تل ابیب 9ستمبر(ایجنسیز): اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں شہر میں اپنے منصوبہ بند توسیعی فوجی آپریشن سے قبل منگل کی صبح غزہ شہر کو مکمل طور پر خالی کرنے پر زور دیا۔لڑائی کے موجودہ دور میں شہر سے مکمل انخلا کی یہ پہلی وارننگ ہے۔ منگل کو بھی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا…
Category: اہم خبریں
نائب صدر کے انتخابات | کچھ پارٹیوں کے ووٹنگ سے پرہیز کرنے کی وجہ سے نمبر این ڈی اے کے حق میں ہیں۔
کل، 9 ستمبر، ہندوستان کے نائب صدر کے انتخاب کا دن ہے۔ ووٹنگ کا عمل صبح 10 بجے شروع ہو کر شام 5 بجے تک چلے گا۔ توقع ہے کہ نتائج 9 ستمبر کو جاری کیے جائیں گے، ووٹوں کی گنتی شام 6 بجے سے شروع ہوگی۔ کل اس الیکشن سے قبل سیاسی سرگرمیاں عروج…
جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) نےپنجاب سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے مرکزکی ہدایت پرعلی الفور پانچ لاکھ روپئے بھیجے تباہ حال متاثرین کے لئے دل کھول کر تعاون کریں: مولانا حلیم اللہ قاسمی
ممبئی ۴؍ستمبر(پریس ریلیز) گزشتہ دنوں سرحدی صوبہ پنجاب کے ۹؍ اضلاع شدیدسیلاب کی زد میں آئے ہیں،جس سے ایک ہزار سے زائد گائوں متاثر ہوئے ہیں بڑی تعداد میں مویشی بہہ گئے ہیں ۔کئی سو ایکڑ فصل تباہ ہوچکی ہے،لاکھوں کی تعداد میں لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔کہیں کہیں ۱۰؍ ۱۰؍ فٹ اونچائی تک پانی…
مودی حکومت کا امتیازی امیگریشن آرڈر بھارت کے سیکولر تانے بانے پر حملہ ۔ ایس ڈی پی آئی
مودی حکومت کا امتیازی امیگریشن آرڈر بھارت کے سیکولر تانے بانے پر حملہ ۔ ایس ڈی پی آئی نئی دہلی ۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPIکے) کے قومی جنرل سکریٹری، الیاس محمد تمبے نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں مرکزی وزارت داخلہ کے Immigration and Foreigners (Exemption) ا میگریشن اینڈ فارنرز…
ادویات کی قیمت بھارت سمیت کئی ممالک کے لیے ایک مسئلہ ہے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ عالمی عدم مساوات بہت بڑا چیلنج ہے
صحت کی دیکھ بھال تک رسائی پہلے ہی دنیا میں ایک متنازعہ موضوع ہے۔ دواؤں کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے ایسے منظر نامے میں مسئلہ بہت زیادہ چیلنج ہوتا جا رہا ہے۔ ایک عالمی سروے کے مطابق، کم اور متوسط آمدنی والے ممالک میں نسبتاً دوائیوں کی قیمت دولت مندوں کی نسبت زیادہ…
انصاف میں تاخیر۔ انصاف سے انکار: ایس ڈی پی آئی نے سی ااے اے مخالف کارکنوں کے لئے ضمانت اور منصفانہ ٹرائل کا مطالبہ کیا
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے قومی نائب صدر محمد شفیع نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات سے متعلق نام نہاد ”بڑی سازش” کیس میں عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر کارکنوں کو ضمانت دینے سے انکار کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے آج کے فیصلے پر گہری مایوسی…
انتخابات سے قبل سیاستدان اپنے حواریوں اور کارکنان پر جانثار!!!
انتخابات سے قبل سیاستدان اپنے حواریوں اور کارکنان پر جانثار!!! کہیں آپ سیاستدانوں کے ہاتھوں کا کھلونا تو نہیں بن رہے؟ از قلم: ذوالقرنین احمد (فری لانس جرنلسٹ) (9096331543) قارئین کرام بہار میں اسمبلی انتخابات قریب ہے اور مہاراشٹر میں کارپوریشن و نگر پالیکا کے انتخابات بھی سر پر ہے، مودی حکومت کے اقتدار میں…
عیدمیلاد النبیﷺ 12 ربیع الاول پر شراب کی دکانیں بند رکھنے کی سرکار سے اپیل
عیدمیلاد النبیﷺ 12 ربیع الاول پر شراب کی دکانیں بند رکھنے کی سرکار سے اپیل انڈین یونین مسلم لیگ نے دہلی حکومت کے چیف سکریٹری کولکھا خط نئی دہلی 2 ستمبر(پریس ریلیز) انڈین یونین مسلم لیگ دہلی اسٹیٹ کے سینئر نائب صدر معین الدین انصاری نے دہلی حکومت کے چیف سکریٹری کو ایک کھلا خط…
مہابھارت کےاساطیری تناظرمیں مودی کا بھارت
مہابھارت کےاساطیری تناظرمیں مودی کا بھارت ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وطن عزیز کو وزیر اعظم نریندر مودی آگے نہیں لے جا پارہے ہیں اس لیے انہوں پیچھے کی جانب کا رخ کرلیا ہے لیکن یہ معاملہ بھی علامت کی حد تک ہے مثلاً پہلگام حملے کا انتقام لینے کے لیے ’آپریشن سیندور‘ اور دہشت گردوں کو…
آسامی مسلم کمیونٹیز نہیں بلکہ ملکی قوانین اور آئین ہی کوبلڈوز کیا جا رہا ہے:مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی 30/اگست2025 : جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی صدارت میں دفتر جمعیۃ علماء ہند میں منعقد ہوا، اجلاس کے شرکاء نے ملک کی موجودہ صورتحال پر غور و خوض کرتے ہوئے ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت، شدت پسندی، امن و…










