حملے میں بڑی تعدادمیں اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارے تباہ ہوئے: ایران تہران،10اکتوبر ( الہلال میڈیا) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوجی اہداف پر حالیہ جوابی میزائل حملوں میں صیہونی حکومت کے ایف 35 لڑاکا طیاروں کی بڑی تعداد میں تباہی ہوئی ہے۔تہران میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی…
Category: عالم عرب
عالم عرب
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے طبی معائنے کامیابی سے مکمل
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے طبی معائنے کامیابی سے مکمل ریاض،10اکتوبر (الہلال میڈیا) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز،پھیپھڑوں کے انفیکشن کے طبی معائنے کامیابی سے مکمل کیے جانے کے بعد صحت یاب ہوگئے ہیں۔ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے اتوار کو جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ شاہ سلمان…
ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز فضا ہی میں ہلاک، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ
ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز فضا ہی میں ہلاک، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ نیویارک،10اکتوبر ( الہلال میڈیا) ترک ایئرلائن کا ایک پائلٹ پرواز کے دوران ہلاک ہو گیا جس کے بعد فلائٹ کو نیویارک میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہوائی جہاز نے منگل کی شام کو مغربی…
"اسرائیل اپنی آخری سانس لے رہا ہے”
"اسرائیل اپنی آخری سانس لے رہا ہے” مصنف: ایری شویت ماخذ: عبرانی اخبار ہارٹز ترتیب ترجمہ و ترسیل ابن بھٹکلی اسی عنوان کے تحت عبرانی اخبار "Haaretz” میں مشہور صہیونی مصنف ایری شاویت کا ایک مضمون شائع ہوا، جس میں وہ فرماتے ہیں: ایسا لگتا ہے کہ ہمیں تاریخ کے سب سے مشکل لوگوں کا…
حزب اللہ کا اسرائیل پر حملوں میں شدت، لبنان میں مزید اسرائیلی فوجی دستے داخل
حزب اللہ کا اسرائیل پر حملوں میں شدت، لبنان میں مزید اسرائیلی فوجی دستے داخل بیروت؍مقبوضہ بیت المقدس،9اکتوبر (ایجنسیز) حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ برسانے کا سلسلہ جاری ہے اور تنظیم کے قائم مقام سربراہ کی جانب سے دباؤ برقرار رکھنے کے بیان کے بعد لبنان کی سرحد سے متصل آبادیوں سے…
حرم مکی کے امام شیخ ماہر المعیقلی ملائیشیا کا دورہ کریں گے
حرم مکی کے امام شیخ ماہر المعیقلی ملائیشیا کا دورہ کریں گے ریاض،9اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی کل جمعرات کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق وہ مسجد بوترا میں جمعہ کا خطبہ دیں اور نماز کی امامت کرائیں گے۔شیخ…
حماس کے خلاف جنگ کے ایک سال مشرق وسطی بارود کے ڈھیر پر۔
حماس کے خلاف جنگ کے ایک سال مشرق وسطی بارود کے ڈھیر پر۔ ازقلم:شیخ سلیم ،ویلفیئر پارٹی آف انڈیا 7 اکتوبر 2023 کے حماس حملے میں سینکڑوں اسرائیلی ہلاک اور اغوا ہونے کے بعد اسرائیل حماس کے خلاف غزہ اور فلسطینی علاقوں میں شدید فوجی مہم چلا رہا ہے۔ اس جنگ میں غزہ میں 40,000…
ایران کا حملہ جائز تھا، ضرورت ہوئی تو مستقبل میں بھی کارروائی ہوگی: خامنہ ای
ایران کا حملہ جائز تھا، ضرورت ہوئی تو مستقبل میں بھی کارروائی ہوگی: خامنہ ای تہران،۴؍اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کا اسرائیل پر حملہ جائز تھا اور ہم اسرائیل کو جواب دینے میں تاخیر نہیں کریں گے اور نہ ہی…
حسن نصر اللہ کو عارضی طور پر خفیہ مقام پر دفن کر دیا،قریبی ذرائع کی شہادت
حسن نصر اللہ کو عارضی طور پر خفیہ مقام پر دفن کر دیا،قریبی ذرائع کی شہادت بیروت ،۴؍اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ حسن نصر اللہ کو عارضی طور پر ایک خفیہ مقام پر سپردِ خاک کر دیا گیا ہے کیونکہ اسرائیل کی طرف…
سعودی وزیرخارجہ اور ایرانی صدر کی دوحہ میں ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
سعودی وزیرخارجہ اور ایرانی صدر کی دوحہ میں ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو دوحہ،۴؍اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود نے بدھ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا خیرمقدم کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے…










