دکانداروں کا نام ظاہر کرنے والا حکم، حکومتی سرپرستی میں مذہب زدہ نفرت کی سیاست کا نیا کھیل: مولانا ارشد مدنی. نئی دہلی ، 20جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے اتر پردیش حکومت کے ذریعہ کانوڑ یاترا کے راستہ پر مذہبی شناخت ظاہر کرنے والے…
Category: اہم خبریں
بنگلہ دیش میں وقوع پذیر افراتفری کی صورتحال پر ہندوستان کی نظر
بنگلہ دیش میں وقوع پذیر افراتفری کی صورتحال پر ہندوستان کی نظر نئی دہلی، 20جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) ہندوستان نے بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم (ریزرویشن) کے خلاف پرتشدد تحریک کو بنگلہ دیش کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ وہاں کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے…
مہاراشٹر: اجیت پوار کی صدارت میں میٹنگ، شردپوار کی شرکت
مہاراشٹر: اجیت پوار کی صدارت میں میٹنگ، شردپوار کی شرکت ممبئی ، 20جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) مہاراشٹر این سی پی (ایس پی) کے سربراہ شرد پوار ضلعی منصوبہ بندی اور ترقیاتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے پونے کے ڈویژنل کمشنر کے دفتر پہنچے۔ اس میٹنگ کی صدارت سرپرست وزیر اجیت…
شورش زدہ بنگلہ دیش سے تقریباً 1000 ہندوستانی طلباء وطن لوٹ آئے
شورش زدہ بنگلہ دیش سے تقریباً 1000 ہندوستانی طلباء وطن لوٹ آئے نئی دہلی ، 20جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف جاری طلباء کے احتجاج کی وجہ سے حالات بدستور تشویشناک ہے۔ صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے تقریباً 1000 ہندوستانی طلباء وہاں سے ہندوستان واپس آ گئے…
مدارس کو نقصان پہنچانے والی کوششوں کو ہرگزبرداشت نہیں کیا جائے گا:آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ
مدارس کو نقصان پہنچانے والی کوششوں کو ہرگزبرداشت نہیں کیا جائے گا: آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ،مسلمانوں کی دینی و ملی تنظیموں اور دینی مدارس کے ذمہ داران کا مشترکہ بیان نئی دہلی: ۲۰؍جولائی ۲۰۲۴ء ہم خادمین ملت ریاست اتر پردیش، مدھیہ پردیش اور دیگر ریاستوں میں مختلف حیلوں اور بہانوں سے دینی…
ممبر پارلیامنٹ اسد الدین اویسی کو جان سے مارنے کی دھمکی مل رہی ہے
ممبر پارلیامنٹ اسد الدین اویسی کو جان سے مارنے کی دھمکی مل رہی ہے حیدرآباد ، 19جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رہنما اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کو جان سے مارنے کی لگاتار دھمکیاں مل رہی ہیں۔ یہ دھمکیاں…
مائکروسافٹ سسٹم میں خرابی، دنیا بھر میں کام کاج متاثر
مائکروسافٹ سسٹم میں خرابی، دنیا بھر میں کام کاج متاثر نئی دہلی، 19جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) کام کے دوران لیپ ٹاپ بند ہو گیا۔ اسکرین نیلی اور موڈ آف۔ یہ صرف اتنا نہیں ہے۔ رفتہ رفتہ یہ نیلی اسکرین ایک وائرس کی طرح بینکوں، ہسپتالوں، ہوائی اڈوں، نیوز چینلز، شیئر مارکیٹ وغیرہ…
بلقیس بانو کیس: مجرموں کو راحت دینے سے سپریم کورٹ کا انکار
بلقیس بانو کیس: مجرموں کو راحت دینے سے سپریم کورٹ کا انکار نئی دہلی، 19جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) سپریم کورٹ نے آج جمعہ (19 جولائی 2024) کو بلقیس بانو کیس کے دو مجرموں کی عبوری ضمانت پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ رادھے شیام اور راجو بھائی نے مطالبہ کیا تھا…
۲۲؍جولائی کو الیکٹورل بانڈز کے مسئلہ پر سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت
۲۲؍جولائی کو الیکٹورل بانڈز کے مسئلہ پر سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت نئی دہلی، 19جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) 22 جولائی کو سپریم کورٹ ان درخواستوں کی سماعت کرے گا جس میں صنعتی خاندان سے سیاسی جماعتوں کو الیکٹورل بانڈز کے ذریعے ملنے والے چندہ کی ایس آئی ٹی تحقیقات کا مطالبہ کیا…
گجرات میں چاندی پورہ وائرس سے19 بچے لقمہ اجل بن گئے
گجرات میں چاندی پورہ وائرس سے19 بچے لقمہ اجل بن گئے احمد آباد، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) پی ایم مودی کی آبائی ریاست گجرات میں چندی پورہ وائرس کا پھیلاؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ بدھ کو اس وائرس کی وجہ سے مزید دو اموات کی اطلاع…










