ایرانی صدارتی تقریب میں سرکاری مہمان بن گئے حماس کے رہنما اسماعیل ھنیہ کا شہید لندن ، 31جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی دھڑے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں قتل کر دیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق حماس…
Category: عالم عرب
عالم عرب
سعودی عرب میں گذشتہ ہفتے 21 ہزار سے زائد غیر قانونی گرفتار
سعودی عرب میں گذشتہ ہفتے 21 ہزار سے زائد غیر قانونی گرفتار ریاض،29جولائی ( آئی این ایس انڈیا) سعودی حکام نے رہائش، ملازمت اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی پر گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 21,103 غیرقانونی افراد کو گرفتار کیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق سرکاری رپورٹ میں بتایا گیا…
گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا جلسہ، انٹر نیٹ بند، صورتحال کشیدہ
گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا جلسہ، انٹر نیٹ بند، صورتحال کشیدہ کوئٹہ،29جولائی ( آئی این ایس انڈیا) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) کی جانب سے ’بلوچ راجئِ مچی‘ کے نام سے جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جب کہ شہر میں صورت حال کشیدہ ہونے کی…
ایران کے سپریم لیڈر نے نومنتخب صدر کو اختیارات تفویض کر دیئے
ایران کے سپریم لیڈر نے نومنتخب صدر کو اختیارات تفویض کر دیئے تہران ،29جولائی ( آئی این ایس انڈیا) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسعود پزشکیان کے اسلامی جمہوریہ کے نویں صدر منتخب ہونے کی اتوار کو باضابطہ توثیق کر دی ہے۔اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق سپریم لیڈر…
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان تنازع پھر سے سر کیوں اُٹھا رہا ہے؟
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان تنازع پھر سے سر کیوں اُٹھا رہا ہے؟ دبئی،29جولائی ( آئی این ایس انڈیا) اسرائیل کے زیرقبضہ گولان کی پہاڑیوں میں ایک تباہ کن راکٹ حملے نے ان خدشات کو ہَوا دی ہے کہ اسرائیل اور ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا حزب اللہ ایک مکمل جنگ کی جانب بڑھ سکتے…
متحدہ عرب امارات کا طیارہ ایتھوپیا کے لیے امدادی سامان لے کر روانہ
متحدہ عرب امارات کا طیارہ ایتھوپیا کے لیے امدادی سامان لے کر روانہ دبئی،29جولائی ( آئی این ایس انڈیا) متحدہ عرب امارات نے جنوبی ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 257 افراد کی ہلاکت کے بعد ضروری امداد ی سامان سے لدا ایک طیارہ روانہ کیا ہے۔امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی…
ذاتی معلومات انجان شخص یا ادارے کو نہ دیں، سعودی وزارت کا انتباہ
ذاتی معلومات انجان شخص یا ادارے کو نہ دیں، سعودی وزارت کا انتباہ ریاض، 28جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود آبادی نے خبردار کیا ہے کہ ہیکرز سے بچنے کے لیے اپنی ذاتی معلومات جن میں ’سی وی‘ بھی شامل ہے کسی انجان شخص یا ادارے کو نہ…
حزب اللہ کا گولان کی پہاڑی پر راکٹ حملہ،۱۱؍ ہلاک، اسرائیل کا انتباہ
حزب اللہ کا گولان کی پہاڑی پر راکٹ حملہ،۱۱؍ ہلاک، اسرائیل کا انتباہ مقبوضہ بیت المقدس ، 28جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) اسرائیل کی لبنان سے ملنے والی شمالی سرحد کے قریب ایک فٹ بال گراؤنڈ میں ہونے والے راکٹ حملے کے بعد مبصرین غزہ میں جاری جنگ کے خطے میں پھیلنے کا…
حج انتظامات بہترین تھے، پروپیگنڈہ مسترد کرتے ہیں: حج سیمینار
حج انتظامات بہترین تھے، پروپیگنڈہ مسترد کرتے ہیں: حج سیمینار اسلام آباد ،25جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) پاکستان کے مذہبی سیاسی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے رواں برس حج انتظامات کو ماضی کے مقابلے میں بہترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک چھوٹے سے واقعے کو بنیاد بنا کر پروپیگنڈا…
حوثیوں اور یمنی حکومت میں بینکنگ پابندیاں روکنے کامعاہدہ طے پا گیا: اقوام متحدہ
حوثیوں اور یمنی حکومت میں بینکنگ پابندیاں روکنے کامعاہدہ طے پا گیا: اقوام متحدہ صنعاء؍جینوا، 24جولائی ( آئی این ایس انڈیا) اقوام متحدہ نے منگل کو کہا کہ یمن کی حکومت اور ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغی ملک کے مالیاتی اداروں پر کنٹرول کے لیے ایک دوسرے کے خلاف ادلے بدلے کی بینکنگ پابندیوں…










