ممبئی میں سی این جی کی قیمت میں2 روپے کااضافہ، کانگریس کی تنقید ممبئی،22 نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر میں اسمبلی انتخاب ختم ہوئے ابھی 2 روز ہی ہوئے ہیں اور عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ مہانگر گیس لمیٹڈ نے ممبئی میں سی این جی کی قیمت 2 روپے فی کلو بڑھانے…
Category: قومی خبریں
جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری
دبئی ۔22نومبر( ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی جرائم کے الزام کے سلسلے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ وارنٹ گرفتاری زد میں آنے والے اسرائیل کے سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ بھی شامل ہیں۔ جبکہ حماس کے بعض حکام کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے…
کیا دہلی کے باسی فضائی آلودگی کے باعث شہر چھوڑنے لگے؟
کیا دہلی کے باسی فضائی آلودگی کے باعث شہر چھوڑنے لگے؟ نئی دہلی، 21 نومبر (ایجنسیز) دہلی میں ایک ہفتہ تک آلودگی کی سطح شدید رہنے کے بعد ہوا کے معیار میں قدرے بہتری آئی ہے ؛لیکن یہ اب بھی انتہائی خراب زمرے میں ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، جمعرات کی صبح 9…
دہلی لشکر طیبہ مقدمہ ملزم جاوید علی کی ضمانت دہلی ہائیکورٹ نے منظور کی جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی نے قانونی امداد فراہم کی
دہلی لشکر طیبہ مقدمہ ملزم جاوید علی کی ضمانت دہلی ہائیکورٹ نے منظور کی جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی نے قانونی امداد فراہم کی نئی دہلی21/ نومبر لشکر طیبہ نامی تنظیم کے مبینہ رکن ہونے اور ہندوستان میں دہشت گردانہ کارووائیاں انجام دینے کی سازش میں ملوث ہونے کے سنگین الزامات کے تحت…
جھارکھنڈ میں ووٹنگ ختم، شام پانچ بجے تک 68فیصد کے قریب ہوئی ووٹنگ
جھارکھنڈ میں ووٹنگ ختم، شام پانچ بجے تک 68فیصد کے قریب ہوئی ووٹنگ رانچی ، 20نومبر (ایجنسیز) جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں 12 اضلاع کی 38 سیٹوں پر سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 6 بجے ختم ہوگئی ہے۔ ان نشستوں پر مجموعی طور پر…
پی چدمبرم کے خلاف ٹرائل کورٹ کی کاروائی پر روک
پی چدمبرم کے خلاف ٹرائل کورٹ کی کاروائی پر روک نئی دہلی،20نومبر (ایجنسیز ) دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ درج ایئر سیل-میکسس کیس میں ٹرائل کورٹ کی کاروائی پر روک لگا دی۔ ہائی کورٹ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو بھی…
فضائی کثافت: آن لائن سماعت کا سپریم کورٹ کا حکم
فضائی کثافت: آن لائن سماعت کا سپریم کورٹ کا حکم نئی دہلی،19نومبر ( ایجنسیز) چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے عدالتوں کو مکمل طور پر ورچوئل کام کرنے کی اجازت دینے کے کچھ سینئر وکلاء کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔سی جے آئی نے وکلاء سے کہا کہ عدالتیں ہائبرڈ موڈ میں کام کرتی ہیں…
کرناٹک : اے این ایف اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، نکسل لیڈر وکرم گوڑا ہلاک
کرناٹک : اے این ایف اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، نکسل لیڈر وکرم گوڑا ہلاک بنگلور،19نومبر ( ایجنسیز) کرناٹک کے اڈوپی ضلع کے کرکلا تعلقہ میں واقع کبینالے گاؤں میں پیر کی رات اینٹی نکسل فورس (ANF) اور نکسلیوں کے درمیان ایک زبردست تصادم ہوا۔ اس انکاؤنٹر میں بدنام نکسلی لیڈر وکرم گوڑا…
ادھو خیمہ کے سنجے راوت نے کسے نشانہ بنایا؟ ہم حکومت میں آئے تو کئی لوگ جیل میں جائیں گے
ادھو خیمہ کے سنجے راوت نے کسے نشانہ بنایا؟ ہم حکومت میں آئے تو کئی لوگ جیل میں جائیں گے ممبئی ،18نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات 2024 کے لیے دونوں اتحادوں مہاوتی اور مہاوکاس اگھاڑی کے درمیان سیاسی بیان بازی کا دور جاری ہے۔ دریں اثنا، ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا یو بی ٹی کے…
اسوہ ٔرسول کے مطابق اولاد کی تربیت سے ہی معاشرتی فساد پر قابو پایا جا سکتا ہے :مولانا سید اظہر مدنی
اسوہ ٔرسول کے مطابق اولاد کی تربیت سے ہی معاشرتی فساد پر قابو پایا جا سکتا ہے :مولانا سید اظہر مدنی ممبئی 17/ نومبر( ایجنسیز) جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے ضلعی،شہری وزون جمعیۃ نیز ممبئی ،تھانے و پالگھر اضلاع کی مقامی یونٹوں کے صدور ونظماء اعلیٰ کا ایک اجلاس بعنوان اصلاح معاشرہ حاجی محمد صابو صدیق…










