نئی دہلی: NET UG 2024 میں مبینہ پیپر لیک ہونے اور امتحانی عمل میں بے ضابطگیوں کے الزامات کے بعد، نیشنل میڈیکل کمیشن (NMC) نے سخت کارروائی کی ہے اور 26 MBBS طلباء کو معطل کر دیا ہے۔ ان طلباء پر امتحان کے دوران غیر قانونی طریقے استعمال کرنے کا الزام ہے۔ اس کے ساتھ…
Category: اہم خبریں
فاروق عبداللہ نے پہلگام حملے پر کہا کہ ‘وزیراعظم اچھی طرح جانتے ہیں کہ دہشت گردی سے کیسے نمٹا جائے’
فاروق عبداللہ نے پہلگام حملے پر کہا کہ ‘وزیراعظم اچھی طرح جانتے ہیں کہ دہشت گردی سے کیسے نمٹا جائے’ سری نگر، 3 مئی۔(ایجنسیز) جموں و کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو سیاحوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک کی سیاست ایک بار پھر گرم ہو گئی ہے۔ ایک طرف اپوزیشن حکومت…
ہماچل پردیش: شملہ وقف بورڈ ملکیت کے دستاویزات فراہم کرنے میں ناکام، اور عدالت نے سنجولی مسجد کی پوری منزل کو منہدم کرنے کا حکم دیا
ہماچل پردیش کے شملہ واقع سنجولی مسجد کی سبھی منزلیں توڑنے کا فیصلہ مقامی عدالت نے سنادیا ہے۔ اس فیصلے سے وقف بورڈ اور مسجد کی انتظامیہ کو سخت دھچکا لگا ہے۔ آج شملہ میونسپل کارپوریشن کمشنر کورٹ نے سنجولی مسجد سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ میونسپل کارپوریشن کمشنر نے مسجد کی باقی دو…
بھارت میں ذات پر مبنی مردم شماری: مودی نے سادھےایک تیر سے کئی نشانے
بھارت میں ذات پر مبنی مردم شماری: مودی نے سادھےایک تیر سے کئی نشانے ازقلم: ڈاکٹر محمّد عظیم الدین بھارتی سیاست کے افق پر ایک غیر متوقع تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومتِ ہند نے ذات پر مبنی مردم شماری کے انعقاد کی طرف پیش قدمی کا فیصلہ کیا ہے۔…
کشمیریوں اور مسلمانوں پر حملہ نہ کریں: پہلگام حملے کے شکار لیفٹیننٹ ونے نروال کی اہلیہ کی قوم سے اپیل
کشمیریوں اور مسلمانوں پر حملہ نہ کریں: پہلگام حملے کے شکار لیفٹیننٹ ونے نروال کی اہلیہ کی قوم سے اپیل نیو دہلی،یکم مئی(ایجنسیز) پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے میں اپنی جان گنوانے والے لیفٹیننٹ ونے نروال کی یوم پیدائش پر ان کی اہلیہ ہمانشی نے امن اور اتحاد کی زبردست اپیل کی۔ ان کی…
آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ کا ’’بتی گل‘‘ پروگرام غیر معمولی طور پر کامیاب۔
آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ کا ’’بتی گل‘‘ پروگرام غیر معمولی طور پر کامیاب۔ قوم و ملت کے اتحاد ویکجہتی کی خاطر اس میں شامل تمام سے اظہار تشکر:ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نیو دہلی،یکم مئی(پریس نوٹ) ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس ترجمان و کنوینر تحفظ اوقاف مهم آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے…
‘فوج کو ہدف، وقت اور طریقہ کا فیصلہ کرنا چاہیے، پی ایم مودی نے تینوں آرمی چیفس کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ میں دیا فری ہینڈ
‘فوج کو ہدف، وقت اور طریقہ کا فیصلہ کرنا چاہیے، پی ایم مودی نے تینوں آرمی چیفس کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ میں دیا فری ہینڈ نیو دہلی،30اپریل( ایجنسیز) پہلگام دہشت گردی کا واقعہ: پوری قوم پہلگام دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ، پاکستان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہی ہے۔ اس دوران تینوں…
30اپریل کو 15 منٹ کے لیے لائٹ بند کیجئے. مسلم پرسنل لا بورڈ کی اہل ملک سے اپیل.
30اپریل کو 15 منٹ کے لیے لائٹ بند کیجئے. مسلم پرسنل لا بورڈ کی اہل ملک سے اپیل. 29 اپریل 2025 آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ نے مرکزی حکومت کے ذریعہ وقف قانوں میں متنازعہ، امتیاز و تفریق پر مبنی اور آئین سے متصادم کی گئیں ترمیمات کے خلاف اہل ملک سے اپیل کی ہے…
حراست میں موت کے معاملے میں سنجیو بھٹ کو دھچکا، سپریم کورٹ نے ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔
نئی دہلی، 29 اپریل (ایجنسیز)گجرات کے سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے 1990 کے حراستی موت کیس میں سنجیو بھٹ کی طرف سے دائر ضمانت کی عرضی کو مسترد کر دیا ہے۔ تاہم، عدالت سنجیو بھٹ کی عمر قید کی سزا کے خلاف…
سیما حیدر کو پاکستان بھیجنے کا فی الحال کوئی حکم نہیں، پولیس حکم کا انتظار کر رہی ہے۔
گریٹر نوئیڈا، 29 اپریل۔(ایجنسیز)پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد حکومت نے ہندوستان میں پاکستانی شہریوں کو دی جانے والی سہولیات ختم کر دی ہیں۔ جس کے باعث بھارت میں مقیم پاکستانی شہریوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق نیپال کے راستے غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل…










