike Widget

اشتہارات

مضمون نگار کے خیالات سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

©2025 Al Hilal Media. | Built using WordPress and Responsive Blogily theme by Superb