فاسٹ فوڈ کلچر کا بڑھتا رجحان،سماج کو کہاں لے جارہا ہے؟ ازقلم : سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 گزشتہ مہینے اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جو انتہائی افسوسناک ہے،اس واقعے میں محض ایک طالبہ کی موت ہی نہیں ہوئی بلکہ یہ ہمارے سماج کے اس المیے کی علامت ہے جو…
Author: Maqsood
رمضان کے بعد ہماری زندگی
رمضان کے بعد ہماری زندگی ازقلم:(حافظ)افتخاراحمدقادری انسانی حیات کے نشیب و فراز میں بعض اوقات ایسے ایّام اور لمحات بھی در آتے ہیں جو وقت کا گزر جانے والا حصہ نہیں ہوتے بلکہ انسان کے باطن میں ایک ہمہ گیر انقلاب کی بنیاد رکھ جاتے ہیں۔ یہ لمحات اس کے فکر و شعور کو جھنجھوڑتے،…
دشمنوں کی سازش کاشکار نہ ہوں(پہلی قسط)
دشمنوں کی سازش کاشکار نہ ہوں(پہلی قسط) 27/3/26 شمع فروزاں ازقلم: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب اس وقت ایران اورامریکہ واسرائیل کے درمیان خون ریز جنگ جاری ہے، یہ پوری طرح امریکہ اور اسرائیل کے ظلم وبربریت ،جھوٹ اور دھوکہ دہی پر مبنی ہے، دنیا میں نیوکلیر حملہ کے دوسنگین واقعات جاپان کے ہیروشیما…
ڈرنا نہیں کبھی بھی حفاظت خدا کی ہے
مخصوص حالیہ تناظر میں ماہر ؔنرملی معلوم ان کو کچھ نہیں نصرت خدا کی ہے ڈرنا نہیں کبھی بھی حفاظت خدا کی ہے ’ انعام‘ سے ہیں الفتیں انسان سے نہیں ہرگز نہیں ہے تنہا رفاقت خدا کی ہے اس نے حصار ان کا کیا ہے نہ ہوگا کچھ مقبول ہے سفر یہ تو نسبت…
لفظوں کی طاقت — جملوں کے اثرات اور معاشرتی شعور کی تشکیل
لفظوں کی طاقت — جملوں کے اثرات اور معاشرتی شعور کی تشکیل ازقلم:محسن خان،حیدرآباد 9397994441 انسان کو دیگر مخلوقات سے ممتاز کرنے والی سب سے بڑی نعمت زبان ہے، اور زبان کی اصل قوت الفاظ اور جملوں میں پوشیدہ ہے۔ یہی الفاظ کبھی مرہم بنتے ہیں تو کبھی زخم، کبھی امید جگاتے ہیں تو کبھی…
امریکہ و اسرائیل: عرب دنیا کی دفاعی چھتری یا ریت کی دیوار؟
امریکہ و اسرائیل: عرب دنیا کی دفاعی چھتری یا ریت کی دیوار؟ (مشرقِ وسطیٰ کا بحران اور عرب حکمرانوں کی لاچاری و بے بسی) ازقلم: اسماء جبین فلک مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ ایران، امریکہ اور اسرائیل جنگ نے عرب دنیا، بالخصوص عرب حکمران طبقے کی اس داخلی کمزوری کو پوری طرح بے نقاب کر دیا…
جب زبان بگڑ جائے .تہذیب کا خاموش جنازہ
جب زبان بگڑ جائے تہذیب کا خاموش جنازہ ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ┄─═✧═✧═✧═✧═─ ممبرا جیسے مسلم اکثریتی علاقے میں جب آپ قدم رکھتے ہیں تو بظاہر سب کچھ مانوس سا لگتا ہے مساجد کی اذانیں، دکانوں کے نام، لوگوں کی وضع قطع مگر جونہی کسی محفل، گلی یا نکڑ پر چند لمحے ٹھہریے، تو…
پنجۂ صہیون کی شکست؟ ایران، اسرائیل اور امریکہ کے تناظر میں
پنجۂ صہیون کی شکست؟ ایران، اسرائیل اور امریکہ کے تناظر میں ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ┄─═✧═✧═✧═✧═─┄ عصرِ حاضر کی عالمی سیاست ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑی ہے جہاں طاقت، نظریہ، معیشت اور عسکری حکمتِ عملی کے تمام زاویے ازسرِنو تشکیل پا رہے ہیں۔ یہ محض وقتی تغیر نہیں بلکہ ایک گہرا اور تدریجی…
عالمی سفارتی کی جنگ میں پاکستان نے پھر بازی مارلی
عالمی سفارتی کی جنگ میں پاکستان نے پھر بازی مارلی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان دھُرندر جیسی فلم بناکر خود وشو گرو(عالمی قائد) سمجھنا اور حقیقت میں عالمی قیادت کرنادو مختلف چیزیں ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے بھگت حقیقی دنیا میں کے بجائے خیالی دنیا میں رہتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ…
نہ شور نہ ہنگامہ آرائی ایسی ہوتی ہے عید!
نہ شور نہ ہنگامہ آرائی ایسی ہوتی ہے عید! تحریر۔۔۔۔۔ جاوید اختر بھارتی جہاں پوری دنیا میں عید الفطر کا تہوار منایا گیا وہیں تقریباًً 25 کروڑ مسلمانوں نے بھارت میں اپنا تہوار منایا، کروڑوں مسلمانوں نے ملک بھر میں ایک ساتھ عید منائی، پورے ایک ماہ تک مسلمانوں نے روزہ رکھا، ذکر و اذکار…










