حزب اللہ -اسرائیل جنگ : حزب اللہ کو اب مالی بحران کا بھی ہے سامنا نیویارک ،13اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیلی بمباری کے بعد لبنانی ملیشیا حزب اللہ کو وسائل کی قلت کا سامنا ہے۔ کئی ہفتوں سے جاری لڑائی کے باعث ایران نواز گروپ کو فنڈز ملنے کے راستے بھی محدود ہو گئے ہیں۔لبنان اور امریکہ…
Category: عالم عرب
عالم عرب
سعودی غوطہ خور جوڑے کی سمندر کی گہرائی میں منگنی
سعودی غوطہ خور جوڑے کی سمندر کی گہرائی میں منگنی ریاض،13اکتوبر (ایجنسیز) عرب میڈیا کے مطابق سعودی غوطہ خور جوڑے حسن ابو العلا اور یاسمین دفتر دار نے بحیرہ احمر میں سمندر کی گہرائی میں اپنی منگنی کی رسم ادا کی۔جوڑے نے منگنی کو یادگار اور منفرد بنانے کیلیے ایک زیرآب پلیٹ فارم پر ایک…
کیا عارضی ورک ویزے پر مملکت آنے والے حج کر سکیں گے؟
کیا عارضی ورک ویزے پر مملکت آنے والے حج کر سکیں گے؟ ریاض ،12اکتوبر (ایجنسیز) سعودی وزارت افرادی قوت نے کہا ہے کہ حج و عمرے کے لیے عارضی ورک ویزے جاری کرانے کے لیے ادارے کا فعال ہونا ضروری ہے۔اگر یہ ثابت ہو جائے کہ جس ادارے کی کمرشل رجسٹریشن یا لائسنس پرعارضی ویزے…
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قبائلی تصادم، 11 افراد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قبائلی تصادم، 11 افراد ہلاک پشاور،12اکتوبر (ایجنسیز) افغانستان سے ملحقہ پاکستان کے قبائلی ضلع کرم میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔سرکاری طور پر اس واقعے کے بارے میں تاحال کوئی…
غزہ کی پٹی: شمالی حصے کا اسرائیلی محاصرہ، وسط میں تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر
غزہ کی پٹی: شمالی حصے کا اسرائیلی محاصرہ، وسط میں تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر غزہ،12اکتوبر ( ایجنسیز) اسرائیل کی جانب سے مسلسل ساتویں روز غزہ کی پٹی کے شمالی حصے بالخصوص جبالیا کیمپ کا محاصرہ جاری ہے۔ اس دوران اسرائیلی فوج نے کسی بھی قسم کی غذائی یا طبی امداد یہاں تک کہ پانی کا…
اسرائیل نے بیروت میں بمباری کیلئے امریکی ساختہ بموں کا استعمال کیا: رپورٹ
اسرائیل نے بیروت میں بمباری کیلئے امریکی ساختہ بموں کا استعمال کیا: رپورٹ دبئی،12اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیل نے لبنان میں اپنی جنگ شروع کرنے کے ساتھ ہی لبنانی دارالحکومت بیروت میں بدترین بمباری کے لیے امریکی بموں کا استعمال کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کے روز اسرائیل نے حزب اللہ کے ایک اہم رہنما…
عرب دنیا کے آسمان میں دم دار ستارہ، دم کی لمبائی 2.9 کروڑ کلومیٹر
عرب دنیا کے آسمان میں دم دار ستارہ، دم کی لمبائی 2.9 کروڑ کلومیٹر ریاض،12اکتوبر (الہلال میڈیا) دم دار ستارہ جو 80 ہزار سال بعد ایک بار اس کرہ ارض کے آسمان سے گزرتا ہے۔ یہ ستارہ آج ہفتے کے روز زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہو گا اور 30 اکتوبر تک عرب دنیا…
لبنان کے محاذ نے غزہ کو فائدہ کے بجائے نقصان پہنچایا: شیعہ عالم دین
لبنان کے محاذ نے غزہ کو فائدہ کے بجائے نقصان پہنچایا: شیعہ عالم دین بیروت، 11 اکتوبر( ایجنسیز) لبنان کے سرحدی قصبوں میں حزب اللہ اور اسرائیلی افواج کے درمیان ہونے والی لڑائیوں کے ساتھ ساتھ گذشتہ ہفتوں کے دوران بیروت کے جنوبی علاقے الضاحیہ پر پرتشدد اسرائیلی بمباری کے بعد شیعہ عالم دین علی…
غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پراسرائیلی حملہ،28 شہید دسیوں زخمی
غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پراسرائیلی حملہ،28 شہید دسیوں زخمی غزہ،11اکتوبر (ایجنسیز) غزہ پٹی کے وسط میں اسکول میں پناہ گزینوں پراسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 28 تک پہنچ گئی ہے جبکہ دسیوں زخمی ہیں۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ نے فلسطینی طبی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ…
مدینہ منورہ آنے والے زائرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ
مدینہ منورہ آنے والے زائرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریاض،11اکتوبر (ایجنسیز) مدینہ منورہ میں گزشتہ برس آنے والے زائرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ سال 2023 میں شہر مقدس آنے والوں کی تعداد 14.1 ملین رہی۔خبر کے مطابق مدینہ منورہ کی ترقیاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب…










