مملکت میں مقیم افراد بدھ کے روز سے بغیر اجازت نامہ مکہ میں داخلے نہیں ہو سکیں گے مکہ مکرمہ،۲۳؍اپریل(ایجنسیز) سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ بدھ 23 اپریل سے اجازت نامے کے بغیر، مملکت میں مقیم افراد کو مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔ اس فیصلے سے وہ افراد…
Category: اہم خبریں
جموں و کشمیر:26 ہلاک،پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ
پہلگام 23اپریل(ایجنسیز)پہلگام حملے کی لائیو اپ ڈیٹس: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قصورواروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور دہشت گردی سے لڑنے کا ہندوستان کا عزم "غیر متزلزل” ہے۔ منگل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردوں…
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا دہلی کےتالکٹورہ اسٹیڈیم میں ایک بڑا احتجاجی اجلاس عام
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا دہلی کےتالکٹورہ اسٹیڈیم میں ایک بڑا احتجاجی اجلاس عام نئی دہلی: 23اپریل( ایجنسیز) نئے وقف قانون کو لے کر ملک بھر میں جاری ہنگامہ ابھی تک ختم نہیں ہوا ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے منگل کو دہلی میں وقف بچاؤ مہم کے تحت تالکٹورہ اسٹیڈیم…
اقتدار کے نشے میں ڈوبے’ نشی کانت دوبے‘
اقتدار کے نشے میں ڈوبے’ نشی کانت دوبے‘ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان جمہوری سیاست میں بھونکنا نقص نہیں خوبی ہے ۔ سیاسی جماعتوں میں نشی کانت دوبے جیسے لوگوں کو اسی کام کےلیے پالاجاتاہے ۔ آرزومند بھونکنے والے سیاستدانوں کے دل میں جب بھونکتے بھونکتے جب ترقی کے ارمان جاگتے ہیں تو آواز کچھ زیادہ تیز…
غزہ کے فاقہ کش لوگ نہیں جانتے کہ ان کا اگلا کھانا کہاں سے آئے گا:ورلڈ فوڈ پروگرام
غزہ کے فاقہ کش لوگ نہیں جانتے کہ ان کا اگلا کھانا کہاں سے آئے گا:ورلڈ فوڈ پروگرام روم،۲۱؍اپریل (پی ایس آئی) ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ غزہ کے خاندان نہیں جانتے کہ ان کا اگلا کھانا کہاں سے آئے گا۔ عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگ قابض اسرائیل…
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر منگل کے روز سعودی عرب پہنچیں گے
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر منگل کے روز سعودی عرب پہنچیں گے دہلی۔ریاض،۲۱؍اپریل (پی ایس آئی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو سعودی عرب کے دورے پر پہنچیں گے۔ ان کے اس تیسرے دورہ سعودی عرب کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تذویراتی معاہدات کی مضبوطی ، خصوصا توانائی سے…
پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں چل بسے
ویٹیکن سٹی:21اپریل( ایجنسیز)پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں، انہوں نے ویٹی کن سٹی میں اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ اطلاعات کے مطابق پوپ فرانسس پیر کی صبح انتقال کر گئے۔ یہ اعلان ویٹیکن کے "کیمرلینگو” کارڈینل کیون فیرل نے کیا۔ "کیمرلینگو” کا عہدہ کارڈینلز یا اعلیٰ درجے کے…
‘ایک مندر، ایک کنواں اور ایک شمشان، موہن بھاگوت کا ہندو اتحاد کا نیا فارمولا
‘ایک مندر، ایک کنواں اور ایک شمشان، موہن بھاگوت کا ہندو اتحاد کا نیا فارمولا نیو دہلی،21؍اپریل( ایجنسیز) ۔ بنگلہ دیش اور مغربی بنگال میں تشدد کے ہولناک مناظر دیکھنے کے بعد بہت سے لوگ ہندو اتحاد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے بھی ہندوؤں سے متحد رہنے…
‘یہ ہندو مسلم تقسیم کا نتیجہ ہے، فاروق عبداللہ نے بنگال تشدد پر کہا
جموں،21اپریل (ایجنسیز) نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے اتوار کو کہا کہ بنگال میں حالیہ تشدد ملک میں بڑھتی ہوئی ہندو مسلم تقسیم کا براہ راست نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرقہ وارانہ منافرت کی وجہ سے ملک کمزور ہوتا جا رہا ہے۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ متحد ہو…
نشی کانت دوبے پرتوہین عدالت کا کیس چلانے کا مطالبہ
نئی دہلی: 21اپریل (ایجنسیز) سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے بارے میں رکن پارلیمان نشی کانت دوبے کے متنازع بیان کو لے کر توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی مانگ زور پکڑنے لگی ہے۔ سپریم کورٹ کے ایک ایڈوکیٹ آن ریکارڈ نے اٹارنی جنرل کو خط لکھ کر توہینِ عدالت کے مقدمے کی اجازت…










