بے ضابطگی کے کچھ واقعات پاس ہونے والے لاکھوں طلباء کو متاثر نہیں کرسکتے: وزیرتعلیم نئی دہلی،21جون ( آئی این ایس انڈیا ) میڈیکل میں داخلے کے لیے NEET-UG امتحان کے بعد، مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے جمعرات کی شام UGC-NET امتحان میں بے ضابطگیوں کے تنازعہ پر ایک پریس کانفرنس کی۔اس دوران انہوں…
Category: اہم خبریں
ریاست کرناٹک کی سدارامیا حکومت دلتوں اور اقلیتوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام۔ ایس ڈی پی آئی عبدالمجید
ریاست کرناٹک کی سدارامیا حکومت دلتوں اور اقلیتوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام۔ ایس ڈی پی آئی عبدالمجید میسور۔21جون (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے ریاستی صدر عبدالمجید نے آج 21جون 2024 پارٹی کی 16ویں یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کی میسور ڈسٹرکٹ آفس میں پرچم کشائی کے بعد تمام…
مہاڈ گؤرکشک معاملہ:نتیش رانے کے مہاڈ داخلے پر پابندی کا وزیر اعلی سے مطالبہ
مہاڈ گؤرکشک معاملہ:نتیش رانے کے مہاڈ داخلے پر پابندی کا وزیر اعلی سے مطالبہ ”چلو مہاڈ“ مورچہ سے مسلمانوں میں بے چینی، مولانا حلیم اللہ قاسمی ممبئی 21/ جون رائے گڑھ ضلع کے شہر مہاڈ میں عید الاضحی کی باسی کو رونما ہونے والے واقع جس میں گؤرکشک تنظیم سے تعلق رکھنے والے افراد نے…
پی ایم مودی کشمیر میں 7000 لوگوں کے ساتھ کریں گے یوگا
پی ایم مودی کشمیر میں 7000 لوگوں کے ساتھ کریں گے یوگا نئی دہلی ،20جون ( آئی این ایس انڈیا ) وزیر اعظم نریندر مودی بین الاقوامی یوگا ڈے پروگرام میں شرکت کے لیے جمعرات کی شام سری نگر پہنچ رہے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے جب وزیر اعظم نریندر مودی تیسری بار ملک کی…
تمل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 29 افراد ہلاک
تمل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 29 افراد ہلاک چنئی ،20جون ( آئی این ایس انڈیا ) تمل ناڈو کے کلاکوریچی ضلع میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 29 افراد کی موت ہو گئی۔ اس کے علاوہ 60 سے زائد افراد شدید بیمار ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا…
نیٹ یوجی امتحان تنازعہ: ہائی کورٹ میں سماعت پر سپریم کورٹ کا روک
نیٹ یوجی امتحان تنازعہ: ہائی کورٹ میں سماعت پر سپریم کورٹ کا روک نئی دہلی ،20جون ( آئی این ایس انڈیا ) سپریم کورٹ نے نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) اور دیگر کی جانب سے دائر درخواست پر متعلقہ فریقوں کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ درخواست میں قومی اہلیت-کم-داخلہ ٹیسٹ (گریجویٹ)-2024 سے متعلق…
این ای ٹی اور این ای ای ٹی امتحانات تنازعہ، وزارت تعلیم کی وضاحت
این ای ٹی اور این ای ای ٹی امتحانات تنازعہ، وزارت تعلیم کی وضاحت نئی دہلی ،20جون ( آئی این ایس انڈیا ) اس وقت ملک میں دو امتحانات کو لے کر سب سے زیادہ ہنگامہ ہے۔ میڈیکل کورسس میں داخلے کے لیے منعقد ہونے والے نیٹ امتحان میں دھاندلی کے الزامات لگے ہیں۔ اس…
افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ: خواتین پر پابندیاں جرائم کے زمرے میں آتی ہیں: اقوام متحدہ
افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ: خواتین پر پابندیاں جرائم کے زمرے میں آتی ہیں: اقوام متحدہ جینوا،20جون ( آئی این ایس انڈیا ) افغاستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ نے طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایسی پابندیاں ہٹائیں جو خواتین کے بنیادی حقوق…
اسلام آبادسمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آبادسمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد،20جون ( آئی این ایس انڈیا ) اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے جبکہ ریختر سکیل پر اس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پشاور، مردان، نوشہرہ، شمالی وزیرستان، ملاکنڈ, پاراچنار، لوئر دیر،…
این سی ای آر ٹی نے بابری مسجد انہدام کو نصاب سے ہٹایا. کیرالہ نے اس موضوع کو اپنےنصاب میں شامل کرنے کاکیا فیصلہ
این سی ای آر ٹی نے بابری مسجد انہدام کو نصاب سے ہٹایا. کیرالہ نے اس موضوع کو اپنےنصاب میں شامل کرنے کاکیا فیصلہ ترواننت پورم ،19جون ( آئی این ایس انڈیا ) کیرالہ کی حکومت نے بابری مسجد کے انہدام کے واقعے کو ریاست کی نصابی کتاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے…










