یہ جو زندگی کی کتاب ہے … ازقلم:=سیما شکور، حیدر آباد یہ جو زندگی کی کتاب ہے، اس کتاب میں آہیں ہیں،سسکیاں ہیں ، بے بسی، بے وقعتی کا درد ہے،دوستوں کی بے وفائیاں اور دھوکے ہیں ، خود غرضیاں ، مطلب پرستی کے زخم دینے والے خار ہیں، دکھوں کا بہتا ہوا دریا ہے…
Author: Maqsood
بھارت میں ڈیجیٹل سنسرشپ: آزادیِ اظہار پر بڑھتا ہوا حکومتی دباؤ
بھارت میں ڈیجیٹل سنسرشپ: آزادیِ اظہار پر بڑھتا ہوا حکومتی دباؤ (ڈیجیٹل آمریت کا ابھراؤ اور آئینی تحفظات) بقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل اظہارِ رائے پر حکومتی قابو کی بحث عصرِ حاضر کے جمہوری معاشروں کا ایک پیچیدہ ترین چیلنج بن چکی ہے۔ بھارت میں، ڈیجیٹل نظم و نسق کا موجودہ…
تقدس کے پردے میں وحشیانہ استحصال: اشوک کھرات، مذہبی ٹھگی اور سماجی احتساب کا سوال
تقدس کے پردے میں وحشیانہ استحصال: اشوک کھرات، مذہبی ٹھگی اور سماجی احتساب کا سوال بقلم: اسماء جبین فلک مہاراشٹر میں اشوک کھرات سے متعلق گردش کرنے والی ویڈیوز، جنسی استحصال کے الزامات اور ان کے گرد پیدا ہونے والی عوامی بے چینی نے ایک بار پھر یہ بنیادی سوال ہمارے سامنے رکھ دیا ہے…
ظریفانہ: ہندو دھرم کو کس سے خطرہ ہے؟
ظریفانہ: ہندو دھرم کو کس سے خطرہ ہے؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان کلن شرما سے للن سنگھ نے گھر میں داخل ہوتے ہی پوچھا کہ یار میرے ساتھ لفٹ میں ایک داڑھی ٹوپی والا مسلمان تیری بلڈنگ میں کیا کررہا ہے؟ کلن نے پوچھا کیوں تجھے اس سے کیا تکلیف ہے ؟ کوئی جھڑپ تو نہیں…
صہیونی عسکری طاقت: حقیقت یا سراب؟
صہیونی عسکری طاقت: حقیقت یا سراب؟ (اسرائیل کی بزدلی اور امریکی فوج کا کندھا) ازقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین موجودہ عالمی منظر نامے اور مشرقِ وسطیٰ کی تیزی سے بدلتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی صورتحال نے ایک بار پھر صہیونی ریاست کے اس کھوکھلے دعوے کا پردہ چاک کر دیا ہے، جسے وہ ایک ‘ناقابلِ…
اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کے ہاتھوں بین الاقوامی شاعر افضل منگلوری کو اردو ادب کا اعلی ترین ایوارڈ
دہرادون 30 مارچ (ای میل) مکھ سواک سدھن ( چیف منسٹر ہاؤس) دہرادون میں اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کے ہاتھوں بین الاقوامی شاعر و اتراکھنڈ اردو اکادمی کے سابق نائب صدر افضل منگلوری کو ریاست کا سب سے بڑا اردو ادب کا انعام ” اتراکھنڈ گورو سممان، عنوان چشتی ایوارڈ 2025 ” سے…
اسلام جمخانہ میں عید ملن تقریب، انسانی حقوق کے وکلا کو خراجِ تحسین
ممبئی :اسلام جمخانہ میں عید ملن تقریب، انسانی حقوق کے وکلا کو خراجِ تحسین ممبئی، 28 مارچ 2026 — اسلام جمخانہ میں منعقدہ عید ملن کی ایک پُرہجوم تقریب میں, جسے انوسنس نیٹورک نے منعقد کیا ، سو سے زائد وکلا، علما، سماجی کارکنان اور طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر جشن کے ساتھ…
شہر نرمل کی فضاؤں میں پیار ومحبت کی پہچان سلمان خان ،شیخ سلمان کی نذر شہر نرمل میں حالیہ ناخوشگوار واقعہ کو مذہبی منافرت کا رنگ دینے والوں کو دیا کرارا جواب
سعودی عرب کا دوہرا معیار: امن کا دعویٰ اور امریکہ کی کھلی مدد
سعودی عرب کا دوہرا معیار: امن کا دعویٰ اور امریکہ کی کھلی مدد (پرنس سلطان ایئر بیس پر حملہ: کیا سعودی عرب واقعی جنگ سے الگ ہے؟) بقلم: اسماء جبین فلک عصرِ حاضر کے انتہائی پیچیدہ اور کثیر الجہتی عالمی منظر نامے میں، مشرقِ وسطیٰ کی سیاست ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں ریاستی…
دلالی پاکستانی: نوچے کھمبا کھسیانی
دلالی پاکستانی: نوچے کھمبا کھسیانی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وطن عزیز میں اپنا غم غلط کرنے کی سب سے آسان ترکیب پاکستان کی تاریک تصویر پیش کرکے دل بہلانا ہے ۔ ہم سایہ ملک کو گالیاں دی جائیں تو بھگوا دھاری بہت خوش ہوتے ہیں مگر اس کی تعریف ہوجائے توان لوگوں کو بڑی مرچی لگتی…










