کیا اعظم خان کے پاس 10 ہزار روپے بھی نہیں؟ جرمانے کی رقم جمع کرنے کیلئے عدالت سے مانگا وقت لکھنؤ،۱۷؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما اعظم خان، جو اتر پردیش کی جیل میں بند ہیں، نے اپنے بیٹے عبداللہ اعظم خان کے دوہرے پین کارڈ سے…
Category: قومی خبریں
سپریم کورٹ نے بلڈوزر چلانے پر لگائی پابندی
سپریم کورٹ نے بلڈوزر چلانے پر لگائی پابندی نئی دہلی ،۱۷؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) سپریم کورٹ نے بلڈوزر کارروائی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت نے یہ پابندی اگلے احکامات (1 اکتوبر) تک لگائی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی اجازت کے بغیر بلڈوزر کی کارروائی نہیں ہوگی۔…
ہاسٹل میں گائے کا گوشت پکانے کا الزام ،۷؍کیخلاف کاروائی
ہاسٹل میں گائے کا گوشت پکانے کا الزام ،۷؍کیخلاف کاروائی بھونیشور ، ۱۶؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) اوڈیشہ کے برہم پور میں ایک سرکاری کالج کے ہاسٹل میں طالب علموں پر مبینہ طور پر گائے کا گوشت پکانے کا الزام ہے۔ اس معاملے میں ہاسٹل کے 7 طلبہ کے خلاف سخت کارروائی کی…
کولکتہ کیس: سندیپ گھوش اور ایس ایچ او 3 دن تک سی بی آئی کی حراست میں
کولکتہ کیس: سندیپ گھوش اور ایس ایچ او 3 دن تک سی بی آئی کی حراست میں کولکاتہ ، ۱۶؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) آر جی کار میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش اور تالہ پولیس اسٹیشن کے انچارج ابھیجیت منڈل (منڈل) کو سی بی آئی نے ہفتہ کو جونیئر ڈاکٹر کی…
مجھے کرسی کی نہیں، آپ کی فکر، احتجاجی ڈاکٹروں سے ملنے پہنچیں ممتابنرجی
مجھے کرسی کی نہیں، آپ کی فکر، احتجاجی ڈاکٹروں سے ملنے پہنچیں ممتابنرجی کولکاتہ،۱۴؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) کولکاتہ کے آر جی کار اسپتال میں ٹرینی ڈاکٹر کے پہلے ریپ اور بعد میں قتل کے معاملے میں ڈاکٹروں کا احتجاج اب بھی جاری ہے۔ڈاکٹروں کے اس احتجاج کو ختم کرنا ریاستی حکومت کے…
کرناٹک میں مبینہ طور پر 50 دلت خاندانوں کا سماجی بائیکاٹ
کرناٹک میں مبینہ طور پر 50 دلت خاندانوں کا سماجی بائیکاٹ یادگیر،۱۴؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) کرناٹک کے یادگیر ضلع میں مبینہ طور پر 50 دلت خاندانوں کو سماجی بائیکاٹ کا سامنا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ سے انہیں سماجی بائیکاٹ کا سامنا ہے جس کی وجہ سے وہ روزمرہ کی اشیاء بھی نہیں…
مرکزی وزیر گری راج سنگھ کی اشتعال انگیزی: ہندومتحد ہوئے تو ’غوری ‘یا’ بابر‘ کوئی ہمیں شکست نہیں دے سکتا
مرکزی وزیر گری راج سنگھ کی اشتعال انگیزی: ہندومتحد ہوئے تو ’غوری ‘یا’ بابر‘ کوئی ہمیں شکست نہیں دے سکتا الٰہ آباد،۱۴؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے شملہ مسجد تنازع کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر نے وہاں کے ہندوؤں…
مہاراشٹر اسمبلی میں مسلمانوں کی کم نمائندگی
مہاراشٹر اسمبلی میں مسلمانوں کی کم نمائندگی ازقلم:شیخ سلیم ۔ویلفیئر پارٹی آف انڈیا ۔ یہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے جو کئی سیاسی، سماجی، اور تاریخی عوامل سے جڑا ہوا ہے۔ ذیل میں کچھ وجوہات بیان کی گئی ہیں جن کی وجہ سے کم مسلمان اسمبلی میں منتخب ہوتے ہیں اور سیکولر جماعتیں ہمیشہ مسلم امیدواروں…
کنگنا کی مشکلات میں اضافہ ، آگرہ کی عدالت میں غداری کا مقدمہ دائر
کنگنا کی مشکلات میں اضافہ ، آگرہ کی عدالت میں غداری کا مقدمہ دائر آگرہ،۱۳؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) فلم اداکارہ اور بی جے پی ایم پی کنگنا رناوت کے خلاف آگرہ کی خصوصی عدالت میں ایم پی-ایم ایل اے کیخلاف غداری کی شکایت درج کرائی گئی ہے۔ جس میں مدعی کے وکیل راماشنکر…
سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو کی انجیو پلاسٹی
سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو کی انجیو پلاسٹی ممبئی،۱۲؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو ممبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ لالو کو دل کی تکلیف کی شکایت کے بعد ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ امراض قلب…










