دہلی شاہی عیدگاہ پارک میں نصب رانی لکشمی بائی کے مجسمہ کے مسئلہ پر ہوئی سماعت نئی دہلی،4اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) دہلی کے شاہی عیدگاہ پارک میں جھانسی کی رانی لکشمی بائی کے مجسمے کی تنصیب کو لے کر جمعہ (4 اکتوبر) کو ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عیدگاہ…
Category: اہم خبریں
کانگریس نوجوانوں کو منشیات کے دلدل میں دَھکیل رہی ہے: امت شاہ
کانگریس نوجوانوں کو منشیات کے دلدل میں دَھکیل رہی ہے: امت شاہ نئی دہلی،4اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی سے پکڑی گئی منشیات کو لے کر کانگریس پر سخت نشانہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ جہاں ایک طرف مودی حکومت ڈیش فری انڈیا کے لیے زیرو ٹالرنس…
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس: وزیرخارجہ جے شنکر شرکت کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس: وزیرخارجہ جے شنکر شرکت کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے نئی دہلی،4اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ ہندوستان کے وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان جائیں گے۔وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ وزیر خارجہ جے شنکر…
معدنی زمین پر ریاستوں کو ٹیکس لگانے کا حق ہے: سپریم کورٹ
معدنی زمین پر ریاستوں کو ٹیکس لگانے کا حق ہے: سپریم کورٹ نئی دہلی،4اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) ریاستیں معدنی زمین پر ٹیکس لگانے کا اپنا حق برقرار رکھیں گی۔ مرکز اور کان کنی کمپنیوں کو اس سلسلے میں کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے 25 جولائی کے فیصلے کے خلاف…
مہاراشٹر اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی
مہاراشٹر اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی ممبئی،4اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) مہاراشٹر اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نرہری جھروال نے جمعہ (4 اکتوبر) کو ایک چونکا دینے والا قدم اٹھایا اور وزارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔ تاہم حفاظتی جال میں وہ پھنس گئے اور انہیں کوئی…
پیغمبر اسلام جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نرسنگھا نند کی گستاخی ناقابل برداشت: صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
پیغمبر اسلام جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نرسنگھا نند کی گستاخی ناقابل برداشت: صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی: 4؍اکتوبر2024 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ بددہن اور بدزبان یتی…
ازدواجی عصمت دری پر مرکز نے سپریم کورٹ میں اپنی بات رکھی
ازدواجی عصمت دری پر مرکز نے سپریم کورٹ میں اپنی بات رکھی نئی دہلی،۳؍اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) ازدواجی عصمت دری کو جرم کے دائرے میں لانے کی عرضی پر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔ اس میں مرکزی حکومت نے ازدواجی عصمت دری کو جرم قرار دینے…
مہادیوبیٹنگ ایپ کیس: سنیل دمانی کو ضمانت
مہادیوبیٹنگ ایپ کیس: سنیل دمانی کو ضمانت نئی دہلی،۳؍اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) سپریم کورٹ نے چھتیس گڑھ کے تاجر سنیل دمانی کو ضمانت دے دی، جسے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گزشتہ سال اگست میں مہادیو بیٹنگ ایپ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ جمعرات (3 اکتوبر 2024) کو…
قیدیوں کو ذات کی بنیاد پر کام دینا غیر آئینی: سپریم کورٹ
قیدیوں کو ذات کی بنیاد پر کام دینا غیر آئینی: سپریم کورٹ نئی دہلی،۳؍اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) سپریم کورٹ نے جمعرات کو قیدیوں کو ذات پات کی بنیاد پر کام الاٹ کرنے کے اصول کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی کسی بھی جیل میں ذات پات کی تفریق…
ہمیں یا اسرائیل کو ٹارگٹ نہ کریں: امریکہ کا ایران کو انتباہ
ہمیں یا اسرائیل کو ٹارگٹ نہ کریں: امریکہ کا ایران کو انتباہ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ ہمارے اقدامات دفاعی نوعیت کے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ واضح کر دوں کہ ایرانی حکومت کو اس کے اقدامات کے لیے ذمہ دار…









