طولکرم کیمپ پر اسرائیلی فوجی ٹینکوں کی چڑھائی، پانچ فلسطینی شہید رملہ ، 23جولائی ( آئی این ایس انڈیا) اسرائیلی قابض فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں طلوع آفتاب سے پہلے ہی دو خواتین سمیت پانچ فلسطینیوں کو قتل کر دیا۔ اس امر کا اظہار فلسطینی حکام کی طرف سے کیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے…
Category: عالم عرب
عالم عرب
بنگلہ دیش: ایک ہفتے کا احتجاج 1200 طلبہ گرفتار، 173 ہلاک
بنگلہ دیش: ایک ہفتے کا احتجاج 1200 طلبہ گرفتار، 173 ہلاک ڈھاکہ، 23جولائی ( آئی این ایس انڈیا) بنگلہ دیش میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے شرکا کو لگ بھگ 1200 کی تعداد میں گرفتار کیا گیا۔ یہ بات بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے منگل کے اپنی رپورٹ میں بتائے…
ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار ریاض، 21جولائی (آئی این ایس انڈیا ) وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مملکت کے مختلف ریجنز میں گزشتہ ایک ہفتے کے اندر 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو حراست میں لے کر انہیں متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا۔اخبار 24 کے مطابق…
قاہرہ میں جنگ بندی مذاکرات: مگر غزہ پر اسرائیلی سفاکی جاری ، مزید 13 فلسطینی جان بحق
قاہرہ میں جنگ بندی مذاکرات: مگر غزہ پر اسرائیلی سفاکی جاری ، مزید 13 فلسطینی جان بحق غزہ، 21جولائی (آئی این ایس انڈیا ) غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کو وسطی غزہ میں قائم پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فورسز نے تین فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں…
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج : ہلاکتیں 114 سے متجاوز، حکومت کا دو روزہ عام تعطیل کا اعلان
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج : ہلاکتیں 114 سے متجاوز، حکومت کا دو روزہ عام تعطیل کا اعلان ڈھاکہ، 21جولائی (آئی این ایس انڈیا ) بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے دوران جھڑپوں اور مختلف واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 114 ہو گئی ہے جب کہ حکومت…
غزہ میں ڈاکٹروں نے مردہ ماں کے رحم میں موجود بچے کو بچا لیا
غزہ میں ڈاکٹروں نے مردہ ماں کے رحم میں موجود بچے کو بچا لیا غزہ، 21جولائی (آئی این ایس انڈیا ) غزہ کے ایک ہسپتال نے سنیچر کو کہا ہے کہ اس نے اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والی ایک حاملہ خاتون کے رحم میں موجود بچے کو…
اسرائیلی طیاروں کی جوابی حملے کے طور پر یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری
اسرائیلی طیاروں کی جوابی حملے کے طور پر یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری صنعاء، 21جولائی (آئی این ایس انڈیا ) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں اسرائیل پر ہونے والے سینکڑوں حملوں کے جواب میں اسرائیلی طیاروں نے یمن کی بندرگاہ ’حدیدہ‘ پر حوثیوں کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا…
ایڈیڈاس کے اشتہار سے فلسطینی نژاد ماڈل بیلا حدید کی تصویر ہٹانے پر تنازع
ایڈیڈاس کے اشتہار سے فلسطینی نژاد ماڈل بیلا حدید کی تصویر ہٹانے پر تنازع دبئی،20جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) کھیلوں کے ساز و سامان کے معروف برانڈ ایڈیڈاس نے فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید کو اپنی ایک تشہیری مہم سے الگ کیا ہے جس پر کمپنی تنقید کی زد میں ہے…
صومالیہ میں تیل اور گیس کی تلاش پر رضامندی، ترک بحریہ کی تعیناتی کا فیصلہ
صومالیہ میں تیل اور گیس کی تلاش پر رضامندی، ترک بحریہ کی تعیناتی کا فیصلہ استنبول،20جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) ترکیہ اور صومالیہ نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ انقرہ تیل اور گیس کی تلاش کے لیے صومالیہ کی مدد کرے گا جس کے بعد ترکیہ صومالی پانیوں میں بحریہ کی…
منشیات اسمگل کرنے کی 7 کوششیں ناکام، ایک لاکھ سے زائد نشہ آورگولیاں برآمد
منشیات اسمگل کرنے کی 7 کوششیں ناکام، ایک لاکھ سے زائد نشہ آورگولیاں برآمد ریاض،20جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) سعودی عرب میں زکوۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے ایک لاکھ 12 ہزار 493 سے زیادہ نشہ آور گولیوں (کیپٹاگون) کی سمگلنگ کی 7 کوششیں ناکام بنادی ہیں۔کسٹم حاکام نے منشیات سمگلنگ کی یہ…










