وزیراعلیٰ سورین کا بی جے پی پرشدید حملہ. بھاجپا لیڈ رو ںکے منھ میں سانپ سے بھی زیادہ زہر ہے رانچی ،6نومبر (ایجنسیز) جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے تحت ریاست میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ اور جے ایم ایم لیڈر ہیمنت سورین نے حریف بی جے پی پر حملہ کیا ہے۔…
Category: قومی خبریں
مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات: مسلمانوں کے لیے حکمت عملی پر مبنی ووٹنگ کی ضرورت
مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات: مسلمانوں کے لیے حکمت عملی پر مبنی ووٹنگ کی ضرورت ازقلم: شیخ سلیم ویلفیئر پارٹی آف انڈیا بی جے پی اور آر ایس ایس کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف کئی منصوبے سامنے آئے ہیں، جن میں سب سے زیادہ تشویشناک وقف املاک کے حوالے سے پیش کردہ بل ہے۔ یہ بل…
قد آور سیاسی لیڈر شرد پوار نے دیا ریٹائرمنٹ کا اشارہ
قد آور سیاسی لیڈر شرد پوار نے دیا ریٹائرمنٹ کا اشارہ ممبئی، 5نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی جنگ اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ اس سب کے درمیان شرد پوار کی سیاسی ریٹائرمنٹ کی بھی بات ہو رہی ہے۔ انہوں نے خود بارامتی میں یوگیندر پوار کی انتخابی ریلی میں اپنی تقریر میں اس…
انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفیسر کے ایم قادر محی الدین نے آرجے ڈی صدر لالو پرساد یادو جی سے ملاقات کی
انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفیسر کے ایم قادر محی الدین نے آرجے ڈی صدر لالو پرساد یادو جی سے ملاقات کی نئی دہلی ۔5نومبر (پریس ریلیز) انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل ) کے قومی صدر پروفیسر کے ایم قادرمحی الدین سابق ایم پی نے گزشتہ 3نومبر 2024کو آر جے…
پدیاترامیں کجریوال کا بھاجپا پر نشانہ کہا، بھاجپا کو ووٹ دیا تو دہلی کو یوپی-بہار بنا دیں گے
نئی دہلی ،4نومبر (ایجنسیز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے ماڈل ٹاؤن میں پد یاترا نکالی۔ بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے گزشتہ 6 ماہ سے دہلی کا کام ہی روک رکھا ہے۔ لیکن جیل سے باہر…
جموں و کشمیر اسمبلی: 6 سال میں پہلے اجلاس میں دفعہ 370 پر ہنگامہ
جموں و کشمیر اسمبلی: 6 سال میں پہلے اجلاس میں دفعہ 370 پر ہنگامہ سری نگر،4نومبر( ایجنسیز) جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے بعد پہلے اجلاس میں اسمبلی اسپیکر کا انتخاب کیا گیا ہے اور ایم ایل اے عبدالرحیم راتھر اسمبلی اسپیکر بن گئے ہیں۔ نیز اسمبلی میں دفعہ 370 کو واپس لینے کا مطالبہ…
عطا محمد بخشی نیشنل ٹیچر ایوارڈ سے سرفراز
عطا محمد بخشی نیشنل ٹیچر ایوارڈ سے سرفراز غالب اکیڈمی دہلی میں منعقد ہوئی نیشنل تعلیمی کانفرنس و تقسیم ایوارڈ تقریب دہلی 4 نومبر (ذوالقرنین احمد ) عطاء محمد بخشی سر کو ان کی تعلیمی ،ادبی و فلاحی خدمات کے اعتراف میں قومی شکشک کرمچاری مھاسنگھ ،بھارت کی جانب سے ،نیشنل اردو ٹیچر ایوارڈ ،سے…
جگن ناتھ مندر کا خزانہ کھلا، ہیرے،سونا جواہرات سے نگاہیں ہوئیں خیرہ
جگن ناتھ مندر کا خزانہ کھلا، ہیرے،سونا جواہرات سے نگاہیں ہوئیں خیرہ پوری؍بھونیشور،3نومبر (ایجنسیز) پوری، اڈیشہ میں جگن ناتھ مندر کے اندر رکھے جواہرات کے صندوقوں کو 46 سال بعد اتوار کو دوبارہ کھول دیا گیا۔ اس کے لیے ریاستی حکومت کی طرف سے 11 ارکان کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔ خبر رساں…
فلسطین میں بے مثال ہولوکاسٹ: امریکہ کے زیر کنٹرول اقوام متحدہ کی مداخلت ضرورت سے زیادہ رہی ہے۔ایس ڈی پی آئی
فلسطین میں بے مثال ہولوکاسٹ: امریکہ کے زیر کنٹرول اقوام متحدہ کی مداخلت ضرورت سے زیادہ رہی ہے۔ایس ڈی پی آئی نئی دہلی ۔3نومبر(پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI) کے قومی صدرایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ فلسطین میں بے مثال ہولو کاسٹ ، امریکہ…
مہاراشٹر : سابق وزیر انیس احمد کی 5 دنوں میں ہوئی گھر واپسی
مہاراشٹر : سابق وزیر انیس احمد کی 5 دنوں میں ہوئی گھر واپسی ممبئی ،2نومبر (ایجنسیز) پرکاش امبیڈکر کی پارٹی وَنچت بہوجن اگھاڑی (وی بی اے) کے لیڈر انیس احمد 29 اکتوبر کو پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے محروم رہ گئے تھے، اور اب انھوں نے وی بی اے کو چھوڑ کر کانگریس کی رکنیت…










