پاکستان نے تحریک لبیک کے مطالبے پر نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دے دیا اسلام آباد ،20جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) پاکستان نے ایک مذہبی جماعت کے مظاہرین سے مصالحت کی امید میں نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دے دیا۔وزیر اعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ نے اسلام…
Category: عالم عرب
عالم عرب
سعودی عرب کا دہشت گردی کیخلاف عمان کے ساتھ ہونے کا اعلان
سعودی عرب کا دہشت گردی کیخلاف عمان کے ساتھ ہونے کا اعلان ریاض، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) سعودی عرب نے عمانی حکام کی طرف سے مسجد پر حملے کے معاملے کو کامیابی سے کنٹرول کرنے کو سراہا ہے اور عُمان کے ساتھ اظہاریکجہتی کیا ہے۔عُمانی سیکیورٹی حکام کی یہ تحسین سعودی وزارت خارجہ…
حزب اللہ کی اسرائیل میں نئے اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی
حزب اللہ کی اسرائیل میں نئے اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی بیروت، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) اسرائیلی فورسز نے بدھ کے روز جنوبی لبنان میں فضائی حملے کیے جو حزب اللہ کے عسکریت پسندوں کو ہدف بنا کرکئے جانے والے تازہ ترین حملے تھے۔اسرائیل کی فوج نے کہا کہ اس کے حملے…
سعودی ایئرلائن کے طیارہ کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات جاری
سعودی ایئرلائن کے طیارہ کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات جاری ریاض، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) سعودی عرب کے نیشنل سیفٹی ٹرانسپورٹ سینٹر کی جانب سے پشاور میں سعودی عربین ایئرلائن کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔اخبار 24 کے مطابق قومی سلامتی مرکز برائے ٹرانسپورٹ کی جانب…
اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملے میں سینکڑوں جنگی جرائم کا مرتکب ہے: ہیومن رائٹس واچ
اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملے میں سینکڑوں جنگی جرائم کا مرتکب ہے: ہیومن رائٹس واچ لندن ، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بدھ کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حماس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر اچانک حملے میں سینکڑوں جنگی…
اسرائیلی حملوں کے بعد بھی جنگ بندی کے مذاکرات سے الگ نہیں ہوئے: حماس
اسرائیلی حملوں کے بعد بھی جنگ بندی کے مذاکرات سے الگ نہیں ہوئے: حماس غزہ، 15جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ سنیچر کو غزہ پر مہلک حملوں کے بعد بھی حماس اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات سے الگ نہیں ہوا ہے۔اس حملے…
سعودی وزیر خارجہ کی استنبول میں ترکیہ صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر خارجہ کی استنبول میں ترکیہ صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ریاض، 15جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے اتوار کو استنبول میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا خیرمقدم کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں…
غزہ میں قتل عام جاری، حماس کا جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کا اعلان
غزہ میں قتل عام جاری، حماس کا جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کا اعلان غزہ ، 14جولائی (آئی این ایس انڈیا ) ایک سینئر اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی کی جانب سے ’قتل عام‘ اور جنگ بندی کے لیے اس کے رویے کی وجہ سے حماس مذاکرات…
سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں کم از کم اموات 38,443 ہو گئیں: وزارت
سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں کم از کم اموات 38,443 ہو گئیں: وزارت غزہ،14جولائی( ایجنسیز) غزہ کی وزارتِ صحت نے ہفتےکو بتایا کہ سات اکتوبر سے غزہ میں اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان جنگ میں اب تک کم از کم 38,443 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا…
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت جاری، کم ازکم 50 افراد جان بحق
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت جاری، کم ازکم 71 افراد جان بحق فلسطینیوں کے اہم کمانڈرمحمد ضیف پربمباری ہلاک ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی:اسرائیلی ریڈیو حماس لیڈروں کو بمباری کا نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ جھوٹ ہے: حماس غزہ،13جولائی( ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں خان یونس شہر کے مغرب میں واقع نام نہاد محفوظ علاقےالامیواسی…










