الیکشن کا موسم ہے مسلمان پھر سے یاد آئے ! ازقلم: مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 ہمارا ملک ہندوستان دنیا کا ایک عظیم جمہوری ملک ہے اور اس کے جمہوری ملک ہونے پر ہم ہندوستانی فخر بھی کرتے ہیںکیونکہ جمہوریت میں عوام کو اپنے وؤٹ کے ذریعہ اپنے من پسند قائد اور حاکم منتخب کرنے کی…
Category: مضامین
بحیرۂ احمر کی سیاست اور دارفور کی خاک سوڈان میں جدید استعمار کی خونی بساط
بحیرۂ احمر کی سیاست اور دارفور کی خاک سوڈان میں جدید استعمار کی خونی بساط ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 دنیا کے سیاسی نقشے پر سوڈان آج محض ایک جنگ زدہ ملک نہیں، بلکہ عالمی طاقتوں کی تزویراتی کشمکش کا آئینہ بن چکا ہے۔ اس کے لہو سے رنگے ہوئے ریگزار، بین الاقوامی ضمیر کی…
چین امریکہ بھائی بھائی ، ہندوستان کو بائی بائی
چین امریکہ بھائی بھائی ، ہندوستان کو بائی بائی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان جنوبی کوریا کے اندر چین نے امریکہ کو لال آنکھ دِ کھا کر دنیا کو بتا دیا کہ آنکھ دکھانا کس کو کہتے ہیں؟ امریکی صدر نے ملیشیا اور جنوبی کوریا کے دورے کا منصوبہ بنایا تو ان کا ارادہ ہندوستان کے وزیر…
کرناٹک میں قیادت کی خاموش جنگ
کرناٹک میں قیادت کی خاموش جنگ سِدارامیا کی سیاست، شیوکمار کی حکمت، اور دہلی کا اشارہ از: عبدالحلیم منصور ؎ یہ جو کہتے ہیں ہوا بدلے گی، اُن سے کہہ دو تخت بدلنے سے تقدیر نہیں بدلا کرتی کرناٹک کی سیاست اس وقت ایک عجیب بے قراری میں مبتلا ہے۔ اقتدار کی گلیوں میں ایک…
"فلم دی تاج اسٹوری” تاریخ ہند پر کلنک
"فلم دی تاج اسٹوری” تاریخ ہند پر کلنک از : مفتی محمد سلمان قاسمی محبوب نگر خادم تدریس ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد +919052157421 ہندوستان کو انگریزوں کی آمد سے قبل سونے کی چڑیا کہا جاتا تھا،اس کی کئی وجوہات میں سے ایک اس ملک کی خوب روئی بھی ہے،سرزمین ہند پر کئی قوموں نے زور…
تیجسوی یادو: ایک بہاری سب پر بھاری
تیجسوی یادو: ایک بہاری سب پر بھاری ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بہار کی انتخابی مہم ساتویں آسمان پر ہے۔ اس کھیل میں آخری فتح چاہے جس کی ہو مگر اس مرحلے میں تو تیجسوی یادو نے عوام و خواص کا دل اس طرح جیتا کہ ’ ایک بہاری سب پہ بھاری‘ ہوگیا ۔ پرشانت کشور اور…
بیٹا جب تو جوان اور میں بوڑھا ہوجاؤں گا!!
بیٹا جب تو جوان اور میں بوڑھا ہوجاؤں گا!! تحریر: جاوید بھارتی ایک بات ایک تقریر ہر جوان کو سننی چاہیے ایک تحریر جو ہر جوان کو پڑھنی چاہیے میرے پیارے بیٹے ایک دن تم مجھے بوڑھا دیکھو گے، میرے چہرے پر جھریاں پڑ جائیں گی، پیشانی پر لکیریں ابھر جائیں گی، ہونٹوں پر پوپری…
بہار کا انقلاب،ملک کا مستقبل طے کرے گا
بہار کا انقلاب،ملک کا مستقبل طے کرے گا ازقلم:سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 بہار میں ان دنوں الیکشن کی گہما گہمی اور انتخابی ماحول اپنے شباب پر ہے،وعدوں کی بوچھار اور خوابوں کا سیلاب ایک بار پھر عوام کے سامنے پیش کرکے انھیں گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،تمام پارٹیاں اور تمام امیدوار اپنے اپنے…
جھپی شاستر: گلے پڑنے کا فن (سیاسی طنز و مزاح)
جھپی شاستر: گلے پڑنے کا فن (سیاسی طنز و مزاح) بقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین اہلِ جہاں ہمیں سمجھنے میں ہمیشہ غلطی کرتے ہیں۔ وہ ہماری خاموشی کو کمزوری اور ہمارے تبسم کو سادہ لوحی گردانتے ہیں۔ مغرب، جو اپنی ٹھنڈی منطق اور بے روح اعداد و شمار کے پنجرے میں قید ہے، یہ سمجھ…
حلال ذبیحہ کا مسئلہ
حلال ذبیحہ کا مسئلہ شمع فروزاں 31.10.2025 ازقلم:مولانا خالد سیف الله رحمانی عام تصور یه هے كه اگر چور كو چوكیدار بنا دیا جائے تو وه بھی چوری كرنے سے بچنے کی كوشش كرتا هے؛ مگر بدقسمتی كی بات هے كه وطن عزیز میں جو پارٹی بر سر اقتدار هے، اس كی بنیادی سوچ هی…










