پیشاب سے آٹا گوندھ کرمالکان کو روٹیاں کھلانے والی ریناگرفتار . مکان مالک کی بیجا ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر ایسی حرکت انجام دی: رینا غازی آبادج ،16اکتوبر (آئی این ایس انڈیا ) یوپی کے غازی آباد میں گھریلو ملازمہ کی نیچ ؛بلکہ غیر متصور حرکت نے سب کو چونکا دیا ہے۔ کراسنگ ریپبلک علاقے میں…
Category: قومی خبریں
ابو عاصم اعظمی نے مہاوکاس اگھاڑی کودی نصیحت. کہا- اگر یہ 12 سیٹیں نہیں دی گئیں تو سماج وادی پارٹی اکیلے الیکشن لڑے گی
ابو عاصم اعظمی نے مہاوکاس اگھاڑی کودی نصیحت. کہا- اگر یہ 12 سیٹیں نہیں دی گئیں تو سماج وادی پارٹی اکیلے الیکشن لڑے گی ممبئی ،16اکتوبر ( ایجنسیز ) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے۔ مہاراشٹر میں ایک ہی مرحلے میں انتخابات کرائے جائیں گے۔ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر 20 نومبر…
بہار کے سارن ضلع میںزہریلی شراب کے سبب کم ازکم 16ہلاک
بہار کے سارن ضلع میںزہریلی شراب کے سبب کم ازکم 16ہلاک چھپرہ،16اکتوبر (ایجنسیز) بہار میں زہریلی شراب سکینڈل ایک بار پھر بھیانک شکل میں سامنے آیا ہے۔ سارن میں ایک کی موت اور دو شدید زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جب کہ سیوان میں مرنے والے چھ لوگوں کے نام سامنے آئے ہیں۔ سیوان…
کنوارے مسافروں کے لئے میٹرو میں انوکھا اعلان
کنوارے مسافروں کے لئے میٹرو میں انوکھا اعلان نئی دہلی،16اکتوبر ( ایجنسیز) دہلی میٹرو میں ناچنے، گانے اور سیٹوں کے لیے لڑنے کے ویڈیوز آئے روز وائرل ہوتے ہیں لیکن اس بار ملک کے دارالحکومت کی میٹرو میں کچھ ایسا ہوا، جسے سن کر میٹرو میں سفر کرنے والے اکیلے لڑکوں کے چہرے کھل اٹھے۔جیون…
یوپی کی 9 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان، ملکی پور میں الیکشن ملتوی
یوپی کی 9 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان، ملکی پور میں الیکشن ملتوی نئی دہلی ،15اکتوبر (ایجنسیز) ˜ اتر پردیش کی 9 اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پریس کانفرنس میں یہ جانکاری دی۔ الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا کہ…
ملک میں فرقہ وارانہ منافرت کا عروج حکمرانوں کی ناکامی ہے۔ایس ڈی پی آئی
ملک میں فرقہ وارانہ منافرت کا عروج حکمرانوں کی ناکامی ہے۔ایس ڈی پی آئی نئی دہلی،15اکٹؤبر(پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد تمبے نے اپنے اخباری بیان میں ملک میں بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ منافرت کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک…
یہ بوڑھا نہیں رکے گا چاہے میں 84 سال کا ہوں یا 90 سال کا :شرد پوار
یہ بوڑھا نہیں رکے گا چاہے میں 84 سال کا ہوں یا 90 سال کا :شرد پوار ممبئی ،15اکتوبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج یعنی منگل کو کیا جائے گا۔ ادھر این سی پی-ایس پی لیڈر شرد پوار نے بڑا بیان دیا ہے۔ ان کا کہنا…
ٹاسک فورس کی رفتار سست‘ سپریم کورٹ نے کولکاتہ عصمت دری معاملے پر سی بی آئی سے مانگی نئی اسٹیٹس رپورٹ
ٹاسک فورس کی رفتار سست‘ سپریم کورٹ نے کولکاتہ عصمت دری معاملے پر سی بی آئی سے مانگی نئی اسٹیٹس رپورٹ نئی دہلی ،15اکتوبر ( ایجنسیز) سپریم کورٹ نے منگل 15 اکتوبر کو کولکاتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اور اسپتال میں ایک ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل سے متعلق ازخود نوٹس کیس…
اوقاف کا تحفظ ہر مسلمان کی ذمہ داری، ترمیمی بل کسی صورت بھی منظور نہیں. تحفظ اوقاف بیداری مہم کے دوران مولاناقمرالزماں رحمانی کا خطاب
اوقاف کا تحفظ ہر مسلمان کی ذمہ داری، ترمیمی بل کسی صورت بھی منظور نہیں. تحفظ اوقاف بیداری مہم کے دوران مولاناقمرالزماں رحمانی کا خطاب ارریہ15اکتوبر(پریس ریلیز) مسلمانوں کو اوقاف کے تحفظ کے لیے کمربستہ رہناہوگا،مساجد، مدارس، دینی شعائر کی حفاظت کے لیے ضروری ہے کہ ہم بیدار رہیں اور متحد رہیں نیز دستاویزی کارروائیوں…
مدارس کے متعلق ’این سی پی سی آر‘ کی سفارشات غیر منصفانہ ہیں: سکریٹری مرکزی تعلیمی بورڈ
مدارس کے متعلق ’این سی پی سی آر‘ کی سفارشات غیر منصفانہ ہیں: سکریٹری مرکزی تعلیمی بورڈ نئی دہلی،14اکتوبر (الہلال میڈیا گروپ) نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس‘ (این سی پی سی آر) کی جانب سے مدارس کے بارے میں غیر منصفافہ اور بے بنیاد سفارشات پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی…










