لیو ان ر ی لیشن شپ پر کیرالہ ہائی کورٹ کا بڑا بیان. عورت کیخلاف شوہر یا اس کے رشتہ داروں کی طرف سے ظلم کی سزا کا قانون لاگو نہیں ہوتا کوچی،12جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) کیرالہ ہائی کورٹ نے لیو ان ری لیشن شپ کو لے کر اہم بیان دیا ہے۔…
Category: اہم خبریں
ملک کے سب سے امیر آدمی مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کی تقریبات
ملک کے سب سے امیر آدمی مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کی تقریبات ممبئی،12جولائی( ایجنسیز) اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہو رہی ہے۔ امبانی خاندان کی اس شادی کا نہ صرف ملک بلکہ بیرون ممالک میں بھی چرچا ہو رہا ہے۔ اس…
مندروں، تیرتھ استھلوں کے علاقوں میں مسلمانوں کی دکانیں بند کی جائیں: وی ایچ پی
مندروں، تیرتھ استھلوں کے علاقوں میں مسلمانوں کی دکانیں بند کی جائیں: وی ایچ پی بریلی ، 10جولائی ( آئی این ایس انڈیا) وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے ہندو مندروں اورتیرتھ استھلوں(زیارت گاہوں) کے علاقوں میں مسلمانوں کی دکانیں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وی ایچ پی جنرل سکریٹری بجرنگ باگڑا نے…
سرکاری رپورٹ میں انکشاف: گزشتہ 6 ماہ میںمہاراشٹرکے امراوتی ڈویژن کے 557 کسانوں نے کی خودکشی
سرکاری رپورٹ میں انکشاف: گزشتہ 6 ماہ میںمہاراشٹرکے امراوتی ڈویژن کے 557 کسانوں نے کی خودکشی ممبئی، 10جولائی ( آئی این ایس انڈیا) مہاراشٹر کے امراوتی ڈویژن میں کسانوں کی لگاتار بڑھتی خودکشی نے تشویش ناک حالات پیدا کر دیئے ہیں۔ ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امراوتی کے تحت آنے والے 5…
مسلم مطلقہ بھی شوہر سے گزارہ بھتہ طلب کرسکتی ہے:سپریم کورٹ
مسلم مطلقہ بھی شوہر سے گزارہ بھتہ طلب کرسکتی ہے:سپریم کورٹ نئی دہلی، 10جولائی ( آئی این ایس انڈیا) سپریم کورٹ نے بدھ (10 جولائی 2024) کو مسلم خواتین کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ایک اہم فیصلے میں ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ سی آر پی سی کی دفعہ 125…
پیسے لینے کے لیے بشنوئی میرے اہل خانہ کو دھمکیاں دے رہا ہے: سلمان خان
پیسے لینے کے لیے بشنوئی میرے اہل خانہ کو دھمکیاں دے رہا ہے: سلمان خان ممبئی، 10جولائی ( آئی این ایس انڈیا) ممبئی پولیس نے اپریل میں اداکار سلمان خان کی باندرہ رہائش گاہ پر فائرنگ کے معاملے میں خصوصی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی۔ اس کے مطابق سلمان خان نے اپنے بیان میں…
اناؤ میں دلخراش سڑک حادثہ : بہار سے آرہی بس دودھ کے کنٹینر سے جا ٹکرائی، 18 ہلاک، 19 زخمی
اناؤ میں دلخراش سڑک حادثہ : بہار سے آرہی بس دودھ کے کنٹینر سے جا ٹکرائی، 18 ہلاک، 19 زخمی اناؤ، 10جولائی ( آئی این ایس انڈیا) ضلع میں ایک ڈبل ڈیکر بس دودھ کے کنٹینر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 18 افراد کے ہلاک ہوگیے۔ ساتھ ہی اس حادثے میں 19 افراد کے زخمی…
نیٹ (یوجی) امتحانات میں بدعنوانی، مرکزی حکومت غلطی تسلیم کی ہے۔ مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن
نیٹ (یوجی) امتحانات میں بدعنوانی، مرکزی حکومت غلطی تسلیم کی ہے۔ مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن نئی دہلی۔10جولائی(پریس ریلیز)۔ مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (MSF)کی قومی کمیٹی کی نے اپنے جاری کردہ ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ مرکز ی حکومت نے NEET-UG-2024کے امتحانات پر سوال اٹھانے والی عرضیوں پر غور کرتے ہوئے اپنے قصور کا اعتراف کیا…
اعظم خان کے ہمسفر ریزورٹ پر انتظامیہ نے چلادیا بلڈوزر
اعظم خان کے ہمسفر ریزورٹ پر انتظامیہ نے چلادیا بلڈوزر رام پور، ۹؍جولائی (آئی این ایس انڈیا ) انتظامیہ نے ایک بار پھر سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر محمد اعظم خان کے ہمسفر ریزورٹ پر بلڈوزر چلانے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو جے سی بی کے…
آپ عدالت سے باہر نکلیں گے یا میں کورٹ مارشل بلاوں؟ راہل گاندھی کیخلاف عرضی داخل کرنے والے وکیل پر سپریم کورٹ جج سخت برہم
آپ عدالت سے باہر نکلیں گے یا میں کورٹ مارشل بلاوں؟ راہل گاندھی کیخلاف عرضی داخل کرنے والے وکیل پر سپریم کورٹ جج سخت برہم نئی دہلی ، ۹؍جولائی (آئی این ایس انڈیا ) سپریم کورٹ نے آج ایک بار پھر وکیل اشوک پانڈے کی سرزنش کی ہے، جنہوں نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی…










