راہل گاندھی کا گمان، ہریانہ میں کانگریس کی آندھی چنڈی گڑھ،۲۶؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) ہریانہ میں اپنی انتخابی مہم کا آغازکرتے ہوئے کانگریس لیڈرراہل گاندھی نے مرکزاورریاست کی بی جے پی حکومت پرتنقید کی ہے۔انہوں نے اسندھ میں منعقدہ ریلی میں کہا کہ ہریانہ حکومت نے ہریانہ کوتباہ کردیا ہے۔ یہاں کے…
Category: اہم خبریں
ہماچل پردیش نیم پلیٹ تنازعہ: راہل گاندھی سے مسلم لیڈر کی ملاقات کے بعد وکرمادتیہ کی لگی کلاس
ہماچل پردیش نیم پلیٹ تنازعہ: راہل گاندھی سے مسلم لیڈر کی ملاقات کے بعد وکرمادتیہ کی لگی کلاس نئی دہلی،۲۶؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) یوپی کی یوگی حکومت کی طرزپرہماچل پردیش میں نیم پلیٹ لگانے پر ہنگامہ مچ گیا ہے۔ اس مسئلے پر کانگریس اقلیتی شعبہ کے چیئرمین اورراجیہ سبھا رکن عمران پرتاپ…
کیا راہل گاندھی دوہری شہریت کے مالک ہیں. ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ نے تفصیلات طلب کی
کیا راہل گاندھی دوہری شہریت کے مالک ہیں. ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ نے تفصیلات طلب کی نئی دہلی،۲۶؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) راہل گاندھی کی شہریت کو لے کر ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے۔ ان کی شہریت پر کئی بار سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ…
سابق وزیراعلیٰ کجریوال کا موہن بھاگوت کو مکتوب کہا، اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو ہماری جمہوریت ختم ہو جائے گی
سابق وزیراعلیٰ کجریوال کا موہن بھاگوت کو مکتوب کہا، اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو ہماری جمہوریت ختم ہو جائے گی نئی دہلی،۲۵؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال نے قومی آر ایس ایس کے صدر موہن بھاگوت کو بدھ کو ایک خط لکھ کر بی…
وقف بورڈ کے خاتمہ کیلئے وقف ترمیمی بل 2024 لایا گیا: اویسی
وقف بورڈ کے خاتمہ کیلئے وقف ترمیمی بل 2024 لایا گیا: اویسی ممبئی،۲۵؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مجوزہ وقف بورڈ (ترمیمی) ایکٹ بل پر بی جے پی پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یہ…
مندروں کے انتظام کا حق ہندووں کو ملے، وی ایچ پی کی مہم
مندروں کے انتظام کا حق ہندووں کو ملے، وی ایچ پی کی مہم نئی دہلی،۲۵؍ستمبر(آئی این ایس انڈیا ) وشو ہندو پریشد، ہندو مندروں کا مکمل کنٹرول ہندو برادری کے حوالے کرنے کے لیے ملک گیر مہم شروع کرے گی۔ اس مہم کے تحت وی ایچ پی کی تمام ریاستی اکائیاں اپنے اپنے مقامات پر…
ملک کے کسی بھی حصہ کو پاکستان نہیں کہہ سکتے:چیف جسٹس آف انڈیا
ملک کے کسی بھی حصہ کو پاکستان نہیں کہہ سکتے:چیف جسٹس آف انڈیا نئی دہلی ، ۲۵؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) سپریم کورٹ نے آج کرناٹک ہائی کورٹ کے جج جسٹس ویداویاساچاریہ سریشانند کیخلاف قانونی کارروائی بند کر دی جب انہوں نے عدالتی کارروائی کے دوران کیے گئے اپنے متنازعہ تبصروں کے لیے…
وقف ترمیمی بل: جے پی سی اجلاس کب؟ کرن رجیجو نے دی جانکاری
وقف ترمیمی بل: جے پی سی اجلاس کب؟ کرن رجیجو نے دی جانکاری نئی دہلی ، ۲۵؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) وقف (ترمیمی) بل کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل دی گئی پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی پارلیمنٹ کے آئندہ سرمائی اجلاس کے پہلے ہفتے تک اپنی رپورٹ پیش کرنے کا امکان ہے۔ اقلیتی…
بامبے ہائی کورٹ کا مبینہ بدلا پور تصادم پر سخت تبصرہ . عام آدمی گولی نہیں چلا سکتا، اسے انکاؤنٹر نہیں کہا جا سکتا
بامبے ہائی کورٹ کا مبینہ بدلا پور تصادم پر سخت تبصرہ . عام آدمی گولی نہیں چلا سکتا، اسے انکاؤنٹر نہیں کہا جا سکتا ممبئی،۲۵؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) بامبے ہائی کورٹ نے بدھ کو بدلا پور اسکول جنسی ہراسانی کیس میں مقتول ملزم اکشے شندے کے والد کی طرف سے دائر درخواست…
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس عام بنگلور کی تیاریاں شروع! مجلس استقبالیہ اور دیگر کمیٹیوں کی تشکیل عمل میں آئی!
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس عام بنگلور کی تیاریاں شروع! مجلس استقبالیہ اور دیگر کمیٹیوں کی تشکیل عمل میں آئی! نئی دہلی : 25/ستمبر 2024 مورخہ 24/ستمبر 2024ء بروز منگل دن کے گیارہ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب…










