وقف ترمیمی بل: جے پی سی کے اراکین کادورۂ حیدرآبا، ملی تنظیموں کی طرف سے بل کی مخالفت حیدرآباد،۲۹؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) وقف ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے ارکان نے ہفتہ کو تلنگانہ اور دیگر ریاستوں کے سرکاری عہدیداروں اور مختلف تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کی اور ان…
Category: اہم خبریں
ایران کو وسیع جنگ کی طرف نہیں کھینچنا چاہیے:پزشکیان. ایران میں اختلافات۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ
ایران کو وسیع جنگ کی طرف نہیں کھینچنا چاہیے:پزشکیان ایران میں اختلافات۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ ایران،30ستمبر( ایجنسیز) اتوار کے روز نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں ایرانی قیادت میں اس حوالے سے اختلافات کی نشاندہی کردی کہ اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ کے قتل…
سپا کے مسلم لیڈر زاہد بیگ کے گھرپر بلڈوزر چلانے کی یوگی سرکار کی’ تیاری‘
سپا کے مسلم لیڈر زاہد بیگ کے گھرپر بلڈوزر چلانے کی یوگی سرکار کی’ تیاری‘ لکھنؤ،۲۸؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) اترپردیش میں سماجوادی پارٹی کے لیڈران کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ بھدوہی ضلع سے دو بارکے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی زاہد بیگ کے مکان کواب منہدم کئے…
مہاراشٹر اسمبلی الیکشن مقرر ہ میعاد کے خاتمہ سے قبل ہوں گے انتخاب : چیف الیکشن کمشنر
مہاراشٹر اسمبلی الیکشن مقرر ہ میعاد کے خاتمہ سے قبل ہوں گے انتخاب : چیف الیکشن کمشنر ممبئی،۲۸؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے حوالے سے ایک نئی خبر سامنے آئی ہے۔ مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے آئے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے…
حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیل کا بڑا حملہ، کیاہدف اسکے سربراہ حسن نصر اللہ تھے؟
حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیل کا بڑا حملہ، کیاہدف اسکے سربراہ حسن نصر اللہ تھے؟ دبئی،28ستمبر( ایجنسی/ وائس آف امریکہ) اسرائیلی فوج نے جمعہ کو کہا کہ اس نے بیروت میں حزب اللہ کے مرکزی ہیڈکوارٹر پر بڑا حملہ کیاہے، جہاں زبردست دھماکوں کے ایک سلسلے نے متعدد عمارتوں کو مسمار کر…
کشمیر اسمبلی انتخابات : نیا ہندوستان سیکورٹی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو نہ کفن دیتا ہے اور نہ دو گز زمین: یوگی
کشمیر اسمبلی انتخابات : نیا ہندوستان سیکورٹی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو نہ کفن دیتا ہے اور نہ دو گز زمین: یوگی جموں ، ۲۷؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا ) جموں و کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اپوزیشن پر حملہ…
بلقیس بانو کیس: سپریم کورٹ سے گجرات حکومت کو جھٹکا. ریاست کیخلاف ریمارکس کو حذف کرنے کی درخواست خارج
بلقیس بانو کیس: سپریم کورٹ سے گجرات حکومت کو جھٹکا. ریاست کیخلاف ریمارکس کو حذف کرنے کی درخواست خارج نئی دہلی ، ۲۷؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا ) سپریم کورٹ نے جمعرات کو گجرات حکومت کی طرف سے عدالت کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ گجرات حکومت نے اس کیس میں…
وقف ترمیمی بل: احمد آباد میں جے پی سی کی میٹنگ، اویسی اور گجرات کے وزیر میں گرما گرم بحث
وقف ترمیمی بل: احمد آباد میں جے پی سی کی میٹنگ، اویسی اور گجرات کے وزیر میں گرما گرم بحث احمد آباد ، ۲۷؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا ) وقف (ترمیمی) بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے جمعہ کو گجرات حکومت اور دیگر اداروں کے نمائندوں سے مجوزہ قانون سازی پر ملک گیر مشاورت…
دہلی القاعدہ معاملہ : مولانا انظر شاہ کے مقدمہ سے ڈسچارج کے خلاف داخل پٹیشن کودہلی ہائی کورٹ نے خارج کردیا
دہلی القاعدہ معاملہ : مولانا انظر شاہ کے مقدمہ سے ڈسچارج کے خلاف داخل پٹیشن کودہلی ہائی کورٹ نے خارج کردیا مولانا انظرشاہ کو بڑی راحت، جمعیۃ علماء ہند نے قانونی امدا د فراہم کی نئی دہلی 26؍ ستمبر دہلی ہائی کور ٹ کی دو رکنی بینچ نے آج یہاں مشہو ر رعالم دین مولانا…
فیڈریشن آف مہاراشٹرمسلمس کا اعلیٰ سطحی وفد جوائنٹ پارلمنٹری کمیٹی سے ملا ـ مجوزہ وقف ترمیمی بل مسترد کرنے کا مطالبہ
فیڈریشن آف مہاراشٹرمسلمس کا اعلیٰ سطحی وفد جوائنٹ پارلمنٹری کمیٹی سے ملا ـ مجوزہ وقف ترمیمی بل مسترد کرنے کا مطالبہ ممبئی ـ ۲۴ ستمبر، آج شام تین بجے مہاراشٹر کی چنندہ ملی تنظیموں کا ایک موقر وفد جے پی سی سے ملا ـ سانتاکروز کے تاج ہوٹل میں ہونے والی اس ملاقات میں ملی…










