شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، ارکانِ ممالک کا نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق اسلام آباد،16اکتوبر ( ایجنسیز) شنگھائی تعان تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس میں رکن ملکوں کے درمیان 8 دستاویزات پر دستخط کیے گئے ہیں۔بدھ کو اجلاس کے بعد ایس سی او ملکوں کے سربراہان کے 23 ویں اجلاس کے مشترکہ اعلامیے…
Category: عالم عرب
عالم عرب
ترکیہ میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا ملعون شخص گرفتار
ترکیہ میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا ملعون شخص گرفتار استنبول، 15 اکتوبر(ایجنسیز ) ترکیہ میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے ترک شہری مصطفی شابوک کو اس کے پیروکاروں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے صوبے کیناکلے میں ’المھدی المنتظر‘ کا دعویٰ کرنے والے مصطفی شابوک کو گرفتار کیا گیا ہے۔مصطفی…
کئی روز کی افواہوں اور قیاس آرائیوں کے بعد اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئے
کئی روز کی افواہوں اور قیاس آرائیوں کے بعد اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئے تہران، 15 اکتوبر(ایجنسیز) ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم ’القدس فورس‘ کے کمانڈر اسماعیل قاآنی کی پراسرار گم شدگی کے بعد ان کے حوالے سے سامنے آنے والی افواہوں اور قیاس آرائیوں کیتناظرمیں انہیں پہلی بار ایران کے دارالحکومت…
شنگھائی تعاون تنظیم کا 23واں اجلاس آج سے اسلام آباد میں ہوگا شروع
شنگھائی تعاون تنظیم کا 23واں اجلاس آج سے اسلام آباد میں ہوگا شروع اسلام آباد،15 اکتوبر(ایجنسیز) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں شروع ہو رہا ہے۔پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔تنظیم کے رکن ممالک روس، چین، بیلاروس، قازقستان،…
ریاض فیشن ویک 30 سعودی ڈیزائنروں کے ساتھ واپس آ رہا ہے
ریاض فیشن ویک 30 سعودی ڈیزائنروں کے ساتھ واپس آ رہا ہے ریاض،14 اکتوبر(آئی این ایس انڈیا) سعودی دار الحکومت میں ریاض فیشن ویک کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس سرگرمی کا آغاز جمعرات کے روز ہو گا اور یہ 5 روز جاری رہے گا۔ فیشن ویک کی سرگرمیاں تین مرکزی مقامات…
امارات میں رہائشی قوانین کی خلاف ورزی، بچوں کیلئے نئی سہولت کیا ہے؟
امارات میں رہائشی قوانین کی خلاف ورزی، بچوں کیلئے نئی سہولت کیا ہے؟ دبئی ،14اکتوبر (الہلال میڈیا) امارات میں بچوں سے متعلق رہائشی قوانین کی خلاف ورزیوں کو باقاعدہ بنانے کے طریقہ کار میں ترمیم کا اعلان کیا ہے۔اماراتی فیڈریشن آف امیگریشن کا کہنا ہے امارات میں رہائشی قوانین کی خلاف ورزی پر ملک چھوڑنے…
حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 60 زخمی
حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 60 زخمی مقبوضہ بیت المقدس ،14اکتوبر ( ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کی شام بنیامینہ کے قریب ایک فوجی اڈے پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں اسرائیلی ڈیفنس فورسز(آئی ڈی ایف) کے چار فوجی مارے گئے، جبکہ 60 سے زیادہ…
وادی حنیفہ میں 146 درانداز کی گرفتاری کا دعویٰ
وادی حنیفہ میں 146 درانداز کی گرفتاری کا دعویٰ ریاض ،14اکتوبر ( الہلال میڈیا) ریاض ریجن پولیس نے کہا ہے کہ وادی حنیفہ میں 146 مشکوک افراد پائے گئے جن سے تفتیش کی گئی تو معلوم ہوا کہ وہ ملک میں غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے داخل ہوئے ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق…
حزب اللہ نے یوم کپور پر لبنان سے تقریباً 320 میزائل فائر کیے: اسرائیل
حزب اللہ نے یوم کپور پر لبنان سے تقریباً 320 میزائل فائر کیے: اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس،13اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ نے یہودیوں کے مقدس ترین دن یوم کپور پر لبنان سے اسرائیل پر تقریباً 320 میزائل فائر کیے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فوج…
بیت المقدس میں اونروا کی اراضی ضبط کرنے کی مذمت
بیت المقدس میں اونروا کی اراضی ضبط کرنے کی مذمت ریاض،13اکتوبر (الہلال میڈیا) سعودی عرب نے اسرائیلی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے پناہ گزین ’انروا‘ کے ہیڈ کوارٹر کی اراضی ضبط کرنے کی مذمت کی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے…










