کا نوڑ یاترا میں ’نیم پلیٹ تنازعہ: حمایت میں سپریم کورٹ میں ایک بار پھر عرضی دائر نئی دہلی ،25جولائی ( آئی این ایس انڈیا) ملک کی سیاست اس وقت کانوڑیاترا میں الجھی ہوئی ہے۔ فی الحال کانوڑ یاترا کے راستے پر دکانداروں کو نیم پلیٹ لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے نیم…
Category: اہم خبریں
معدنیات میں ریاستوں کا حق:سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
معدنیات میں ریاستوں کا حق:سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ نئی دہلی ،25جولائی ( آئی این ایس انڈیا) سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے میں معدنیات سے مالا مال ریاستوں کی بڑی فتح ہوئی ہے، عدالت نے معدنیات سے مالا مال زمین پر رائلٹی لگانے کے حق کو برقرار رکھا ہے۔کے تاریخی فیصلے میں، چیف جسٹس ڈی…
ایم پی اقرا حسن چوہدری نے ہندو شردھالووں کیلئے لوک سبھا میں آواز اٹھائی
ایم پی اقرا حسن چوہدری نے ہندو شردھالووں کیلئے لوک سبھا میں آواز اٹھائی نئی دہلی ،25جولائی ( آئی این ایس انڈیا) پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں دو دن سے بجٹ پر بحث ہو رہی ہے۔ اس دوران سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے اراکین بجٹ پر مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنا…
راہل گاندھی کا کسانوں سے ملاقات کے بعد بیان. ایم ایس پی کی قانونی ضمانت کے لئے حکومت پر دباو ڈالا جائے گا۔
راہل گاندھی کا کسانوں سے ملاقات کے بعد بیان. ایم ایس پی کی قانونی ضمانت کے لئے حکومت پر دباو ڈالا جائے گا۔ نئی دہلی،24جولائی ( آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بدھ کو مختلف ریاستوں کے کسان رہنماو?ں کے 12 رکنی وفد سے ملاقات کی۔اس وفد نے…
اکھلیش یادو نے عتیق احمد کا نام لئے بغیر یوگی حکومت پر لگائے سنگین الزامات
اکھلیش یادو نے عتیق احمد کا نام لئے بغیر یوگی حکومت پر لگائے سنگین الزامات لکھنؤ ،24جولائی ( آئی این ایس انڈیا) سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر جگن موہن ریڈی کے احتجاج میں…
تین سال میں زمین کے سبھی ٹکڑوں کا آدھار بنانے کا اعلان
تین سال میں زمین کے سبھی ٹکڑوں کا آدھار بنانے کا اعلان نئی دہلی ،24جولائی ( آئی این ایس انڈیا) ہندوستان میں زمین سے متعلق بڑے پیمانے پر مسائل ہیں۔ ایک طرف زمین کی اپ ڈیٹ شدہ دستاویزات، مالکانہ حقوق، ناجائز قبضے، جعلی دستاویزات اور دیگر مسائل ہیں تو دوسری طرف پولیس انتظامیہ بڑے پیمانے…
بجٹ میں مبینہ امتیازی سلوک پر حزب اختلاف کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج
بجٹ میں مبینہ امتیازی سلوک پر حزب اختلاف کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج نئی دہلی،24جولائی ( آئی این ایس انڈیا) حزب اختلاف کی جماعتوں نے مرکزی بجٹ 2024 پر سخت تنقید کی ہے اور الزام لگایا کہ اس میں غیر این ڈی اے پارٹیوں کی حکومت والی ریاستوں کو محروم کیا جا رہا ہے۔ ناراض…
ہندوستان کے بجٹ میں مالدیپ کے لئے بھی مالی مدد کا اعلان
ہندوستان کے بجٹ میں مالدیپ کے لئے بھی مالی مدد کا اعلان نئی دہلی،24جولائی ( آئی این ایس انڈیا) مودی حکومت نے مالدیپ کے لیے بھی بڑے بجٹ کا اعلان کیا ہے۔ چین کے کہنے پر محمد معیزو نے ہندوستان کے ساتھ کچھ دغا کیا، اس کے باوجود حکومت ہند نے مالدیپ کے لیے 400…
فائرنگ کیس:لارنس بشنوئی مجھے مارنا چاہتے تھے۔ سلمان خان
فائرنگ کیس:لارنس بشنوئی مجھے مارنا چاہتے تھے۔ سلمان خان ممبئی،24جولائی ( آئی این ایس انڈیا) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ممبئی کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹس میں 14 اپریل کی صبح فائرنگ ہوئی تھی۔ معاملے کو اپنے ہاتھ میں لے کر مکمل تفتیش شروع کر دی۔ لارنس بشنوئی نے کئی سال قبل سلمان خان…
بجٹ: اقتصادی ترقی کو ملے گی نئی رفتار، پی ایم مودی کا دعویٰ
بجٹ: اقتصادی ترقی کو ملے گی نئی رفتار، پی ایم مودی کا دعویٰ نئی دہلی ، 23جولائی ( آئی این ایس انڈیا) وزیر خزانہ سیتا رمن نے مانسون اجلاس کے دوسرے دن منگل کو بجٹ پیش کیا۔ یہ ان کا لگاتار ساتواں بجٹ تھا۔ بجٹ کے بعد پی ایم نریندر مودی نے کہا کہ یہ…










