وقف ترمیمی بل کو منظور نہیں ہونے دیں گے،شرد پوار کی یقین دہانی نئی دہلی،۹؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) آج آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے جس کی قیادت بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کی،این سی پی کے رہنما اور راجیہ سبھا کے…
Category: قومی خبریں
مسلم پرسنل لابورڈکے زیراہتمام تحفظ اوقاف کانفرنس کل.
مسلم پرسنل لابورڈکے زیراہتمام تحفظ اوقاف کانفرنس کل. اہل کولکاتہ دیدہ ودل فرش راہ،مولاناخالدسیف اللہ رحمانی ،مولانامجددی سمیت سرکردہ شخصیات کی شرکت ہوگی. وقف کاتحفظ مرکزی نقطہ،ایک ایک انچ کی حفاظت ہرمسلمان کی ذمے داریـ: مولانامحمدابوطالب رحمانی. کولکاتہ8ستمبر(پریس ریلیز) آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈکے حسب ہدایت، کولکاتہ میں تحفظ اوقاف کانفرنس 10ستمبرکوصبح نوبجے سے…
پنجاب میں نوجوانوں کو ہماری حکومت نے 45,000 نوکریاں دیں: وزیراعلیٰ
پنجاب میں نوجوانوں کو ہماری حکومت نے 45,000 نوکریاں دیں: وزیراعلیٰ چنڈی گڑھ ،۸؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے کہا کہ ان کی حکومت نے اب تک نوجوانوں کو 45,000 کے قریب نوکریاں دی ہیں اور وہ ریاست کی شان کو بحال کرنے کے لئے سخت محنت…
ہند-بنگلہ سرحد پر43 بنگلہ دیشی پاسپورٹ ضبط
ہند-بنگلہ سرحد پر43 بنگلہ دیشی پاسپورٹ ضبط کولکاتہ ،۸؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) بنگلہ دیش میں نئی عبوری حکومت کے آنے کے بعد سرحد پار سے دراندازی کی کوششوں کی مسلسل اطلاعات ہیں۔ بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے کل ہفتے 7 ستمبر کو کہا کہ انہوں نے 43 بنگلہ دیشی پاسپورٹ…
ہریانہ: کانگریس امیدواروں کی فہرست میں 2پہلوان، 3 مسلمان
ہریانہ: کانگریس امیدواروں کی فہرست میں 2پہلوان، 3 مسلمان نئی دہلی،7ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) طویل غور خوض اور دماغی جہد کاری کے بعد بالآخر کانگریس نے ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے 32 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ ہریانہ میں تمام 28 موجودہ ایم ایل ایز پر اعتماد کا اظہار…
اوقاف کے تحفظ کے لیے مسلم پرسنل لابورڈکی مہم کوکامیا ب بناناضروری:مولانامحمدابوطالب رحمانی کولکاتہ میں تحفظ اوقاف کانفرنس کے لیے علماودانشوران کی اہم نشست ، بڑے پیمانے پربیداری مہم جاری
اوقاف کے تحفظ کے لیے مسلم پرسنل لابورڈکی مہم کوکامیا ب بناناضروری:مولانامحمدابوطالب رحمانی کولکاتہ میں تحفظ اوقاف کانفرنس کے لیے علماودانشوران کی اہم نشست ، بڑے پیمانے پربیداری مہم جاری کولکاتہ7ستمبر(پریس ریلیز) آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈکی طرف سے تحفظ اوقاف کے لیے ملک گیرمہم جاری ہے۔مختلف ریاستوںمیں بیداری مہم چلائی جارہی ہے،اس کڑی کی اہم…
مولانا خالدسیف اللہ رحمانی کے زیرصدارت کولکاتہ میں تحفظ اوقاف کانفرنس کی تیاری جاری. 10ستمبر کو جنرل سکریٹری،اراکین مسلم پرسنل لاء بورڈ اورسرکردہ شخصیات کی شرکت ہوگی
مولانا خالدسیف اللہ رحمانی کے زیرصدارت کولکاتہ میں تحفظ اوقاف کانفرنس کی تیاری جاری 10ستمبر کو جنرل سکریٹری،اراکین مسلم پرسنل لاء بورڈ اورسرکردہ شخصیات کی شرکت ہوگی کولکاتہ 6ستمبر(پریس ریلیز) آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے حسب ہدایت کولکاتہ میں 10ستمبر،بروز منگل کو تحفظ اوقاف کانفرنس کا اہتمام کیاجارہاہے، کانفرنس کی صدارت فقیہ…
بجرنگ پونیانے بھاجپا آئی ٹی سیل کو دکھایا آئینہ
بجرنگ پونیانے بھاجپا آئی ٹی سیل کو دکھایا آئینہ . جب ونیش کو نااہل قرار دیا گیا تو ایک آئی ٹی سیل جشن منا رہا تھا:بجرنگ پونیا چنڈی گڑھ، ۶؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) پہلوان بجرنگ پونیا اور ونیش پھوگاٹ آج کانگریس میں شامل ہو گئے۔ دونوں نے پارٹی جنرل سکریٹری کے سی…
اب ہم کبھی ادھر ادھر نہیں جائیں گے: نتیش کمار
اب ہم کبھی ادھر ادھر نہیں جائیں گے: نتیش کمار پٹنہ ،۶؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے ایک بار پھر دہرایا کہ وہ مستقبل میں کبھی بھی آر جے ڈی کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے۔ پٹنہ میں منعقد ایک پروگرام میں نتیش کمار نے آر جے ڈی…
جمعیت علماءو یوتھ کلب وجےواڑہ آندھراپردیش کی خدمات ناقابل فراموش. وزیرقانون و اقلیت جناب این محمد فاروق کی ستائش
جمعیت علماء و یوتھ کلب وجےواڑہ آندھراپردیش کی خدمات ناقابل فراموش. وزیرقانون و اقلیت جناب این محمد فاروق کی ستائش وجےواڑہ،6ستمبر( الہلال میڈیا) جمعیت علماء & یوتھ کلب وجےواڑہ آندھراپردیش کے خدمات کو وزیر قانون و اقلیت جناب این ایم ڈی فاروق صاحب نے تعریف کرتےہوئے کہا کہ ریاست کے مدارس میں یوتھ کلب کو…










