کیا یحییٰ سنوار کی موت نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا راستہ بند کر دیا ہے؟ دبئی، 20اکتوبر (ایجنسیز) یحییٰ سنوار کی ہلاکت کے بعد حماس کی قیادت میں خلا پیدا ہو گیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات کا مستقبل مزید پیچیدہ ہو گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے…
Category: عالم عرب
عالم عرب
امارات میں کن انڈین شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کی سہولت؟
امارات میں کن انڈین شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کی سہولت؟ دبئی ، 19اکتوبر (ایجنسیز) اماراتی فیڈریشن آف امیگریشن اینڈ کسٹمز اتھارٹی نے انڈیا کے لیے ویزا فری انٹری کی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ایسے انڈین جن کے پاس کارآمد شنگین یا امریکہ کا ریزیڈنٹ ویزا ہو گا انہیں مقررہ فیس کی ادائیگی کے بعد…
السنوارکے بیرون ملک حماس کی قیادت سے اختلاف تھے: العربیہ کا دعویٰ
السنوارکے بیرون ملک حماس کی قیادت سے اختلاف تھے: العربیہ کا دعویٰ دبئی ، 19اکتوبر ( ایجنسیز) ذرائع نے جمعے کے روز اطلاع دی ہے کہ حماس کے مقتول رہ نما یحییٰ السنوار نے قتل سے قبل قیدیوں کی ڈیل سے متعلق اپنی سفارشات اپنے ساتھیوں تک پہنچائیں۔ہمارے ذرائع نے بتایا کہ السنوار کا خیال…
یحییٰ سنوار کی موت کے بعد اسرائیل کے غزہ پر متعدد شدید حملے
یحییٰ سنوار کی موت کے بعد اسرائیل کے غزہ پر متعدد شدید حملے غزہ، 19اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیل نے حماس کے لیڈر یحییٰ سنوار کو ہلاک کر کے عسکریت پسند گروپ کو ایک بڑا دھچکا پہنچانے کے بعد اسکے خاتمیکی اپنی ایک سالہ جنگ کو آگے بڑھاتے ہوئے جمعے کے روز غزہ پر متعدد شدید حملے…
غزہ دس لاکھ فلسطینی بچوں کے لیے زمین پر جہنم ہے: یونیسیف
غزہ دس لاکھ فلسطینی بچوں کے لیے زمین پر جہنم ہے: یونیسیف فلسطین،19اکٹوبر( ایجنسیز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں دس لاکھ بچے زمین پر جہنم کی طرح کی زندگی گزار رہے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں ایک سال کے دوران ہر روز تقریباً 40 بچے مارے گئے۔ اقوام…
یحییٰ السنوارغاصب دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے
یحییٰ السنوارغاصب دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے غزہ ،19اکٹوبر( مرکزاطلاعات فلسطین ) اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے آج اپنے عظیم قائد، شہید یحییٰ السنوار کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے امت مسلمہ اور امت عرب کو ایک ناقابلِ فراموش صدمے کی خبر دی ہے۔ خلیل الحیہ نے بیان دیا…
’’دمِ واپسیں تک مزاحمت جاری رہی ‘‘ اسرائیلی ڈرون ویڈیو میں یحییٰ سنوار کی زندگی کے آخری لمحات فلم بند
’’دمِ واپسیں تک مزاحمت جاری رہی ‘‘ اسرائیلی ڈرون ویڈیو میں یحییٰ سنوار کی زندگی کے آخری لمحات فلم بند مقبوضہ بیت المقدس، 18اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیلی حکام کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ حماس کے مارے جانے والے رہنما یحییٰ سنوار اپنی جانب آنے والے ایک منی ڈرون…
دبئی گلوبل ویلج کے 29 ویں سیزن کا رنگا رنگ تقریب سے آغاز
دبئی گلوبل ویلج کے 29 ویں سیزن کا رنگا رنگ تقریب سے آغاز دبئی،17اکتوبر (الہلال میڈیا) دبئی گلوبل ولیج کے 29 ویں سیزن کا آغاز بدھ کو رنگا رنگ تقریب سے ہوا۔ یہ دنیا کے سب سے بڑے ثقافتی پارکوں میں سے ایک ہے اور 90 سے زیادہ ثقافتوں کی میزبانی کرتا ہے۔گلوبل ولیج نے…
حماس کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کے لیے اسرائیلی جرنیلوں کا منصوبہ طشت از بام
حماس کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کے لیے اسرائیلی جرنیلوں کا منصوبہ طشت از بام مقبوضہ بیت المقدس ،17اکتوبر ( ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کی پٹی میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا اور انخلا کے نئے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے علاقے میں خوراک کی سپلائی بھی روک…
ایران کی نیوکلیئر تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے امکانات بہت کم : ایرانی عہدہ دار
ایران کی نیوکلیئر تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے امکانات بہت کم : ایرانی عہدہ دار تہران،17اکتوبر (ایجنسیز) یہ دعوی کرتے ہوئے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر اسرائیلی حملہ کامیاب نہیں ہوگا یا اس سے کوئی خاص نقصان ہوگا ایران کی ایٹمی ایجنسی نے پیش گوئی کی ہے ملک پر اسرائیل کی جانب سے ایسے…










