آندھرا- تلنگانہ میں بارش سے نظام زندگی معطل، پی ایم مودی کی مدد کی یقین دہانی نئی دہلی، ۲؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) پی ایم مودی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرابابو نائیڈو اور تلنگانہ کے وزیر اعلی ریونت ریڈی سے بات کی اور دونوں ریاستوں میں شدید بارش اور سیلاب کے…
Category: حیدرآباد
رچاکونڈہ سی پی نے حکام اور لوگوں سے بارش کے درمیان چوکس رہنے کی اپیل۔
رچاکونڈہ سی پی نے حکام اور لوگوں سے بارش کے درمیان چوکس رہنے کی اپیل۔ حیدرآباد،2ستمبر( ایجنسیز) خطہ کو متاثر کرنے والی موسلا دھار بارش کے ردعمل میں، رچاکونڈہ کے پولیس کمشنر سدھیر بابو، آئی پی ایس، نے شہریوں سے چوکنا رہنے اور سفر کو صرف ضروری دوروں تک محدود رکھنے کی اپیل کی ہے۔…
مرکز نے این ڈی آر ایف کی 9 ٹیموں کو تلنگانہ روانہ کیا۔
مرکز نے این ڈی آر ایف کی 9 ٹیموں کو تلنگانہ روانہ کیا۔ حیدرآباد: 2ستمبر( ایجنسیز) مرکزی وزارت داخلہ نے 110 سے زیادہ دیہاتوں میں ڈوب جانے والی ریاست میں گزشتہ دو دنوں سے ہونے والی بھاری بارش کے پیش نظر چنئی، وشاکھاپٹنم اور آسام سے نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (NDRF) کی نو اضافی ٹیمیں…
تلنگانہ میں موسلادھار بارش: سی ایم ریونت ریڈی نے وزراء، پوری ریاستی انتظامیہ، ایم ایل ایز، ایم پی اور ایم ایل سی کو الرٹ کیا
تلنگانہ میں موسلادھار بارش: سی ایم ریونت ریڈی نے وزراء، پوری ریاستی انتظامیہ، ایم ایل ایز، ایم پی اور ایم ایل سی کو الرٹ کیا حیدرآباد: 2ستمبر( ایجنسیز) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے ضلع کلکٹرس، ایس پیز، ریونیو، آبپاشی اور میونسپل عہدیداروں کو سیلاب زدہ بستیوں کافیلڈ پر دورہ کرنے کی ہدایت دی۔ چیف…
مفتی محمدآصف ندوی اقلیتی حقوق برائے تحفظات آندھراپردیش کے سکریٹری منتخب
مفتی محمدآصف ندوی اقلیتی حقوق برائے تحفظات آندھراپردیش کے سکریٹری منتخب وجئے واڑہ،یکم ستمبر( پریس نوٹ) ریاست آندھراپردیش کے نوجوان قاید جناب فاروق شبلی صاحب صدر اقلیتی حقوق براے تحفظات آندھراپردیش کی ایماء پر ضلع گنٹور کے فعال عالم دین جناب مفتی محمد آصف صاحب ندوی بانی ومہتمم جامعہ ضیاءالعلوم لام ضلع گنٹور کو اقلیتی…
آسام اسمبلی میں نماز جمعہ کے وقفہ کو ختم کرنے پر تیجسوی کی ہمانتا پر تنقید. ہمانتا سرکار کے اس فیصلے کو یوگی کا چینی ورژن قرار دیا
آسام اسمبلی میں نماز جمعہ کے وقفہ کو ختم کرنے پر تیجسوی کی ہمانتا پر تنقید. ہمانتا سرکار کے اس فیصلے کو یوگی کا چینی ورژن قرار دیا پٹنہ ، ۳۱؍اگست ( آئی این ایس انڈیا ) آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کو جمعہ کے روز مسلم قانون سازوں کو ‘نماز’ ادا کرنے کی…
تلنگانہ:گنیش چتورتھی کے سبب 19 ستمبر کو میلاد النبی کا جلوس نکالنے پر اتفاق .
تلنگانہ:گنیش چتورتھی کے سبب یوم میلادالنبی کے بعد نکلے گا جلوس محمدی حیدرآباد ، 30اگست ( آئی این ایس انڈیا ) میلاد النبی کمیٹی کے نمائندوں نے 19 ستمبر کو میلاد النبی کا جلوس نکالنے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے 16 ستمبر کو حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کا یوم پیدائش بڑی شان و شوکت…
گرلس ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ، پولس کی کاروائی
گرلس ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ، پولس کی کاروائی حیدرآباد، 30اگست ( آئی این ایس انڈیا ) آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا میں ایک انجینئرنگ کالج کے خواتین کے ہاسٹل میں خفیہ کیمرے نصب کرنے کی خبر پر ہنگامہ ہے۔ یہ معاملہ ایس آر گڈلاوالرو انجینئرنگ کالج کا ہے۔ جہاں خواتین کے ہاسٹل…
رام گری مہاراج کے گستاخانہ بیانات پرسخت کاروائی کی جائے:مولانا محمدریاض احمد قادری
رام گری مہاراج کے گستاخانہ بیانات پرسخت کاروائی کی جائے:مولانا محمدریاض احمد قادری حیدرآباد30اگسٹ(راست) رام گری مہاراج نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی زوجہ محترمہ کے بارے میں انتہائی توہین آمیز اور گستاخانہ الفاظ استعمال کئے ہیں جس سے مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔ اس طرح…
مسلم مسائل اور عازمین حج کے سلسلے میں فاروق شبلی صدر اقلیتی حقوق برائے تحفظات آندھراپردیش کی چیف منسٹر سے نمائندگی
مسلم مسائل اور عازمین حج کے سلسلے میں فاروق شبلی صدر اقلیتی حقوق برائے تحفظات آندھراپردیش کی چیف منسٹر سے نمائندگی آندھرا پردیش،30،اگسٹ( پریس نوٹ) ریاست کے فعال نوجوان قائد جناب فاروق شبلی صدر اقلیتی حقوق برائے تحفظات آندھراپردیش وزیر قانون عزت مآب جناب این ایم. ڈی فاروق صاحب کی ہدایت پرکل وزیر اعلیٰ چندرابابو…










