اسرائیل،8اکٹوبر(ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہم غزہ کی جنگ کے اختتام کے قریب ہیں … تاہم کچھ کام کرنے باقی ہیں”۔نہوں نے اس بات پر زور دیا کہ "حماس ابھی تباہ نہیں ہوئی، ہم یہ منزل پا کر دم لیں گے”۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حزب اللہ اور…
Category: اہم خبریں
طاقتور افراد ماحولیاتی تبدیلی کیلئے سنجیدہ ہوں: گریٹا تھنبرگ کا خواب
طاقتور افراد ماحولیاتی تبدیلی کیلئے سنجیدہ ہوں: گریٹا تھنبرگ کا خواب ترتیب: عبدالعزیز سویڈن کی 16 سالہ طالبہ نے امریکی کانگریس سے خطاب میں کہا کہ ہم سب کو سائنس کے پیچھے متحد ہونا ہوگا۔میرا نام گریٹا تھنبرگ ہے۔ میری عمر 16 سال ہے اور میرا تعلق سویڈن سے ہے۔ میں آپ کے…
ٹرمپ انتظامیہ داخل ہونے والے پناہ گزینوں کی تعداد 7,500 تک محدود کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
امریکہ،4اکٹوبر(ایجنسیز) ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ مالی سال 2026 میں داخل ہونے والے پناہ گزینوں کی تعداد 7500 تک محدود کرنے کے لیے تیار ہو رہی ہے۔پچھلے سال سابق صدر جو بائیڈن کے دور میں موصول ہونے والے 125,000 تارکین وطن کے مقابلے میں یہ منصوبہ ایک بڑا کٹ بیک ہے۔ مبینہ نسلی…
ٹرمپ کی حماس کو دھمکی: امن منصوبہ قبول کرنے کے لیے اتوار تک کا الٹی میٹم
امریکہ،4اکٹوبر( ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحتمی تنظیم حماس کو دھمکی دیتے ہوئے غزہ معاہدہ قبول کرنے کے لیے اتوار کو 2200 GMT (پاکستان ٹائم رات کے تین بجے) تک کا الٹی میٹم دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو اتوار کی شام تک غزہ…
پیغمبر اسلام سے محبت کے اظہار پر پابندی، مودی سے پیار ہے کہنے کی اجازت : اسد الدین اویسی
حیدرآباد 3اکٹوبر(الہلال میڈیا) اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے پیغمبر اسلام سے محبت کے اظہار پر پابندیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں ‘مجھے مودی سے پیار ہے’ کہنے کی اجازت ہے، لیکن ‘مجھے محمد سے پیار ہے’ کہنے کی اجازت نہیں ہے۔ یوپی میں عید میلاد…
پندرہ سو سالہ عید میلاالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر دوسرے سیرتِ سرورِ کونین کوئز مقابلوں کا کامیاب انعقاد
پندرہ سو سالہ عید میلاالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر دوسرے سیرتِ سرورِ کونین کوئز مقابلوں کا کامیاب انعقاد بلڈھانہ: ۳، اکتوبر (ذوالقرنین احمد) تحفظِ ناموسِ رسالت بورڈ ضلع بلڈھانہ کی جانب سے اسکول، تعلقہ اور ضلع کے بشمول تین مرحلوں میں منعقد کیے گئے دوسرے سیرتِ سرورِ کونین کوئز مقابلے عقیدت و…
امیت شاہ کے دور حکومت میں راونوں کی تعداد میں اضافہ ہوا: راوت سنجے
امیت شاہ کے دور حکومت میں راونوں کی تعداد میں اضافہ ہوا: راوت سنجے مہاراشٹر3اکٹوبر(ایجنسیز) مہاراشٹر میں سیاسی بیان بازیوں کا دور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک طرف شیوسینا (یو بی ٹی) اور ایکناتھ شندے کی شیوسینا کے درمیان خوب بیان بازیاں ہو رہی ہیں، اور دوسری طرف شیوسینا (یو بی ٹی)…
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے سلسلے میں امریکہ کی لبنان کے لیے 23 کروڑ ڈالر کی امداد
امریکہ، 03 اکتوبر ,(ایجنسیز)’’روئٹرز‘‘ کے مطابق امداد میں 19 کروڑ ڈالر لبنانی فوج اور 4 کروڑ ڈالر داخلی سیکیورٹی فورسز کے لیے شامل ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اس ہفتے لبنان کی سیکیورٹی فورسز کو 23 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ بات روئٹرز نیوز ایجنسی نے واشنگٹن اور…
حماس: صمود فلوٹیلا کے خلاف کاروائی شہریوں کے خلاف بحری قزاقی اور سمندری دہشت گردی ہے
فلسطین،2اکٹوبر(ایجنسیز/ٹی آر ٹی) فلسطین تحریکِ مزاحمت ‘حماس ‘نے غزہ کی طرف عازمِ سفر ‘گلوبل صمود فلوٹیلا’ کو روکنے پر اسرائیل کی مذمت کی، اسے "شہریوں کے خلاف بحری قزاقی اور سمندری دہشت گردی” قرار دیا اور "دنیا بھر میں آزادی کے حامیوں” سے اس حملے کی مذمت کرنے کی اپیل کی ہے۔ حماس نے کہا…
مزاحمتی گروپوں نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر خدشات کا اظہار کیا ہے : فلسطینی ذرائع
امریکہ،2ستمبر(ایجنسیز)حماس تنظیم اب بھی فلسطینی مزاحمتی گروپوں اور ثالثوں کے ساتھ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی منصوبے پر مشاورت کر رہی ہے۔ یہ بات فلسطینی ذرائع نے جمعرات کو العربیہ نیوز چینل کو بتائی۔ ذرائع کے مطابق مختلف فلسطینی گروپوں نے اس منصوبے کی بعض مبہم شقوں پر خدشات…










