دارالعلوم دیوبند نےداخلوں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں، محکمہ انٹیلی جنس تحقیقات کرے گا۔ دیوبند 14اپریل( ایجنسیز) دارالعلوم دیوبند نے داخلہ کے قوانین کو سخت کر دیا ہے۔ نئے طلباء کو اپنے دستاویزات کے ساتھ اپنے والد کا آدھار کارڈ بھی جمع کرنا ہوگا۔ انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ ان دستاویزات کی تحقیقات ادارے C-57…
Category: اہم خبریں
وزیر حفیظ الحسن نے کہا کہ شریعت آئین سے بالاتر ہے، بی جے پی نے ان کی برطرفی کا مطالبہ کیا
وزیر حفیظ الحسن نے کہا کہ شریعت آئین سے بالاتر ہے، بی جے پی نے ان کی برطرفی کا مطالبہ کیا رانچی، 14 اپریل۔(ایجنسیز) جھارکھنڈ حکومت کے اقلیتی بہبود کے وزیر اور جے ایم ایم لیڈر حفیظ الحسن انصاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی قانون شریعت آئین سے بالاتر ہے۔ ان کے…
سلمان خان کو ایک اور دھمکی مل گئی، ان کی گاڑی کو بم سے اڑا دیا جائے گا اور گھر میں گھس کر قتل کر دیا جائے گا
سلمان خان کو ایک اور دھمکی مل گئی، ان کی گاڑی کو بم سے اڑا دیا جائے گا اور گھر میں گھس کر قتل کر دیا جائے گا ممبئی، 14 اپریل۔(ایجنسیز) اداکار سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ ورلی میں ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے نمبر پر ایک دھمکی بھیجا…
وقف پر کام ایمانداری سے نہیں ہوا، صرف لینڈ مافیا کو فائدہ ہوا: پی ایم مودی
وقف پر کام ایمانداری سے نہیں ہوا، صرف لینڈ مافیا کو فائدہ ہوا: پی ایم مودی حصار، 14 اپریل۔(ایجنسیز) وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو اپنے ایک روزہ دورے پر ہریانہ پہنچ گئے۔ یہاں پہنچنے کے بعد انہوں نے سب سے پہلے حصار ہوائی اڈے کا افتتاح کیا اور حصار سے ایودھیا کے لیے براہ…
مدھیہ پردیش اور اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔رضوی نے علم پر سوالات اٹھائے۔
مدھیہ پردیش اور اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔رضوی نے علم پر سوالات اٹھائے۔ بریلی، 14 اپریل۔(ایجنسیز) آل انڈیا مسلم جماعت کے قومی صدر مولانا مفتی شہاب الدین رضوی بریلوی نے ریاستی حکومتوں کی جانب سے اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش کے مدارس کے خلاف چلائی جارہی مہم پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں…
میہول چوکسی کے وکیل نے کہا: میرے موکل کو ہندوستان لانا آسان نہیں ہوگا
میہول چوکسی کے وکیل نے کہا: میرے موکل کو ہندوستان لانا آسان نہیں ہوگا نئی دہلی، 14 اپریل،(ایجنسیز) پنجاب نیشنل بینک گھوٹالے کے ملزم میہول چوکسی کو بیلجیئم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ گرفتاری سنیچر کو سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی درخواست پر کی گئی۔ چوکسی…
بھارت: سب سے بڑے بینک فراڈ میں ملوث ملزم بیلجیم میں گرفتار
بھارت: سب سے بڑے بینک فراڈ میں ملوث ملزم بیلجیم میں گرفتار دہلی،۱۴؍اپریل(ایجنسیز) 65 سالہ ہیروں کے تاجر ملزم میہول چوکسی پر تقریبا 1.8 ارب ڈالر کے فراڈ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ بھارتی حکام کو امید ہے کہ وہ ملزم کو برسلز سے نئی دہلی منتقل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔بھارتی حکام…
وقف قانون کا جائزہ: سپریم کورٹ میں 16 اپریل کو اہم سماعت
وقف قانون کا جائزہ: سپریم کورٹ میں 16 اپریل کو اہم سماعت نیو دہلی،14اپریل(ایجنسیز) توقع ہے کہ سپریم کورٹ وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف دائر تقریباً 15 درخواستوں پر 16 اپریل کو سماعت کرے گی، جس میں قانون کی آئینی جواز کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواستوں میں کہا گیا ہے کہ یہ قانون…
مرشد آباد تشدد میں اب تک 150 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے، پڑھیں اب کیسی ہے صورتحال؟
مرشد آباد تشدد میں اب تک 150 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے، پڑھیں اب کیسی ہے صورتحال؟ مرشدآباد، 13 اپریل(ایجنسیز) وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف مغربی بنگال میں احتجاج جاری ہے۔ پولیس نے مرشد آباد سے مزید 12 مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔ تشدد کے اس معاملے میں اب تک 150 لوگوں…
وقف ترمیمی ایکٹ 2025 ملک کے آئین مخالف اور اکثریتی تسلط کی علامت، اخیر تک جد وجہد کا اعلان
وقف ترمیمی ایکٹ 2025 ملک کے آئین مخالف اور اکثریتی تسلط کی علامت، اخیر تک جد وجہد کا اعلان اتراکھنڈ،۱۳؍اپریل(ایجنسیز) مجلس عاملہ جمعی علماء ہند نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ وہ اس قانون کو فوری طور واپس لے اور پر امن مظاہرے کو روکنیسے باز آئے ، مجلس عاملہ نے اتراکھنڈ میں مدارس…










