اسرائیل نے جواب دیا تو اسے شدید دھچکا لگائیں گے: ایران کا انتباہ ایران،3اکٹوبر( ایجنسیز) گزشتہ روز ایرانی میزائل حملے کے بعد اسرائیل اور ایران کے درمیان باہمی خطرات کی روشنی میں تہران نے اپنی وارننگ کی تجدید کی ہے۔ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایک اور غلطی کی…
Category: اہم خبریں
مسلم پرسنل لابورڈکے زیراہتمام چھ اکتوبرکی تحفظ اوقاف کانفرنس کی تیاری جاری
مسلم پرسنل لابورڈکے زیراہتمام چھ اکتوبرکی تحفظ اوقاف کانفرنس کی تیاری جاری مولاناخالدسیف اللہ رحمانی کے زیرصدارت رانچی اجلاس میں اکابرین علماودانشوران کی شرکت ہوگی رانچی2اکتوبر آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈکے زیراہتمام حج بھون ،رانچی میں چھ اکتوبرکوتحفظ اوقاف کانفرنس منعقدہورہی ہے،فقیہ العصرمولاناخالدسیف اللہ رحمانی ،صدرمسلم پرسنل لا بورڈ جس کی صدارت فرمائیں گے،مولانافضل الرحیم مجددی…
اسرائیل میں فائرنگ: اسرائیل کے دارالحکومت میں دہشت گردی کا حملہ؟ اندھا دھند فائرنگ سے 10 افراد زخمی، بھارت نے یہ ایڈوائزری جاری کر دی۔
اسرائیل میں فائرنگ: اسرائیل کے دارالحکومت میں دہشت گردی کا حملہ؟ اندھا دھند فائرنگ سے 10 افراد زخمی، بھارت نے یہ ایڈوائزری جاری کر دی۔ نیو دہلی،یکم اکٹوبر( ایجنسیز) اسرائیل میں فائرنگ کا تبادلہ: اسرائیل میں ایک دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جو فلسطین میں حماس کے دہشت گردوں اور لبنان میں حزب اللہ کے…
چین پھر سازش کر رہا ہے، ایل اے سی پر بستیاں قائم ہو رہی ہیں، آرمی چیف نے کہا- ہم بھی تیار ہیں
چین پھر سازش کر رہا ہے، ایل اے سی پر بستیاں قائم ہو رہی ہیں، آرمی چیف نے کہا- ہم بھی تیار ہیں نیو دہلی.یکم اکٹوبر( ایجنسیز) جون 2020 میں وادی گالوان میں ہندوستان اور چین کے فوجیوں میں جھڑپ ہوئی۔ اس تعطل کے حل کے لیے بات چیت کے 21 دور ہو…
یہ مودی کی نہیں،اڈانی کی سرکار ہے اور ہریانہ کو ایسی حکومت منظور نہیں ہے: کانگریس
یہ مودی کی نہیں،اڈانی کی سرکار ہے اور ہریانہ کو ایسی حکومت منظور نہیں ہے: کانگریس چنڈی گڑھ ،30؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا ) کانگریس رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں ہریانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر آج سے کانگریس کی وجے سنکلپ یاترا نارائن گڑھ سے شروع ہوگئی ہے۔ اس یاترا میں سابق سی…
بھگوان کو سیاست سے دور رکھیں،یہ عقیدتمندوں کی آستھا کامسئلہ ہے:سپریم کورٹ
بھگوان کو سیاست سے دور رکھیں،یہ عقیدتمندوں کی آستھا کامسئلہ ہے:سپریم کورٹ نئی دہلی،30؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا ) سپریم کورٹ نے تروپتی پرساد تنازعہ کو لے کر بڑا تبصرہ کیا ہے۔عدالت نے بہت زور دیتے ہوئے کہاکہ بھگوان کو سیاست سے دور رکھیں، یہ عقیدت مندوں کے ایمان کا سوال ہے۔ دراصل، سبرامنیم سوامی…
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود گجرات میں 500 سال پرانی مسجد اور قبرستان منہدم
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود گجرات میں 500 سال پرانی مسجد اور قبرستان منہدم احمدآباد،30؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا ) گجرات کے ضلع گر سومناتھ میں سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 28 ستمبر کو 500 سال سے زیادہ پرانی مسجد، درگاہ اور ایک قبرستان کو منہدم کر دیا گیا۔ سپریم…
حکومت ون نیشن ون الیکشن کے لیے لاسکتی ہے تین بل
حکومت ون نیشن ون الیکشن کے لیے لاسکتی ہے تین بل نئی دہلی،30؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا ) مرکزی حکومت ون نیشن ون الیکشن کے منصوبے کو نافذ کرنے کی سمت میں تیزی سے قدم بڑھا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت لوک سبھا اور قانون ساز اسمبلیوں کے بیک وقت انتخابات کرانے کے…
ہیڈ کانسٹیبل بشیر احمد نے پہلے دہشت گرد کو مارا، پھر شہید ہو گئے
ہیڈ کانسٹیبل بشیر احمد نے پہلے دہشت گرد کو مارا، پھر شہید ہو گئے جموں،30؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا ) جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع کی بلور تحصیل کے کوگ منڈلی میں اتوار کو دوسرے دن بھی سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم جاری ہے۔ گزشتہ روز مقابلے کے دوران ہیڈ کانسٹیبل…
مہاراشٹر میں دیسی گائے کو راجیہ ماتا۔ گوماتا کا درجہ دے دیا گیا
مہاراشٹر میں دیسی گائے کو راجیہ ماتا۔ گوماتا کا درجہ دے دیا گیا ممبئی،30؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا ) مہاراشٹر کی مہا یوتی حکومت نے گائے کو راجیہ ماتا، گو ماتا کا درجہ دے دیا ہے۔ واضح رہے مختلف ہندو تنظیموں کی جانب سے گائے کو قومی جانور کا درجہ دینے کا مطالبہ بہت پہلے…










