لاڈلی بہنا یوجنا پر تبصرہ کا معاملہ، سنجے راوت کیخلاف ایف آئی آر درج بھوپال، 10اکتوبر (ایجنسیز) مدھیہ پردیش پولیس نے شیوسینا (یو بی ٹی) کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کیخلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ یہ کارروائی ریاستی حکومت کی لاڈلی بہنا یوجنا کے بارے میں ان کے مبینہ طور پر گمراہ کن…
Category: قومی خبریں
آر جی کار میڈیکل قتل کیس: متاثرہ کے ساتھ گینگ ریپ نہیں ہوا، سی بی آئی کا دعویٰ
آر جی کار میڈیکل قتل کیس: متاثرہ کے ساتھ گینگ ریپ نہیں ہوا، سی بی آئی کا دعویٰ کولکاتہ، 9اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا) کولکاتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اور اسپتال میں ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ پیش آنے والے ہولناک واقعہ پر آج بھی ملک بھر میں اشتعال ہے۔ جونیئر ڈاکٹر…
یوپی ضمنی الیکشن: ایس پی کے اعلان کردہ6امیدواروں میں نسیم، تیج پرتاب اور مصطفیٰ بھی شامل
یوپی ضمنی الیکشن: ایس پی کے اعلان کردہ6امیدواروں میں نسیم، تیج پرتاب اور مصطفیٰ بھی شامل لکھنؤ، 9اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا) سماج وادی پارٹی نے یوپی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے چھ سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی نے کرہل اسمبلی سیٹ کے لیے تیج پرتاپ یادو…
رانی لکشمی بائی مجسمہ تنازعہ: دہلی ہائی کورٹ کی مداخلت کے بعد معاملہ حل، عید گاہ کمیٹی’ راضی‘
رانی لکشمی بائی مجسمہ تنازعہ: دہلی ہائی کورٹ کی مداخلت کے بعد معاملہ حل، عید گاہ کمیٹی’ راضی‘ نئی دہلی ، 9اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا) دہلی کے موتیا خان علاقہ کے شاہی عید گاہ کے قریب رانی لکشمی بائی کا مجسمہ لگانے سے جڑے ایک معاملہ کا دہلی ہائی کورٹ نے گزشتہ پیر…
ہریانہ میں کانگریس پھر ناکام: کسان،افواج اور پہلوان کی سیاست ہوگئی ناکام
ہریانہ میں کانگریس پھر ناکام: کسان،افواج اور پہلوان کی سیاست ہوگئی ناکام نئی دہلی ،8اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) 2019 کی طرح، ہریانہ میں کانگریس کی قیادت ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔ تمام دعوؤں کے برعکس بی جے پی تاریخی اکثریت ثابت کرنے جا رہی ہے۔ کانگریس نے کسانوں،فوجی اور پہلوانوں کی سیاست…
جموں و کشمیر کے عوام نے مودی -بھاجپاکو سبق سکھایا: سپریہ شرینیت
جموں و کشمیر کے عوام نے مودی -بھاجپاکو سبق سکھایا: سپریہ شرینیت نئی دہلی،8اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) کانگریس کی قومی ترجمان سپریہ شرینیت نے جموں و کشمیر کے انتخابی نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر وادی کے لوگوں نے وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو سخت سبق…
ہریانہ اسمبلی الیکشن نتائج: ہریانہ کے نوح سے کانگریس امیدوار آفتاب احمد کی بڑی جیت لوک دل کے امیدوار طاہر حسین کو 46963 ووٹوں سے دی شکست
ہریانہ اسمبلی الیکشن نتائج: ہریانہ کے نوح سے کانگریس امیدوار آفتاب احمد کی بڑی جیت لوک دل کے امیدوار طاہر حسین کو 46963 ووٹوں سے دی شکست نوح (میوات) ، 8اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا) ہریانہ اورجموں وکشمیراسمبلی الیکشن کے نتائج آنے شروع ہوگئے ہیں۔ ہریانہ میں بی جے پی تیسری بارحکومت بنانے میں…
یتی نرسمہا نند کی اشتعال انگیزی: آلٹ نیوز کے صحافی محمد زبیر کیخلاف ایف آئی آر درج
یتی نرسمہا نند کی اشتعال انگیزی: آلٹ نیوز کے صحافی محمد زبیر کیخلاف ایف آئی آر درج نئی دہلی، 8اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) غازی آباد پولیس نے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پیر کو غازی آباد پولیس نے زبیر کے خلاف مذہبی گروہوں کے…
چلتی بس میں ڈرائیور کا حرکت قبل بند ہونے سے موت ، 30مسافروں کی بچی جان
چلتی بس میں ڈرائیور کا حرکت قبل بند ہونے سے موت ، 30مسافروں کی بچی جان مظفر پور، 6اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) بہار کے مظفر پور میں چلتی گاڑی میں بس ڈرائیور کی موت ہو گئی۔ کشن گنج سے پٹنہ جا رہی مسافر بس کے ڈرائیور کو اچانک دل کا دورہ پڑا۔…
پرانی روایت کے ساتھ مصنوعی ذہانت، رام لیلا پر اے آئی کارنگ آئے گا نظر
پرانی روایت کے ساتھ مصنوعی ذہانت، رام لیلا پر اے آئی کارنگ آئے گا نظر نئی دہلی، 6اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) ان دنوں رام لیلا پر بھی جدید ٹکنالوجی اور اے آئی کااثر دکھائی دینے لگا ہے۔ صدیوں پرانی روایت نئے انداز میں نظرآرہی ہے۔قومی راجدھانی دہلی میں دسہرہ کے ایام میں…










