دبئی:29ستمبر(ایجنسیز) ہندوستان نے اتوار کو یہاں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ایک بار پھر ایشین چیمپئن بن گیا۔ تلک ورما 69 (53 گیندوں پر) اور آل راؤنڈر شیوم دوبے 33 (22 گیندوں پر) کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستان نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے…
Category: اہم خبریں
لداخ کے عوام کی آواز کو نظر انداز کرنا نقصان دہ ہوگا
لداخ کے عوام کی آواز کو نظر انداز کرنا نقصان دہ ہوگا. سونم وانگ چُک کی گرفتاری ملک کے لئے سودمند ثابت نہیں ہوگی ازقلم:عبدالعزیز لداخ کشمیر کی طرح خوبصورت مناظر کے لئے جانا جاتا ہے۔ ہندستان کی پیشانی پر یہ بھی قدرت کا ایک انوکھا تحفہ ہے جو پانچ سال پہلے ریاست جموں و…
”آئی لو محمد“ کے بینر لگانے پر کارروائی غیر منصفانہ، نبی ﷺ کی محبت ایمان کا بنیادی جز ہے!
”آئی لو محمد“ کے بینر لگانے پر کارروائی غیر منصفانہ، نبی ﷺ کی محبت ایمان کا بنیادی جز ہے! انتظامیہ سے ایف آئی آر فوری واپس لینے اور گرفتار شدگان کی رہائی کا مطالبہ کرناٹک کے تمام مکاتبِ فکر کے علماء، عمائدین اور تنظیموں کے ذمہ داران کا متفقہ فیصلہ! بنگلور، 27/ ستمبر (پریس ریلیز):…
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کو اس کے لئے مبارکباد پیش کر تا ہے۔
وقف قانون کے تحت وقف بورڈ کی تشکیل نہ کر نے کا تامل ناڈو حکومت کا فیصلہ بر وقت اور مناسب آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کو اس کے لئے مبارکباد پیش کر تا ہے۔ 27 ستمبر (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے تامل ناڈو حکومت…
برکت اللہ یونیورسٹی بھوپال کی ریسرچ اسکالر نعیم النساء قریشی کو عربی میں پی ایچ ڈی ایوارڈ
برکت اللہ یونیورسٹی بھوپال کی ریسرچ اسکالر نعیم النساء قریشی کو عربی میں پی ایچ ڈی ایوارڈ بھوپال،28ستمبر(پریس ریلیز) برکت اللہ یونیورسٹی، بھوپال، کے شعبہ عربی اسٹڈی سینٹر کی محققہ، نعیم النساء قریشی بنت نور محمد قریشی نے ایک شاندار علمی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ان کا…
ممبئی داعش معاملہ:ضمانت عرضداشت پر فیصلہ، مقدمہ کی سماعت دسمبر اخیر تک مکمل کیئے جانے کا سپریم کورٹ کا حکم
ممبئی داعش معاملہ:ضمانت عرضداشت پر فیصلہ، مقدمہ کی سماعت دسمبر اخیر تک مکمل کیئے جانے کا سپریم کورٹ کا حکم امید ہے مقررہ مد ت میں مقدمہ کی سماعت مکمل ہوگی اور ملزم مقدمہ سے باعزت بری ہوگا، مولانا حلیم اللہ قاسمی نئی دہلی26/ ستمبر ممنوع تنظیم داعش کے توسط سے ہندوستان میں دہشت گردانہ…
مسلمانوں کو ترقی کا روڈ میپ بنا کر چلنا ہوگا:اشفاق رحمن
مسلمانوں کو ترقی کا روڈ میپ بنا کر چلنا ہوگا:اشفاق رحمن ایک تنظیم نے 100 سال کا روڈ میپ بنا کر سیاست کا رخ موڑ دیا :جے ڈی آر پٹنہ22ستمبر(پریس ریلیز )جنتا دل راشٹروادی کے قومی کنوینر اشفاق رحمن نے ہندستانی مسلمانوں کی سیاسی بصیرت،سوجھ- بوجھ پر کہا ہے کہ افسوس صد افسوس!ہندستان میں مسلمان…
98/ بم بلاسٹ مقدمہ:سپریم کورٹ عمر قید کی سزا کے خلاف داخل اپیل پر حتمی سماعت کے لیئے تیار
98/ بم بلاسٹ مقدمہ:سپریم کورٹ عمر قید کی سزا کے خلاف داخل اپیل پر حتمی سماعت کے لیئے تیار جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کی پیروی نئی دہلی 22ستمبر ممبئی98/ سلسلہ وار بم دھماکہ میں نچلی عدالت اور ہائی کورٹ سے عمر قید کی سزا پانے والے ملزمین کی اپیلوں پر سپریم کورٹ…
ایس ڈی پی آئی فلسطین کی خودمختاری کی بڑھتی ہوئی عالمی اتفاق رائے کا خیر مقدم کرتا ہے
نئی دہلی22ستمبر۔ (پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے قومی نائب صدر محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں فلسطین کی خود مختار ریاست کو تسلیم کرنے کے حق میں بڑھتے ہوئے بین الاقوامی اتفاق رائے کا خیر مقدم کیا ہے۔ یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ ستمبر 2025 تک، اقوام متحدہ کے…
ا ٓل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے”وقف بچاؤ دستور بچاؤ تحریک“ کے دوسرے مرحلہ کے نفاذ پر غور!
ا ٓل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے”وقف بچاؤ دستور بچاؤ تحریک“ کے دوسرے مرحلہ کے نفاذ پر غور! کرناٹک میں اہم مشاورتی اجلاس، سیاہ وقف ترمیمی قانون کی واپسی تک جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان! بنگلور، 20/ ستمبر (پریس ریلیز): آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے وقف ترمیمی قانون 2025ء کے…










