کئی بھاجپا ریاستیں ہمارے ماڈل کی نقل کر رہی ہیں : ڈی کے شیوکمار بنگلور، 2نومبر (ایجنسیز) کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ اور ریاستی کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار نے ہفتہ کے روز پی ایم مودی کے ذریعہ ان کے غیر حقیقی وعدوں کی تنقید کا جواب دیا۔ انھوں نے کہا کہ ہماری گارنٹی ملک…
Category: قومی خبریں
چکن نہ ہونے پرجرائم پیشہ کسٹمر کے ہاتھوں ویٹر جس پریت کا قتل
چکن نہ ہونے پرجرائم پیشہ کسٹمر کے ہاتھوں ویٹر جس پریت کا قتل چنڈی گڑھ،2نومبر (ایجنسیز) چنڈی گڑھ سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ گزشتہ بدھ کو 7 لوگوں کا ایک گروپ سیکٹر 24، چندی گڑھ میں ایک ڈھابے پر کھانا کھانے گیا تھا۔ ڈھابے پر 37 سالہ ویٹر جس پریت سنگھ اور…
سپا لیڈر نسیم سولنکی نے بیوی کے ساتھ شیولنگ پر چڑھایا جَل، مندر کے شدھی کرن کے ساتھ شرکیہ عمل پرسخت تبصرہ بھی جاری
سپا لیڈر نسیم سولنکی نے بیوی کے ساتھ شیولنگ پر چڑھایا جَل، مندر کے شدھی کرن کے ساتھ شرکیہ عمل پرسخت تبصرہ بھی جاری کانپور،2نومبر (ایجنسیز) کانپور کے سیسا مئو اسمبلی سیٹ سے سماجوادی پارٹی امیدوار اور عرفان سولنکی کی اہلیہ نسیم سولنکی کے ذریعہ مندر میں جا کر شیولنگ پر جَل چڑھانے کا معاملہ…
دہشت گردانہ حملوں کی آزادانہ جانچ ہو:فاروق عبداللہ
دہشت گردانہ حملوں کی آزادانہ جانچ ہو:فاروق عبداللہ سری نگر،2نومبر (ایجنسیز) نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کشمیرمیں پچھلے کچھ دنوں سے مسلسل دہشت گردانہ حملوں کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔ انھوں نے ہفتے کے روز کہا کہ میرے خیال میں یہ حملے مقامی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی نیت سے…
شائنا این سی نے اروند ساونت کیخلاف درج کرائی ایف آئی آر
شائنا این سی نے اروند ساونت کیخلاف درج کرائی ایف آئی آر ممبئی ، یکم نومبر ( ایجنسیز) ممبئی کی ممبادیوی سیٹ سے شیو سینا کی امیدوار شائنا این سی نے شیو سینا (یو بی ٹی) کے رکن پارلیمنٹ اروند ساونت کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ ساونت نے شیو سینا کی امیدوار…
رام بن میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، دو ہلاک، چارزخمی
رام بن میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، دو ہلاک، چارزخمی سری نگر؍ رام بن،30اکتوبر (ایجنسیز) جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پیش آئے ایک سڑک حادثے میں دو سیاحوں کی موت ہو گئی۔ رام سو کے نزدیک مگر کوٹ پل کے پاس سیاحوں کی گاڑی حادثے کا…
کشمیر کو پاکستان میں ملانے والے خودپیوند خاک ہو گئے: فاروق عبد اللہ
کشمیر کو پاکستان میں ملانے والے خودپیوند خاک ہو گئے: فاروق عبد اللہ سری نگر،30اکتوبر (ایجنسیز) نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں پاکستان کبھی کامیاب نہیں ہو گا اور جنہوں نے اس خطے کو پاکستان کے ساتھ ملانے کی کوشش کی وہ ناکام ہو گئے۔ سابق وزیر اعلیٰ…
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات :ہارون خان کو ٹھاکرے گروپ نے واحد مسلم امیدوار بنایا
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات :ہارون خان کو ٹھاکرے گروپ نے واحد مسلم امیدوار بنایا ممبئی،30اکتوبر (آئی این ایس انڈیا) حال ہی میں ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا (یو بی ٹی) نے امیدواروں کی اپنی تیسری فہرست میں سابق کارپوریٹر ہارون خان کو ورسووا، ممبئی کے لیے نامزد کیا۔ یو بی ٹی کی طرف سے یہ امیدواری…
سول رجسٹریشن سسٹم: امیت شاہ نے لانچ کیا موبائل ایپ
سول رجسٹریشن سسٹم: امیت شاہ نے لانچ کیا موبائل ایپ نئی دہلی ،30اکتوبر (الہلال میڈیا) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سول رجسٹریشن سسٹم موبائل ایپلی کیشن کا آغاز کیا ہے۔ اس کی مدد سے کوئی بھی شخص گھر بیٹھے پیدائش سے موت کے سرٹیفکیٹ کے لیے آن لائن درخواست دے سکتا ہے۔ درخواست کے…
کشمیر: ایم ایل اے نذیراحمد خان کی ریلی پر ہجوم کا حملہ
کشمیر: ایم ایل اے نذیراحمد خان کی ریلی پر ہجوم کا حملہ سری نگر،30اکتوبر (ایجنسیز) شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے تلیل علاقے میں نیشنل کانفرنس کے ایم ایل اے نذیر احمد خان کی ریلی پر بھیڑ نے حملہ کیا۔ واقعے میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے جب کہ متعدد گاڑیوں کو…










