مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی املاک میں تین گنا اضافہ ممبئی ، 29اکتوبر (ایجنسیز) مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ایک طرف جہاں سبھی پارٹیاں اپنے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر رہی ہیں وہیں دوسری طرف پرچہ نامزدگی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس…
Category: قومی خبریں
مہاراشٹر الیکشن سے قبل بھاجپاکو جھٹکا، ترپتی ساونت ایم این ایس میں شامل
مہاراشٹر الیکشن سے قبل بھاجپاکو جھٹکا، ترپتی ساونت ایم این ایس میں شامل ممبئی، 29اکتوبر (ایجنسیز) مہاراشٹر میں بی جے پی کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ بی جے پی لیڈر اور سابق ایم ایل اے ترپتی ساونت پارٹی چھوڑ کر راج ٹھاکرے کی مہاراشٹر نو نرمان سینا میں شامل ہو گئی ہیں۔ اس کے…
روزگار میلہ: مودی نے دیں امیدواروں کو سرکاری نوکریاں
روزگار میلہ: مودی نے دیں امیدواروں کو سرکاری نوکریاں نئی دہلی،29اکتوبر (ایجنسیز) آج، دھن تیرس کے دن، وزیر اعظم نریندر مودی نے ہزاروں امیدواروں کو ان کے تقرری لیٹر یعنی جوائننگ لیٹر دیئے ہیں۔ اس موقع پر پی ایم مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 51,000 سے زیادہ منتخب امیدواروں کو جوائننگ لیٹر تقسیم کیے…
راجستھان میں گائے کیلئے ’آوارہ‘ جیسے الفاظ کا استعمال ممنوع قرار دیا گیا
راجستھان میں گائے کیلئے ’آوارہ‘ جیسے الفاظ کا استعمال ممنوع قرار دیا گیا جے پور ، 28اکتوبر (ایجنسیز) راجستھان میں حکومت نے گائے کو لے کر بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اب راجستھان میں گائے کے لیے استعمال ہونے والے ’آوارہ‘ جیسے الفاظ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راجستھان میں آوارہ جیسے الفاظ…
لارنس گینگ نے پپو یادیو کو دی دھمکی
لارنس گینگ نے پپو یادیو کو دی دھمکی بہار ، 28 اکتوبر(ایجنسیز) بہار کے پورنیا سے ایم پی پپو یادو کو لارنس گینگ کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی انہوں نے سلمان خان کے معاملے پر بات کرتے ہوئے گینگسٹر لارنس کو بھی آڑے ہاتھوں…
آتشی نے وقف بورڈ سے متعلق رپورٹ پر اٹھائے سوال ، کمیٹی چیئرمین کولکھا خط
آتشی نے وقف بورڈ سے متعلق رپورٹ پر اٹھائے سوال ، کمیٹی چیئرمین کولکھا خط نئی دہلی، 28 اکتوبر(ایجنسیز) دہلی کی وزیراعلیٰ آتشی نے رکن پارلیمنٹ اور وقف ترمیم مشترکہ کمیٹی کے چیئرمین جگدمبیکا پال کو ایک خط لکھا ہے، جس میں دہلی وقف بورڈ کے ایڈمنسٹریٹر آئی اے ایس اشونی کمار کی پیش کردہ…
مہاراشٹرا انتخابات میں مسلمانوں کی کم نمائندگی اور مہا وکاس اگھاڑی کے خلاف بڑھتی ہوئی ناراضگی
مہاراشٹرا انتخابات میں مسلمانوں کی کم نمائندگی اور مہا وکاس اگھاڑی کے خلاف بڑھتی ہوئی ناراضگی ازقلم: شیخ سلیم (سابق صدر مہاراشٹرا ویلفیئر پارٹی آف انڈیا) آنے والے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات نے مسلمانوں کی نمائندگی کے حوالے سے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ مہاراشٹر کی آبادی کا تقریباً 11-12% حصہ مسلمانوں پر مشتمل…
دہشت گردوں کے بہائے گئے خون کے ہر قطرہ کا بدلہ لیں گے :منوج سنہا
دہشت گردوں کے بہائے گئے خون کے ہر قطرہ کا بدلہ لیں گے :منوج سنہا سری نگر ، 27اکتوبر (ایجنسیز) لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر میں حالیہ دنوں میں ہوئے مختلف دہشت گردانہ حملوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف مضبوط پیغام دیتے ہوئے انہوں نے…
حناشہاب اوراسامہ شہاب دونوں ماں -بیٹے ایک بار پھر راجد میں شامل
حناشہاب اوراسامہ شہاب دونوں ماں -بیٹے ایک بار پھر راجد میں شامل پٹنہ،27اکتوبر (ایجنسیز) سابق ایم پی اور آر جے ڈی کے قدآور لیڈر مرحوم شہاب الدین کے بیٹے اسامہ شہاب نے اتوار (27 اکتوبر) کو آر جے ڈی میں شمولیت اختیار کی۔ لالو پرساد یادو اور تیجسوی یادو نے انہیں اور ان کی والدہ…
گروگرام میں شارٹ سرکٹ سے ہولناک آتشزدگی بہار کے مشرقی چمپارن کے رہنے والے 4افراد جاں بحق
گروگرام میں شارٹ سرکٹ سے ہولناک آتشزدگی بہار کے مشرقی چمپارن کے رہنے والے 4افراد جاں بحق گروگرام ،26اکتوبر (ایجنسیز) گروگرام میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ایک مکان میں شدید آگ لگ گئی۔ اس حادثہ میں 4 لوگوں کی زندہ جل جانے سے دردناک موت ہو گئی۔یہ تمام مہلوکین صوبہ بہا رکے مشرقی چمپارن…










