حضرت مولانا محمد عبداللہ مغیثی کی وفات ملت اسلامیہ ہند کےلئے بہت بڑا سانحہ. حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ حیدرآباد،5اپریل( ایجنسیز) حضرت مولانا محمد عبد اللہ مغیثی ملک کے اکابر علماء میں تھے ، انہیں اپنے عہد کے جلیل القدر اہل علم حضرت مولانا فخر الدین مرادآبادی…
Author: Maqsood
تلنگانہ کی طرز پر ’ہیٹ اسپیچ’ کے خلاف قومی قانون کا نفاذ وقت کا تقاضا
تلنگانہ کی طرز پر’ہیٹ اسپیچ’ کے خلاف قومی قانون کا نفاذ وقت کا تقاضا ازقلم:جاوید جمال الدین ہندوستان ایک کثیر مذہبی، کثیر الثقافتی اور جمہوری ملک ہے، جہاں صدیوں سے مختلف مذاہب، زبانوں اور ثقافتوں کے لوگ باہمی احترام اور ہم آہنگی کے ساتھ زندگی گزارتے آئے ہیں۔ یہی تنوع اس ملک کی اصل طاقت…
رحمت عالمﷺ : سیرت کا نورانی سفر ( پہلی قسط)
رحمت عالمﷺ : سیرت کا نورانی سفر ( پہلی قسط) از قلم: محمد ریحان ورنگلی نسب مطہر: حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام سے لے کر آپﷺ کے والد ماجد اور والدہ ماجدہ تک جس قدر آباء و اجداد اور امہات و جدات سلسلہ نسب میں واقع ہے وہ سب کے سب محسنین اور محسنات یعنی…
ہم کو ظلمت میں ضیا دیتا ہے.
حمد باری تعالی ہم کو ظلمت میں ضیا دیتا ہے ازقلم:ماہرؔ نرملی 9912788473 ہم کو ظلمت میں ضیا دیتا ہے جو بھی دیتا ہے خدا دیتا ہے اپنے پڑھنے کی کمی ہے ورنہ سب وہ قرآں میں بتادیتا ہے وہ خزانوں کا ہے مالک تنہا چاہے گر حد سے سوا دیتا ہے ہے خطاؤں پہ…
علماء کرام انبیاء ؑکے وارث،مسلمانوں پر ان کا ادب واحترام لازم . گرمائی تعطیلات میں اولاد کی دینی تربیت پر توجہ دیں۔ مولانا جعفر پاشاہ کا بیان
علماء کرام انبیاء ؑکے وارث،مسلمانوں پر ان کا ادب واحترام لازم . گرمائی تعطیلات میں اولاد کی دینی تربیت پر توجہ دیں۔ مولانا جعفر پاشاہ کا بیان حیدرآباد 4اپریل(راست) مولانا محمد حسا م الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ صاحب نے جامع مسجد دارالشفائمیں نمازِ جمعہ سے قبل اپنے بیان میں فرمایا کہ آج کے معاشرے…
ڈونلڈٹرمپ: کوئی پُل گراتا ہے اور کوئی جنگی جہاز
ڈونلڈٹرمپ: کوئی پُل گراتا ہے اور کوئی جنگی جہاز ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان محاذ جنگ سے ایک ساتھ دو خبریں آئیں ۔ ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے امریکی صدر نے لکھا ’ایران کا سب سے بڑا پل گر کر تباہ ہو گیا ہے، جو اب کبھی استعمال نہیں ہو سکے گا۔ ابھی مزید بہت کچھ ہونا…
فلسطین کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں، کوئی جنگ بندی نہیں، کوئی امن نہیں، عالم انسانیت کے لئے ایک فیصلہ کن موقف،وقت کا تقاضہ
فلسطین کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں، کوئی جنگ بندی نہیں، کوئی امن نہیں، عالم انسانیت کے لئے ایک فیصلہ کن موقف،وقت کا تقاضہ ازقلم:محمد عبدالحلیم اطہر سہروردی صحافی و ادیب،،گلبرگہ Cell: 8277465374 athar.gul@gmail.com آج دنیا ایک بار پھر طاقت، سیاست اور مفادات کے تنازعات میں بری طرح الجھی ہوئی ہے۔ ایران اس وقت امریکہ اور…
ہر حال میں اللہ تعالی کو یاد کرنا شیطان کے حملوں سے محفوظ رہنے کا بہترین نسخہ. مسجد قبا میں مولانا حافظ طاہر قاسمی صاحب کا خطاب
ہر حال میں اللہ تعالی کو یاد کرنا شیطان کے حملوں سے محفوظ رہنے کا بہترین نسخہ مسجد قبا میں مولانا حافظ طاہر قاسمی صاحب کا خطاب شادنگر،4اپریل(پریس نوٹ) مولانا حافظ طاہر قاسمی بانی و ناظم دارالعلوم سبیل الہدی و مدرسہ نسواں جامعۃ الہدی شاد نگر نے مسجد قبا میں نماز جمعہ کے موقع پر…
مدھو کشور: بھیڑ کی کھال میں چھپابھیڑیا بے نقاب
مدھو کشور: بھیڑ کی کھال میں چھپابھیڑیا بے نقاب ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان مثل مشہور ہے کہ ’جب انسان کے برے دن آتے ہیں تو اونٹ پر بیٹھے ہوئے آدمی کو کتا کاٹ لیتا ہے‘۔ آج کل یہی حال وزیر اعظم نریندر مودی کا ہے۔ وہ مہابھارت کے ابھیمنیو کی مانند چاروں طرف سے چکر ویوہ…
مردم شماری 2027: شناخت کی جنگ یا خاموش خود سپردگی
مردم شماری 2027: شناخت کی جنگ یا خاموش خود سپردگی ازقلم: (حافظ)افتخاراحمدقادری ملک کی سیاست جب نازک ترین موڑ پر کھڑی ہو، اقتدار کے ایوانوں میں فیصلے صرف فائلوں اور اعداد و شمار کی بنیاد پر صادر ہو رہے ہوں، قوموں کی حیثیت کا تعین ان کی عملی قوت کے بجائے اندراجی وجود سے کیا…










