بھاچپا کے آپسی تنازعہ کے دوران اکھلیش یادو کا آفر. اعلان کرتے ہوئے کہا، ۱۰۰؍لاؤ، سرکار بناؤ لکھنؤ، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) اترپردیش میں جاری بی جے پی کے آپسی تنازعے کے دوران اکھلیش یادو کے ایک ’آفر‘ نے ریاست میں سیاسی ہلچل تیز کر دی ہے۔ اکھلیش یادو نے ’ایکس‘ پر ایک…
Category: اہم خبریں
مظفرنگر :کانوڑ یاترا سے قبل پولیس محکمہ کی مذہبی تفریق پر مبنی قدم. ٹھیلوں پر لکھوائے دکانداروں کے نام، کانگریس کی سخت تنقید
مظفرنگر :کانوڑ یاترا سے قبل پولیس محکمہ کی مذہبی تفریق پر مبنی قدم ٹھیلوں پر لکھوائے دکانداروں کے نام، کانگریس کی سخت تنقید مظفرنگر، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) ساون کے مہینے میں ’کانوڑ یاترا‘ سے پہلے اتر پردیش کی مظفرنگر پولیس کے نئے حکم نامہ نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ خیال رہے…
نیٹ-یوجی تنازعہ: عدالت عظمیٰ نے نتائج ویب سائٹ پر اَپلوڈ کرنے کا دیا حکم، آئندہ سماعت 22 جولائی کو
نیٹ-یوجی تنازعہ: عدالت عظمیٰ نے نتائج ویب سائٹ پر اَپلوڈ کرنے کا دیا حکم، آئندہ سماعت 22 جولائی کو نئی دہلی ، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) سپریم کورٹ میں آج نیٹ-یوجی 2024 امتحان کے تعلق سے انتہائی اہم سماعت ہوئی۔ اس امتحان میں پیپر لیک اور بے ضابطگی کے الزامات عائد کرنے والی…
انتظامیہ نے نہیں دی اجازت مولانا توقیررضا خان نے ا جتماعی نکاح اور تبدیلی ٔ مذہب کاپروگرام منسوخ کردیا
انتظامیہ نے نہیں دی اجازت : مولانا توقیررضا خان نے ا جتماعی نکاح اور تبدیلی ٔ مذہب کاپروگرام منسوخ کردیا بریلی، 17جولائی (آئی این ایس انڈیا ) معروف عالم دین مولانا توقیررضا خان ہندو لڑکے لڑکیوں کی مذہب تبدیلی اورنکاح کرانے کا دعویٰ کرنے کے بعد اب انہوں نے اپنا فیصلہ تبدیل کردیا ہے۔ مولانا…
جس ’لو جہاد‘کی وجہ سے کئی خاندانوں نے شہرچھوڑا وہ ’لو جہاد‘ معاملہ غلط ثابت ہوا
جس ’لو جہاد‘کی وجہ سے کئی خاندانوں نے شہرچھوڑا وہ ’لو جہاد‘ معاملہ غلط ثابت ہوا دہرادون، 17جولائی (آئی این ایس انڈیا ) پچھلے سال جون میں، اتراکھنڈ کے ایک چھوٹے سے شہر پرولا میں ہنگامہ برپا تھا۔ہندو دائیں بازو کے گروپوں کی ایک مہم جس میں شہر کو مسلمانوں سے پاک کرنے کا مطالبہ…
’سب کا ساتھ، سب کا وکاس‘کی ضرورت نہیں. جو ہمارے ساتھ ہیں، ہم اس کے ساتھ ہیں :شوبھندو ادھیکاری
’سب کا ساتھ، سب کا وکاس‘کی ضرورت نہیں. جو ہمارے ساتھ ہیں، ہم اس کے ساتھ ہیں :شوبھندو ادھیکاری کولکاتہ، 17جولائی (آئی این ایس انڈیا ) مغربی بنگال میں اپوزیشن لیڈر اور بی جے پی لیڈر شوبھندو ادھیکاری نے بدھ کو بڑا بیان دیا ہے۔ شبوبھندو ادھیکاری نے کہاکہ آپ (بی جے پی لیڈر) سب…
یوپی اسمبلی ضمنی الیکشن میں بی جے پی نے بنایا گیم پلان. مسلم حلقوں میں مسلم امیدوار اتارنے کا نسخہ آزمانے کے لیے تیار
یوپی اسمبلی ضمنی الیکشن میں بی جے پی نے بنایا گیم پلان. مسلم حلقوں میں مسلم امیدوار اتارنے کا نسخہ آزمانے کے لیے تیار لکھنؤ، 17جولائی (آئی این ایس انڈیا ) اترپردیش میں لوک سبھا الیکشن میں زبردست شکست نے بی جے پی کوصدمے میں ڈال دیا ہے۔ اس کا اثریوپی میں ہونے میں ہونے…
سپریم کورٹ کے اعتراض کے بعد جسٹس ریڈی کو دینا پڑا استعفیٰ
سپریم کورٹ کے اعتراض کے بعد جسٹس ریڈی کو دینا پڑا استعفیٰ حیدرآباد، 17جولائی (آئی این ایس انڈیا ) تلنگانہ حکومت کی جانب سے توانائی کے شعبے میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات جسٹس ایل نرسمہا ریڈی کی قیادت میں کی جارہی تھیں۔لیکن حال ہی میں ریڈی کے بیان کی وجہ سے یہ معاملہ گرم ہوگیا۔…
مہاراشٹر میں ہجومی تشدد، مسجد میں توڑ پھوڑ، ابھی تک معاملہ درج نہیں ہوسکا
مہاراشٹر میں ہجومی تشدد، مسجد میں توڑ پھوڑ، ابھی تک معاملہ درج نہیں ہوسکا مہاراشٹر ، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) میڈیا اطلاعات کے مطابق راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ اور چھترپتی شیواجی مہاراج کے وارث سمبھاجی راجے چھترپتی نے ہزاروں حامیوں کے ساتھ قلعہ کی طرف مارچ کیا، جس کی وجہ…
وزیراعظم مودی کہا کرتے تھے ’گھر میں گھس کر ماریں گے‘ آخر کیا ہوا؟ اویسی کا طنز
وزیراعظم مودی کہا کرتے تھے ’گھر میں گھس کر ماریں گے‘ آخر کیا ہوا؟ اویسی کا طنز نئی دہلی ، ۱۶؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) جموں میں عسکریت پسندانہ حملوں میں حالیہ اضافہ پر مرکز پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے منگل…










