استنبول اور یورپ بھر میں عالمی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کے خلاف احتجاج اسرائیل کا غزہ فلوٹیلا پر حملہ ‘دہشت گردانہ کارروائی’: ترک وزارت خارجہ ترکیہ،2اکٹوبر(ایجنسیز) ترکیہ کے شہر استنبول میں سینکڑوں افراد نے امریکی قونصل خانے کے باہر جمع ہو کر غزہ کی جانب عازمِ سفر "گلوبل صمود فلوٹیلا” پر اسرائیلی حملے کے…
Category: اہم خبریں
پڑھنے کے بجائے لوگ سیل فون دیکھنے میں مصروف -کتابوں کےمطالعہ کی عادت ڈالیں
پڑھنے کے بجائے لوگ سیل فون دیکھنے میں مصروف -کتابوں کےمطالعہ کی عادت ڈالیں ھدی بک ڈپو کا اسلامک بک فیئر -مولانا خالد سیف اللہ رحمانی, بیرسٹر اسد الدین اویسی،جناب ملک معتصم خان، مولانا جعفر پاشاہ اور دوسروں کا خطاب حیدرآباد یکم اکتوبر (پریس نوٹ) صدر کل ہند مسلم پرسنل لا بورڈ حضرت مولانا خالد…
وقف ترمیمی قانون پراعلان کردہ بھارت بند مؤخر. نئی تاریخوں کا اعلان جلد: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
وقف ترمیمی قانون پراعلان کردہ بھارت بند مؤخر. نئی تاریخوں کا اعلان جلد: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نیو دہلی،یکم اکٹوبر(ای میل) اطلاعات کے مطابق ملک کی بعض ریاستوں میں انہی تاریخوں میں برادران وطن کے مذہبی تہوار منعقد ہورہے ہیں، اس لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد…
مولانا توقیر رضا خان اور دیگر تمام گرفتار شد گان کو فی الفور رہا کیا جائے. یوپی حکومت پوری ریاست کو فرقہ پرستی کی آگ میں جھونک رہی ہے. آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ.
مولانا توقیر رضا خان اور دیگر تمام گرفتار شد گان کو فی الفور رہا کیا جائے. یوپی حکومت پوری ریاست کو فرقہ پرستی کی آگ میں جھونک رہی ہے. آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ. نئی دہلی30ستمبر2025 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا توقیر رضا خان کے ساتھ متعدد دیگر افراد کی گرفتاری، وزیر…
حضرت مولانا سید ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا 5؍رکنی وفد سیلاب متاثرہ علاقوں کے سروے کے لئے روانہ
حضرت مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم العالیہ صدر جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا 5؍رکنی وفد سیلاب متاثرہ علاقوں کے سروے کے لئے روانہ ممبئی 29؍ستمبر پنجاب،ہماچل اور جموں وکشمیر سیلاب متاثرین کے نقصانات کے سروے کے لئے جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا پانچ رکنی وفد آج بروز دوشنبہ باندرہ ٹرمینس…
بھارت نے ایشیا کپ جیت لیا، فائنل میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
دبئی:29ستمبر(ایجنسیز) ہندوستان نے اتوار کو یہاں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ایک بار پھر ایشین چیمپئن بن گیا۔ تلک ورما 69 (53 گیندوں پر) اور آل راؤنڈر شیوم دوبے 33 (22 گیندوں پر) کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستان نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے…
لداخ کے عوام کی آواز کو نظر انداز کرنا نقصان دہ ہوگا
لداخ کے عوام کی آواز کو نظر انداز کرنا نقصان دہ ہوگا. سونم وانگ چُک کی گرفتاری ملک کے لئے سودمند ثابت نہیں ہوگی ازقلم:عبدالعزیز لداخ کشمیر کی طرح خوبصورت مناظر کے لئے جانا جاتا ہے۔ ہندستان کی پیشانی پر یہ بھی قدرت کا ایک انوکھا تحفہ ہے جو پانچ سال پہلے ریاست جموں و…
”آئی لو محمد“ کے بینر لگانے پر کارروائی غیر منصفانہ، نبی ﷺ کی محبت ایمان کا بنیادی جز ہے!
”آئی لو محمد“ کے بینر لگانے پر کارروائی غیر منصفانہ، نبی ﷺ کی محبت ایمان کا بنیادی جز ہے! انتظامیہ سے ایف آئی آر فوری واپس لینے اور گرفتار شدگان کی رہائی کا مطالبہ کرناٹک کے تمام مکاتبِ فکر کے علماء، عمائدین اور تنظیموں کے ذمہ داران کا متفقہ فیصلہ! بنگلور، 27/ ستمبر (پریس ریلیز):…
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کو اس کے لئے مبارکباد پیش کر تا ہے۔
وقف قانون کے تحت وقف بورڈ کی تشکیل نہ کر نے کا تامل ناڈو حکومت کا فیصلہ بر وقت اور مناسب آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کو اس کے لئے مبارکباد پیش کر تا ہے۔ 27 ستمبر (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے تامل ناڈو حکومت…
برکت اللہ یونیورسٹی بھوپال کی ریسرچ اسکالر نعیم النساء قریشی کو عربی میں پی ایچ ڈی ایوارڈ
برکت اللہ یونیورسٹی بھوپال کی ریسرچ اسکالر نعیم النساء قریشی کو عربی میں پی ایچ ڈی ایوارڈ بھوپال،28ستمبر(پریس ریلیز) برکت اللہ یونیورسٹی، بھوپال، کے شعبہ عربی اسٹڈی سینٹر کی محققہ، نعیم النساء قریشی بنت نور محمد قریشی نے ایک شاندار علمی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ان کا…








