مدارس کو سرکاری فنڈنگ روکنے کی سفارش آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ایس ڈی پی آئی نئی دہلی،14اکٹوبر(پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (NCPCR) کی جانب سے RTEکی عدم تعمیل کا الزام لگاکر مدارس کو ریاستی فنڈنگ روکنے کی سفارش کی سختی سے مخالفت…
Category: قومی خبریں
شیوسینا یو بی ٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کی طبیعت ناساز، انجیو پلاسٹی کرائی گئی
شیوسینا یو بی ٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کی طبیعت ناساز، انجیو پلاسٹی کرائی گئی ممبئی،14 اکتوبر(ایجنسیز) شیوسینا یو بی ٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کی طبیعت ناساز ہے۔ پیر (14 اکتوبر) کی صبح 8 بجے ریلائنس اسپتال میں ان کا چیک اپ کرایا گیا۔ یہاں، ادھو ٹھاکرے نے اپنے دل میں رکاوٹ کا پتہ…
بابا صدیقی ہی نہیں ذیشان صدیقی بھی تھے نشانے پر، ملزمین کا انکشاف
بابا صدیقی ہی نہیں ذیشان صدیقی بھی تھے نشانے پر، ملزمین کا انکشاف ممبئی ،14 اکتوبر(ایجسنسیز) مہاراشٹر کے سینئرلیڈربابا صدیقی کے قتل کی واردات کو انجام دینے والے تینوں حملہ آور دھرم راج راجیش کشیپ، گرمیل بلجیت سنگھ اور پروین لونکر پولیس کی گرفت میں ہیں۔ ملزمین نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ لارنس بشنوئی…
ممبئی – نیویارک پرواز، بم کی خبر، فلائٹ دہلی ایئرپورٹ پر اتری
ممبئی – نیویارک پرواز، بم کی خبر، فلائٹ دہلی ایئرپورٹ پر اتری نئی دہلی ،14 اکتوبر(الہلال میڈیا) راجدھانی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرممبئی سے نیویارک جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں بم کی خبر، فلائٹ دہلی ایئرپورٹ پر اتری۔ممبئی سے نیویارک جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز کو آج صبح سیکورٹی خدشات کے…
چراغ پاسوان کو زیڈ کیٹی گری کی سیکیورٹی
چراغ پاسوان کو زیڈ کیٹی گری کی سیکیورٹی نئی دہلی ،14 اکتوبر(ایجنسیز) مرکزی وزیر اور لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے صدر چراغ پاسوان کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ نے چراغ پاسوان کو زیڈ زمرہ کی سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چراغ پاسوان پہلے وائی پلس زمرہ کی…
گجرات میں منشیات کے ریکیٹ کا انکشاف ،5ہزار کروڑ کی کوکین برآمد
گجرات میں منشیات کے ریکیٹ کا انکشاف ،5ہزار کروڑ کی کوکین برآمد احمد آباد،14اکتوبر (ایجسنسیز ) گجرات میں منشیات کے ایک اور بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ پولیس نے 500 کلو کوکین برآمد کی ہے جس کی قیمت پانچ ہزار کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ دہلی پولیس اور گجرات پولیس…
حکومت ہند نے کینیڈین سرکارکو سنائی کھری کھری
حکومت ہند نے کینیڈین سرکارکو سنائی کھری کھری نئی دہلی، 13اکتوبر (ایجنسیز) حکومت ہند نے دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے حوالے سے کینیڈا کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ ہندوستان نے واضح کیا ہے کہ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو بغیر کوئی ثبوت پیش کیے دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل…
بابا صدیقی قتل سانحہ،راہل سے اویسی تک نے کی مذمت
بابا صدیقی قتل سانحہ،راہل سے اویسی تک نے کی مذمت نئی دہلی، 13اکتوبر ( ایجنسیز) مہاراشٹر کے سی ایم ایکناتھ شندے نے بابا صدیقی کے قتل کے بعد کہا کہ دو مبینہ شوٹروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک کا تعلق اتر پردیش اور دوسرا ہریانہ سے ہے۔ تیسرا…
سرکاری اعزاز کے ساتھ بابا صدیقی کی تدفین عمل میں آئے گی
سرکاری اعزاز کے ساتھ بابا صدیقی کی تدفین عمل میں آئے گی ممبئی، 13اکتوبر ( ایجنسیز ) مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی اجیت پوار دھڑے کے لیڈر بابا صدیقی کو ہفتہ کی رات گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ یہ واقعہ صدیقی کے بیٹے کے دفتر کے قریب پیش آیا۔ معلومات…
بشنوئی گینگ میں 700 سے زیادہ شوٹر ہیں:این آئی اے
بشنوئی گینگ میں 700 سے زیادہ شوٹر ہیں:این آئی اے ممبئی، 13اکتوبر(ایجنسیز) بابا صدیقی کے قتل کے بعد ایک بار بھی بشنوئی گینگ سرخیوں میں ہے جو سلمان کے تمام دوستوں کو اپنا دشمن سمجھتا ہے۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) بدمعاشوں لارنس بشنوئی اور گولڈی برار کے گینگ کیخلاف مسلسل کارروائی کر…










