اشیائے خوردونوش میں ناپسندیدہ چیزوں کی ملاوٹ کا الزام: یوپی کے بعد اب ہماچل میں بھی ہوٹلوں پر مالک کے نام کا بورڈ ضروری شملہ ، ۲۵؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) ہماچل میں بھی یوپی کی طرح ہر کھانے پینے کی جگہ، فاسٹ فوڈ کارنر اور اسٹریٹ فروش پر مالک کی شناخت لگائی…
Category: قومی خبریں
اے ڈی جی پی کمار کی آر ایس ایس لیڈروں سے ملاقات کی تحقیقات کا حکم
اے ڈی جی پی کمار کی آر ایس ایس لیڈروں سے ملاقات کی تحقیقات کا حکم ترواننت پورم،۲۵؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) کیرالہ حکومت نے ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) اجیت کمار کی آر ایس ایس کے سرکردہ لیڈروں سے ملاقات کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ حکومت…
جگن ناتھ مندر کے پرساد میں مستعمل گھی کی بھی ہوں گی تحقیقات
جگن ناتھ مندر کے پرساد میں مستعمل گھی کی بھی ہوں گی تحقیقات بھونیشور،۲۵؍ستمبر(آئی این ایس انڈیا ) آندھرا پردیش کے تروپتی مندر میں لڈو بنانے میں ملاوٹ کا معاملہ اس وقت زور پکڑ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے دیگر مندر انتظامیہ اور متعلقہ حکام بھی الرٹ ہو گئے ہیں۔ دریں اثنا، اب اڈیشہ…
وقف ترمیمی بل: بھاجپارکن پارلیامنٹ کو پاکستان اور چین کی انٹری کا شبہ، کیاجانچ کا مطالبہ
وقف ترمیمی بل: بھاجپارکن پارلیامنٹ کو پاکستان اور چین کی انٹری کا شبہ، کیاجانچ کا مطالبہ نئی دہلی ، ۲۵؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے وقف (ترمیمی) بل کی تحقیقات کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کو تقریباً 1.25 کروڑ فیڈ بیک ملنے پر تشویش کا…
آر پی ایف جوانوں کے قتل معاملہ میں مبینہ ملزم پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک
آر پی ایف جوانوں کے قتل معاملہ میں مبینہ ملزم پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک غازی پور، ۲۴؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) پیر کی دیر رات، یوپی ایس ٹی ایف نے غازی پور ضلع میں قتل معاملے کے ملزم محمد زاہد عرف سونو ایک مبینہ انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا۔زاہد پر ایک لاکھ روپے…
سابق وزیراعلیٰ کجریوال کیخلاف کئی سازشیں رچی گئیں: آتشی
سابق وزیراعلیٰ کجریوال کیخلاف کئی سازشیں رچی گئیں: آتشی نئی دہلی، ۲۴؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے آج کہا کہ عام آدمی پارٹی (آپ)، دہلی حکومت، دہلی کے لوگوں اور سابق وزیر اعلی اروند کجریوال کے خلاف بہت ساری سازشیں رچی گئی تھیں، لیکن ہنومان جی نے انہیں…
جنوب مغربی مانسون کی واپسی شروع ہوتے ہی متعدد ریاستوں میں بھاری بارش کا انتباہ
جنوب مغربی مانسون کی واپسی شروع ہوتے ہی متعدد ریاستوں میں بھاری بارش کا انتباہ نئی دہلی، ۲۴؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) آندھرا پردیش اور تلنگانہ سمیت کرناٹک اور مراٹھواڑہ کے کچھ اضلاع میں گزشتہ چار روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) نے کونکن اور گوا کے…
یہ کوئی باہر کا نہیں بلکہ پنڈت اور پجاری ہیں جو پرساد میں ملاوٹ کر رہے ہیں: سوامی پرساد
یہ کوئی باہر کا نہیں بلکہ پنڈت اور پجاری ہیں جو پرساد میں ملاوٹ کر رہے ہیں: سوامی پرساد الٰہ آباد ، ۲۳؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) یوپی کے سابق کابینہ وزیر سوامی پرساد موریہ بھی جنوبی ہندوستان کے مشہور تروپتی بالاجی مندر کے پرساد میں جانوروں کی چربی اور تیل کو ملانے کے…
عام آدمی پارٹی کی رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی عدالتی حراست میں توسیع
عام آدمی پارٹی کی رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی عدالتی حراست میں توسیع نئی دہلی، ۲۳؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) دہلی کے اوکھلا سے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی عدالتی حراست میں 7 اکتوبرتک توسیع کردی گئی ہے۔ انہیں دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے اپنے…
تروپتی پرساد تنازعہ: نائب وزیراعلیٰ پون کلیان کا 11 روزہ ’اُپواس‘ آج سے
تروپتی پرساد تنازعہ: نائب وزیراعلیٰ پون کلیان کا 11 روزہ ’اُپواس‘ آج سے امراوتی ،۲۲؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) آندھرا پردیش میں تروپتی بالاجی مندر کے پرساد لڈو میں جانوروں( گائے، سور) کی چربی کے استعمال کی خبر کے بعد سے جاری سیاسی ہلچل تھمنے کے آثار نظر نہیں آ رہا ہے۔ اب…










