ایس ڈی پی آئی کی جانب سے "وقف اور مدرسہ ۔مستقبل، خطرات اور چیلنجوں کو ختم کرنا”کے موضوع پر گول میز کانفرنس کا انعقاد نئی دہلی ،20اکٹوبر(پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI)کی جانب سے 20اکتوبر 2024کو کانسٹی ٹیوشن کلب ، نئی دہلی میں "وقف اور مدرسہ ۔مستقبل ، خطرات اور چیلنجوں کو ختم کرنا…
Category: قومی خبریں
ایکناتھ شندے کو لگ سکتا ہے جھٹکا،وزیراعلیٰ کا چہرہ ہوں نہ سکیں گے
ایکناتھ شندے کو لگ سکتا ہے جھٹکا،وزیراعلیٰ کا چہرہ ہوں نہ سکیں گے ممبئی، 19اکتوبر (ایجنسیز) مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اب تمام جماعتیں اپنی اپنی حکمت عملی بنانے میں مصروف ہیں۔ بی جے پی بھی اپنے اتحادیوں کے ساتھ انتخابی میدان میں اترنے والی ہے۔ مہایوتی کا…
بہرائچ فساد متاثرین کی امداد کو جانے والی جمعیۃ علماء ہند کے وفد کو لکھنؤ ایئرپورٹ پر پولیس نے لیا حراست میں
بہرائچ فساد متاثرین کی امداد کو جانے والی جمعیۃ علماء ہند کے وفد کو لکھنؤ ایئرپورٹ پر پولیس نے لیا حراست میں نئی دہلی، 19 اکتوبر 2024: جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں جمعیۃ کا ایک وفد جو بہرائچ کے فساد زدہ علاقوں میں متاثرین کی خیر خواہی…
نایاب سینی کے فیصلہ پر مایاوتی کا تبصرہ’ دلتوں کو تقسیم کرنے کی سازش ہے‘
نایاب سینی کے فیصلہ پر مایاوتی کا تبصرہ’ دلتوں کو تقسیم کرنے کی سازش ہے‘ لکھنؤ، 19اکتوبر (ایجنسیز) ہریانہ میں نائب سنگھ سینی حکومت کی کابینہ نے جمعہ کو اپنی پہلی میٹنگ میں کئی بڑے فیصلے لیے۔ میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے نائب سینی نے کہا کہ ہریانہ بھی سپریم کورٹ کے…
بابا صدیقی قتل کیس: دوران تفتیش کئی انکشافات
بابا صدیقی قتل کیس: دوران تفتیش کئی انکشافات ممبئی، 19اکتوبر (ایجنسیز) بابا صدیقی کے قتل کی تحقیقات کے دوران ایک قاتل کے موبائل فون سے ذیشان صدیقی کی تصویر بھی ملی۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ تصویر ملزمان کے ساتھ ان کے ہینڈلر نے اسنیپ چیٹ ایپ کے ذریعے شیئر کی تھی۔ تفتیش سے معلوم…
30/ سالوں سے جیل میں قیدپانچ ملزمین کو چالیس دنوں کی پیرول منظور. جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے قانونی امداد فراہم کی
30/ سالوں سے جیل میں قیدپانچ ملزمین کو چالیس دنوں کی پیرول منظور. جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے قانونی امداد فراہم کی ممبئی19/ اکتوبر( پریس نوٹ) گذشتہ 30/ سالوں سے زائد وعرصے سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید عمر قید کی سزا کاٹ رہے چار ملزمین کوچالیس دنوں کے لیئے پیرول…
خورشید ساحل نے سارن میں ادب کی شمع روشن رکھی:محمدکوثر
خورشیدساحل نے سارن میں ادب کی شمع روشن رکھی:محمدکوثر معروف شاعرکے انتقال پرعطاایجوکیشنل اینڈویلفیئرٹرسٹ کااظہارتعزیت نئی دہلی19اکتوبر(پریس ریلیز) سارن،چھپرہ، بہارکے معروف شاعرخورشیدساحل اپنے علاقے میں معروف شخصیت کے حامل تھے،انہوں نے ادبی دنیامیں اپنی شناخت قائم کرلی تھی۔وہ سنجیدہ اور مقبول شاعرتھے۔ان کے انتقال سے بہارنے اپنی ایک ادبی شخصیت کوکھودیاہے۔وہ کل ہندسطح کے…
تمل ناڈو ترانہ تنازعہ: سٹالن نے گورنر کی برطرفی کا مطالبہ کیا
تمل ناڈو ترانہ تنازعہ: سٹالن نے گورنر کی برطرفی کا مطالبہ کیا تمل ناڈو،18اکٹوبر( ایجنسیز) تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے چنئی میں ہندی مہینے کی اختتامی تقریب کے دوران ریاستی ترانے ‘تمل تھائی وازتھو’ سے’’ ‘دراوڑی‘‘ کا لفظ نکالے جانے کے بعد گورنر آر این روی کے خلاف سخت اعتراض اٹھایا…
بہرائچ تشدد: سرفراز کی بہن نے یوگی حکومت سے منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
بہرائچ تشدد: سرفراز کی بہن نے یوگی حکومت سے منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ بہرائچ ۔18اکٹوبر( ایجنسیز) اتر پردیش کے بہرائچ ضلع میں 13 اکتوبر کو درگا مورتی وسرجن کے دوران بدامنی،تشدد اور مسلمانوں کے گھروں میں گھس کر ان پر تشدد اور ان کے گھروں کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کی گئی،…
برکس کانفرنس: پی ایم مودی شرکت کی غرض سے روس جائیں گے
برکس کانفرنس: پی ایم مودی شرکت کی غرض سے روس جائیں گے نئی دہلی، 18اکتوبر (ایجنسی ) پی ایم مودی برکس کانفرنس میں شرکت کے لیے روس جائیں گے۔ وزارت خارجہ کی پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کازان میں منعقد ہونے والی 16ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے روسی صدر…










