یوپی: بھاجپا ممبراسمبلی رام پاسوان کے بھائی کاپیٹ پیٹ کر قتل پیلی بھیت،10نومبر ( ایجنسیز) اترپردیش کے پیلی بھیت میں بی جے پی ایم ایل اے بابورام پاسوان کے کزن پھول چند کو غنڈوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔جس کے بعد پولیس انتظامیہ میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ ایم ایل اے کے…
Category: قومی خبریں
ریاست ٹمل ناڈو کی سیاست پر ٹمل سنیما سے وابستہ افراد کی گرفت، ایک جائزہ
ریاست ٹمل ناڈو کی سیاست پر ٹمل سنیما سے وابستہ افراد کی گرفت، ایک جائزہ ایم جی رامچندرن سے جوزف وجے چندرشیکھر تک کیا وجے ریاست کی سیاست میں اپنی پہچان بنا سکیں گے؟ اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی ریاستِ ٹمل ناڈو کی سیاست میں ٹمل سنیما سے وابستہ افراد کی شراکت کی ایک لمبی…
وقف بورڈ کو لے کر فرضی خبر پھیلانے پر تیجسوی سوریہ کیخلاف ایف آئی آر
وقف بورڈ کو لے کر فرضی خبر پھیلانے پر تیجسوی سوریہ کیخلاف ایف آئی آر نئی دہلی،9نومبر (ایجنسیز) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ پر فرضی خبر پھیلانے کے معاملے میں کارروائی ہوئی ہے۔ ایک کسان کی خودکشی کے معاملے کو وقف بورڈ کے ساتھ زمینی تنازع سے جوڑ کر غلط خبر پھیلانے…
آیوشمان بھارت یوجنا: آیوروید، یوگا اور نیچروپیتھی کو شامل کرنے کا معاملہ. عدالت عظمیٰ نے مرکزی اور ریاستوں حکومتوں کے نام جاری کئے نوٹس
آیوشمان بھارت یوجنا: آیوروید، یوگا اور نیچروپیتھی کو شامل کرنے کا معاملہ. عدالت عظمیٰ نے مرکزی اور ریاستوں حکومتوں کے نام جاری کئے نوٹس نئی دہلی،8نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے آیوشمان بھارت اسکیم میں آیوروید، یوگا اور نیچروپیتھی کو شامل کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر مرکزی حکومت اور ملک کی تمام ریاستوں اور…
یوپی میں اب’ مرد درزی‘ خواتین کے ناپ نہیں لے سکیں گے
یوپی میں اب’ مرد درزی‘ خواتین کے ناپ نہیں لے سکیں گے یوپی،8نومبر (ایجنسیز) اترپردیش میں خواتین کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے، یوپی ویمن کمیشن نے اہم رہنما خطوط تجویز کیے ہیں جس کے تحت مرد درزیوں کو خواتین کے کپڑوں کی پیمائش کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ بوتیک سینٹرز پر…
ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے سےقبل جنگوں بندی کیلئے کام جاری رکھیں گے:بائیڈن انتظامیہ
ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے سےقبل جنگوں بندی کیلئے کام جاری رکھیں گے:بائیڈن انتظامیہ واشنگٹن،8نومبر ( ایجنسیز) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت سے یہ توقع پیدا ہوئی ہے کہ ان کی نئی انتظامیہ غزہ کی پٹی اور لبنان میں بھی ایک سال سے جاری جنگ کو ختم کرنے میں کامیاب ہو…
ٹرمپ کے ساتھ رابطے بحال کرنے پر کوئی اعتراض نہیں: روسی صدر
ٹرمپ کے ساتھ رابطے بحال کرنے پر کوئی اعتراض نہیں: روسی صدر ماسکو ،8نومبر (ایجنسیز) وسی صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے نئے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر کے ساتھ رابطے بحال کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔کریملن صدر نے منتخب امریکی…
مہاراشٹرا سمبلی الیکشن: ملک بھر میں بھاجپا ’کھوکھے والی سرکار‘ کے نام سے معروف: پون کھیڑا
مہاراشٹرا سمبلی الیکشن: ملک بھر میں بھاجپا ’کھوکھے والی سرکار‘ کے نام سے معروف: پون کھیڑا نئی دہلی،7نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی جنگ جیتنے کے لیے سیاسی جماعتوں کے لیڈروں نے پوری کوشش کی ہے۔ جوں جوں ووٹنگ کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے سیاسی حملوں میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔…
شاہ رخ خان کو دھمکی دینے والا شخص رائے پور سے گرفتار
ممبئی،7نومبر (ایجنسیز) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ دھمکی دینے والے شخص کو رائے پور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ممبئی کے باندرہ پولیس اسٹیشن میں دھمکی آمیز کال موصول ہوئی جس کے بعد پولیس نے نمبر ٹریس کیا تو پتہ چلا کہ یہ رائے پور…
تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر میرواعظ کااظہار تشویش
تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر میرواعظ کااظہار تشویش سری نگر ،6نومبر (ایجنسیز ) علیحدگی پسند تنظیم کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین اور میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے بدھ کو ایک ایکس پوسٹ میں جیلوں میں بند کشمیریوں کی حالت خاص کر بگڑتی صحت پر گہری تشویش کا…










