توہین مذہب کا ملزم مظاہرین کے ہاتھوں ہلاک ، تھانہ بھی پھونک دیا ٍؔسوات ، 21 جون( آئی این ایس انڈیا) سوات میں توہین مذہب کے ایک ملزم کو مشتعل مظاہرین نے پولیس سے زبردستی چھڑا کر قتل کر دیا۔ مظاہرین نے مدین تھانے کی تاریخی عمارت کو بھی نذر آتش کر دیا۔پاکستان کے صوبہ…
Category: عالم عرب
عالم عرب
جلدی واپس لوٹنے والے حجاج کرام کی درِ رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری
جلدی واپس لوٹنے والے حجاج کرام کی درِ رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری ریاض،20جون ( آئی این ایس انڈیا ) فریضہ حج کی ادائی کے بعد جلدی واپس لوٹنے والے حجاج کرام مسجد نبویﷺ اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے کے لیے پہنچنے لگے ہیں۔ آج بدھ کو حجاج کا پہلا…
حج 2024 کا آخری مرحلہ: حجاج آج کی رمی کے بعد منیٰ کو کہیں گے الوداع
حج 2024 کا آخری مرحلہ: حجاج آج کی رمی کے بعد منیٰ کو کہیں گے الوداع ریاض،18جون ( آئی این ایس انڈیا ) حج 2024 کے ایام تشریق کی دوسری اور آخری رمی آج کی جائے گی جس کے ساتھ ہی وادی منی کی عارضی خیمہ بستی آگلے برس تک کے لیے خالی ہوجائے گی۔بہت…
مسجد الحرام میں حجاج بارش کے دوران بھی طواف جاری،حجاج دعائیں مانگتے رہے
مسجد الحرام میں حجاج بارش کے دوران بھی طواف جاری،حجاج دعائیں مانگتے رہے ریاض،18جون ( آئی این ایس انڈیا ) سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ایام تشریق کے پہلے دن پیر کو حجاج بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔صحن حرم میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں آئے۔ حجاج دعائیں…
موت، تباہی اور غصہ کے درمیان غزہ میں خون سے رنگی عید
دنیا بھر میں لاکھوں لوگ عید الاضحی منا رہے ہیں لیکن خوشی کا یہ موقع غزہ کی پٹی کے لوگوں کے لیے تلخ ہو چکا ہے۔ اسرائیل کی نو ماہ کی وحشیانہ جنگ کے بعد، محصور فلسطینی پٹی میں جو کچھ باقی ہے وہ تباہی ہے اور 37 ہزار سے زیادہ افراد کی موت ہو…
رواں برس 18 لاکھ 33 ہزار 146 عازمین نے فریضہ حج ادا کیا: ڈاکٹر الربیعہ
رواں برس 18 لاکھ 33 ہزار 146 عازمین نے فریضہ حج ادا کیا: ڈاکٹر الربیعہ ریاض،16جون ( آئی این ایس انڈیا ) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ حج 2024 میں حجاج کی تعداد 18 لاکھ 33 ہزار 164 تک پہنچ گئی۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے…
اسلامی ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے عیدالاضحی کی مبارکباد
اسلامی ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے عیدالاضحی کی مبارکباد ریاض،16جون ( آئی این ایس انڈیا ) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو سنیچر کو اسلامی ممالک کے رہنماوں کی جانب سے عیدالاضحی کی مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے…
حج 2024 آخری مراحل میں داخل، حجاجِ کرام کی بڑے شیطان کو رمی جمرات
حج 2024 آخری مراحل میں داخل، حجاجِ کرام کی بڑے شیطان کو رمی جمرات ریاض،16جون ( آئی این ایس انڈیا ) حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ہونے کے ساتھ ہی منیٰ کی عارضی خیمہ بستی عازمین کی آمد سے دوبارہ آباد ہو گئی۔ لاکھوں حجاج کرام نے آج 10 ذوالحجہ کو بڑے شیطان…
رفح میں سات دیگر فوجیوں کے ساتھ ہلاک اسرائیلی کیپٹن وسیم محمود کون ہے؟
رفح میں سات دیگر فوجیوں کے ساتھ ہلاک اسرائیلی کیپٹن وسیم محمود کون ہے؟ مقبوضہ بیت المقدس،16جون ( آئی این ایس انڈیا ) ہفتے کی شام اسرائیلی فوج نے ایک بکتر بند انجینئرنگ پرسنل کیریئر کو غزہ میں رفح کے قریب پیش آنے والے حادثے کی مختصر تفصیلات جاری کیں۔ یہ حادثہ مقامی سطح پر…