وقف ترمیمی بل پر بحث کیلئے اب تک دہلی میں 28 اجلاس ہوئے: جگدمبیکا پال نئی دہلی،6دسمبر(ایجنسیز) وقف (ترمیمی) بل 2024 پر بحث کے لیے دہلی میں اب تک 28 اجلاس منعقد کیے جا چکے ہیں۔ اس بل پر بات چیت کے لیے تشکیل دی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کے صدر جگدمبیکا…
Category: قومی خبریں
راجستھان: عدالت نے اجمیر شریف درگاہ کو ہندو مندر ہونے کا دعوی کرنے والی درخواست کو قبول کیا
راجستھان،6دسمبر(ایجنسیز) راجستھان اجمیر کی ایک عدالت نے اجمیر شریف کی درگاہ کو ایک ہندو مندر ہونے کا دعویٰ کرنے والی درخواست کی سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔ صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒکا مزار شیو مندر ہونے کا دعویٰ کرنے والی ہندو سینا کی طرف سے دائر درخواست کو اجمیر کی…
اکھلیش کا وزیراعلیٰ یوگی کو چیلنج: آپ اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کرائیں، میں بھی تیار ہوں
کانپور،6دسمبر(ایجنسیز) سابق وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو جمعرات کو سابق ایم پی راجہ رامپال کے بیٹے اور بہو کو آشیرواد دینے پہنچے۔ اس دوران اکھلیش یادو نے نسیم سولنکی سے بھی ملاقات کی جنہوں نے ضمنی انتخاب میں سیسمؤ سیٹ سے کامیابی حاصل کی ہے۔اس دوران میڈیا سے بات کرتے…
خانقاہ رحمانی پہنچ کر ایک خاص قسم کے سکون کا احساس ہوا: تیجسوی یادو
خانقاہ رحمانی پہنچ کر ایک خاص قسم کے سکون کا احساس ہوا: تیجسوی یادو حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو خانقاہ رحمانی پہنچ کر امیر شریعت سے ملاقات کی اور اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا مونگیر 4 دسمبر (پریس ریلیز) : حزب اختلاف کے رہنما اور انڈیا اتحاد کے اہم لیڈر تیجسوی یادو خانقاہ…
بھارت میں بھڑکاو بھاشن کرتا کون ؟بھرتا کون؟
بھارت میں بھڑکاو بھاشن کرتا کون بھرتا کون مولانا سہیل عالم ندوی کے خلاف سیمی کا 23 سال پرانا کیس بری از قلم عبدالواحد شیخ، ممبئی 8108188098 آج ہم بات کریں گے حال ہی میں میجسٹریٹ کورٹ بدوہی گیانپور اتر پردیش انڈیا کی عدالت کے ایک فیصلے کے بارے میں، عدالت میں صبیحہ…
ڈویژن بنچ نے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی درخواست سماعت سے خود کو کیاالگ
ڈویژن بنچ نے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی درخواست سماعت سے خود کو کیاالگ الٰہ آباد ،4دسمبر (ایجنسیز) ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے آلٹ نیوز کے صحافی اور فیکٹ چیکر محمد زبیر کی عرضی پر سماعت سے خود کو الگ کر لیا۔ درخواست جسٹس ایم سی ترپاٹھی اور جسٹس پرشانت کمار…
’گناہوں‘ کا کفارہ ادا کرر ہے سکھبیر سنگھ بادل پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچے
امرتسر ،4دسمبر ( ایجنسیز) پنجاب کے امرتسر کے گولڈن ٹیمپل سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے ،جہاں شرومنی اکالی دل لیڈر اور پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلیٰ پر گولی چلانے کی کوشش کی گئی۔ ان پر حملہ کرنے کی یہ کوشش اس وقت کی گئی جب وہ گولڈن ٹیمپل کے باہر ایک دروازے…
بنگلہ دیش میں ہندؤوں پرمبینہ مظالم کیخلاف پارلیمنٹ میں معاملے کی گونج
نئی دہلی ،4دسمبر (ایجنسیز) بدھ کو لوک سبھا میں بنگلہ دیش میں اقلیتی ہندوؤں پر مبینہ مظالم اور ہندو پجاری کی گرفتاری کا معاملہ اٹھاتے ہوئے، ہیما مالنی سمیت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کچھ ارکان نے ہندوؤں کے تحفظ کے لیے مرکزی حکومت سے مداخلت کی درخواست کی۔ پڑوسی ملک میں اور…
اڈانی معاملہ پر کانگریس کا سوال: کیا حکومت خود اپنی تحقیقات کا حصہ کیسے بن سکتی ہے؟
نئی دہلی ،30 نومبر (ایجنسیز) کانگریس نے اڈانی گروپ کے حوالے سے وزارتِ خارجہ کے ایک بیان پر سوالات اٹھائے ہیں اور مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ہفتے کے روز کانگریس نے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ حکومت خود اپنی ہی تحقیقات کا حصہ نہیں بن سکتی اور یہ رویہ مناسب…
رُکن پارلیمنٹ پپو یادو کو پھر جان سے مارنے کی ملی دھمکی
رُکن پارلیمنٹ پپو یادو کو پھر جان سے مارنے کی ملی دھمکی پٹنہ ؍پورنیہ ،30 نومبر (ایجنسیز) پورنیہ کے رکن پارلیمنٹ پپو یادو کو جمعہ کو پھر دھمکی ملی ہے۔ اس بار دھمکی دینے والے نے 24 گھنٹے دیے ہیں۔ واٹس ایپ میسج پر دھمکی دی گئی ہے۔ دھمکی میں لکھا ہے کہ…










