ہائی کورٹ شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر جلد فیصلہ کرے: سپریم کورٹ نئی دہلی ، 25اکتوبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ سے فروری 2020 کے دہلی فسادات کیس میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت گرفتار شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر جلد فیصلہ کرنے کو…
Category: قومی خبریں
دھاراوی ممبئی میں صرف ایک مسجد کو غیر قانونی قرار دینا شر انگیزی ہے
دھاراوی ممبئی میں صرف ایک مسجد کو غیر قانونی قرار دینا شر انگیزی ہے ازقلم :شیخ سلیم ویلفیئر پارٹی آف انڈیا ممبئی میں 250 سے زیادہ وارڈز ہیں اور تقریباً ہر وارڈ میں تجاوزات کے ساتھ ہزاروں غیر قانونی تعمیرات موجود ہیں۔ کہیں دس منزلوں کی اجازت تھی، لیکن بلڈر نے پندرہ منزلیں بنا لیں؛…
اداکار نوازالدین صدیقی کیخلاف ہندو تنظیم نے کی کارروائی کا مطالبہ
اداکار نوازالدین صدیقی کیخلاف ہندو تنظیم نے کی کارروائی کا مطالبہ ممبئی، 24اکتوبر (ایجنسیز) اداکار نوازالدین صدیقی ایک بار پھر تنازعات کی زد میںہیں۔ ایک حالیہ اشتہار کے بعد ان کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ایک اشتہار میں اداکار مہاراشٹرا پولیس افسر کی وردی پہنے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ نوازالدین لوگوں کو ایپ پر…
پروفیسر مظہر آصف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نئے وائس چانسلر
پروفیسر مظہر آصف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نئے وائس چانسلر نئی دہلی، 24اکتوبر (آئی این ایس انڈیا) جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف پرشین کے پروفیسر مظہر آصف جامعہ ملیہ اسلامیہ کا وائس چانسلر بنائے گئے ہیں۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کو کئی ماہ سے ایک مستقل وائس چانسلر کا انتظار تھا۔پروفیسر مظہر آصف نے جے…
بابا صدیقی قتل کیس میں مزید تین ملزمان گرفتار
بابا صدیقی قتل کیس میں مزید تین ملزمان گرفتار ممبئی ، 24اکتوبر (ایجنسیز) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) لیڈر بابا صدیقی کے قتل کیس میں پولیس نے مزید تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کی گرفتاری بدھ کی شام پونے سے عمل میں آئی، جس سے کیس میں گرفتار ملزمان کی کل تعداد…
بلڈوزر کاروائی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار
بلڈوزر کاروائی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار نئی دہلی، 24اکتوبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے یوپی، اتراکھنڈ اور راجستھان میں بلڈوزر کی حالیہ کاروائیوں کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ درخواست نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن نامی تنظیم نے عدالت میں دائر کی تھی۔ یوپی کے وکیل نے…
اسرائیلی شہری سری لنکا سے نکل آئیں، خطرہ ہے: نیشنل سیکیورٹی کونسل اسرائیل
آسام ضمنی انتخابات لڑنے سے مولانا اجمل قاسمی ؔ کا گریز
آسام ضمنی انتخابات لڑنے سے مولانا اجمل قاسمی ؔ کا گریز گوہاٹی ،23اکتوبر (ایجنسیز) آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (AIUDF) کے سربراہ بدرالدین اجمل قاسمیؔ نے بدھ کے روز کہا کہ ان کی پارٹی نے آسام میں ضمنی انتخابات نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ بی جے پی کو…
آلودگی کو روکنے کے لیے کیا کیا؟ سپریم کورٹ کا سوال
آلودگی کو روکنے کے لیے کیا کیا؟ سپریم کورٹ کا سوال نئی دہلی،23کتوبر (ایجنسیز ) سپریم کورٹ نے دہلی اور این سی آر میں آلودگی کے سنگین مسئلہ کو لے کر سخت موقف اختیار کیا ہے۔ بدھ کو کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے پراٹھا جلانے کے معاملات میں کارروائی نہ کرنے پر پنجاب…
وایناڈ ضمنی الیکشن:کئی قدآورلیڈران کی موجودگی میں پرینکا گاندھی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
وایناڈ ضمنی الیکشن:کئی قدآورلیڈران کی موجودگی میں پرینکا گاندھی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا وایناڈ،23کتوبر (ایجنسیز) کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے آج وایناڈ لوک سبھا ضمنی انتخاب کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس دوران ان کے ساتھ ان کی والدہ سونیا گاندھی، بھائی راہل گاندھی، کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے اور دیگر…









